بنیادی صفحہ / ٹیگ کی محفوظات : world

ٹیگ کی محفوظات : world

افغانستان میں پرامن سیاسی حل کے خواہاں ہیں: وزیراعظم

تاشقند: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے افغانستان میں امن خطے کے لیے اہم ہے، وہاں پرامن سیاسی حل کے خواہاں ہیں۔ پاکستان ازبکستان بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ازبکستان اور پاکستان کے درمیان تاریخی، ثقافتی اور روحانی تعلقات ہیں، دونوں ملکوں ...

مزید پڑھیں »

دیہاتی ہوں لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ پڑھا لکھا نہیں ہوں: عدنان صمد

آئی ایس پی آر کے مقبول ڈرامے ’عہدِ وفا‘ سے شہرت پانے والے اداکار عدنان صمد خان کا کہنا ہے کہ دیہات سے ہونے کا مطلب یہ نہیں پڑھا لکھا نہیں ہوں۔ انسٹاگرام پر اداکار عدنان صمد خان سے سوال جواب کے سیشن کے دوران ایک مداح نے سوال کیا ...

مزید پڑھیں »

کراچی میں داعش کا سب سے بڑا نیٹ ورک ختم کرنے کا دعویٰ

قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کراچی کے علاقے منگھو پیر میں قائم کالعدم تنظیم داعش کا سب سے بڑا نیٹ ورک ختم کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ رائٹ ٹو انفارمیشن لاء کے تحت جیو نیوز کو حاصل سرکاری اعداد و شمار کے مطابق کارروائیوں کا مرکز منگھو پیر اور ...

مزید پڑھیں »

کراچی: نوجوان کی فلمی طرز کی بہادری، وکیل کو لوٹنے والے ڈاکو کو گولی کے آگے کر دیا

کراچی کے علاقے ملیر میں ایک نوجوان نے فلمی طرز کی بہادری دکھاتے ہوئے ایک وکیل کو لوٹنے والے ڈاکو کو پکڑ لیا، ساتھی کے فائرنگ کرنے پر نوجوان نے فلمی انداز میں ملزم کو ہی گولی کے آگے کر دیا۔ پولیس کے مطابق ملیر کینٹ کے قریب کار سوار ...

مزید پڑھیں »

شیر اور چیتے سمیت کئی جانوروں کو بھی کورونا ویکسین لگا دی گئی

اوکلینڈ کے چڑیا گھر میں موجود کئی جانوروں کو بھی تجرباتی طور پر کورونا وائرس کی ویکسین لگا دی گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق انسداد کورونا ویکسین اوکلینڈ کے چڑیا گھر میں موجود ان جانوروں کو لگائی گئی ہے جنہیں کورونا سے سب سے زیادہ خطرہ لاحق تھا، جیسے ...

مزید پڑھیں »

آصف زرداری کے خلاف پراپرٹی کا ایک اور کیس نکل آیا

سابق صدر آصف زرداری کے خلاف پراپرٹی کا ایک اور کیس نکل آیا۔ جیونیوز کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب) نے نیویارک میں آصف زرداری کے مبینہ اپارٹمنٹ کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔ اس حوالے سے نیب کے نوٹس میں کہا گیا ہےکہ مین ہٹن نیویارک میں آپ کا اپارٹمنٹ ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم کا اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو اے آئی جی حیدرآباد کیخلاف کارروائی کا حکم

وزیراعظم عمران خان نے ایڈیشنل انسپکٹر جنرل (اے آئی جی)  حیدرآباد سندھ ڈاکٹر جمیل احمد کے خلاف کارروائی کیلئے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو خط لکھ دیا۔ وزیراعظم کے خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ اےآئی جی ڈاکٹرجمیل نے مبینہ طورپراختیارات کاناجائزاستعمال کرکے لاکھوں روپے رشوت لی۔ خط کے متن ...

مزید پڑھیں »

بلوچستان کے بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن کا احتجاج، اسمبلی کا احاطہ میدان جنگ بن گیا

صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن کے احتجاج کے باعث  صوبائی اسمبلی کا احاطہ میدان جنگ بن گیا۔ بلوچستان اسمبلی کے بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن ارکان نے اسمبلی کے چاروں دروازے تالے لگا کر بند کردیے تھے۔ https://twitter.com/VoiceOfPakista/status/1405944131755589634?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1405944131755589634%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_c10&ref_url=https%3A%2F%2Fpublish.twitter.com%2F%3Fquery%3Dhttps3A2F2Ftwitter.com2FVoiceOfPakista2Fstatus2F1405944131755589634widget%3DTweet پولیس حکام نے ایم پی اے ...

مزید پڑھیں »

سیاسی صورتِ حال یا کرونا وبا، بھارتی کشمیر میں خود کشی کے واقعات کیوں بڑھ رہے ہیں؟

سرینگر —  بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں خود کشیوں کی تعداد میں خطرناک حد تک اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ جمعرات کو مزید دو نوجوانوں نے دارالحکومت سری نگر میں خود کو پھانسی دے کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ دستیاب اعداد و شمار کے مطابق، 1990 میں ...

مزید پڑھیں »

افغانستان میں سیکیورٹی فورسز اور طالبان میں شدید جھڑپیں، فریقین کے درجنوں افراد ہلاک

افغانستان میں سیکیورٹی فورسز اور طالبان کے درمیان جھڑپوں میں تیزی آگئی ہے۔ افغان میڈیا کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں میں 80 اضلاع میں ہونے والی لڑائی میں 100 طالبان جنگجوؤں سمیت 90 سیکیورٹی اہلکار مارے جانے کی اطلاعات ہیں، فریقین کی جانب سے ہلاکتوں کی تعداد نہیں بتائی گئی۔ ...

مزید پڑھیں »

اگر میں بھی قانون کی خلاف ورزی کروں تو پولیس ایکشن لے، ورنہ میں ایکشن لوں گا، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نےکہا ہےکہ طاقت ور طبقے اور قانون توڑنے والوں کے لیے پولیس کو سخت ہونا چاہیے،اگر وہ خود بھی قانون توڑیں تو پولیس کو کارروائی کرنی چاہیے۔ اسلام آباد میں ایگل اسکواڈ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ جس معاشرے میں ...

مزید پڑھیں »

مسجدالحرام اور مسجد نبویؐ میں آب زم زم اب روبوٹ پیش کریں گے

عالمی وبا کورونا کے خلاف اقدامات کے پیش نظر مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ میں آنے والے زائرین کے لیے اسمارٹ روبوٹ متعارف کروادیے گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ کے صدر جنرل افیئر شیخ ڈاکٹر عبد الرحمان السدیس نے حال ہی میں اسمارٹ روبوٹ ...

مزید پڑھیں »

سندھ میں کورونا ایس او پیز سے متعلق نیا حکم نامہ جاری

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے کورونا ایس او پیز کا نیا حکم نامہ جاری کردیا۔ محکمہ داخلہ سندھ  کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے بھر میں ہفتے میں صرف ایک روز  کاروبار بند رہے گا اور صرف اتوار کے روز کاروبار بند رکھا جائے گا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق  ...

مزید پڑھیں »

28 بیویوں کی موجودگی میں 37 ویں شادی کرنیوالا شخص

ایک ساتھ 4 سے 5 شادیاں کرنے کی باتیں تو سنی جاتی ہیں لیکن ایک شخص نے اپنی دو درجن سے زائد بیویوں کے سامنے 37 ویں شادی رچالی۔ BRAVEST MAN….. LIVING 37th marriage in front of 28 wives, 135 children and 126 grandchildren.👇👇 pic.twitter.com/DGyx4wBkHY— Rupin Sharma IPS (@rupin1992) June ...

مزید پڑھیں »

شاہ محمود اور شازیہ مری کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی کی حکومتی اور اپوزیشن رہنماؤں سے ملاقات کے دوران شازیہ مری اور وزیر خارجہ شاہ محمود میں تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔ گزشتہ روز ایوان کے اجلاس میں گرما گرمی کے بعد اسپیکر قومی اسمبلی کی حکومتی اور اپوزیشن رہنماؤں سے ملاقات کی اندرونی کہانی ...

مزید پڑھیں »

لاہور سمیت پنجاب بھر میں کورونا ویکسین ختم

لاہور سمیت پنجاب بھر میں کل سےکورونا ویکسین ختم ہے جس کی وجہ سے ویکسی نیشن کا عمل بھی دو روز سے معطل  ہے۔ حفاظتی ٹیکوں سے متعلق توسیعی پروگرام ای پی آئی حکام کے مطابق  ویکسین کی 20 ہزار ڈوزز آج آنے کا امکان ہے۔ دوسری جانب کورونا ویکسین ...

مزید پڑھیں »