بنیادی صفحہ / ٹیگ کی محفوظات : vop

ٹیگ کی محفوظات : vop

دیہاتی ہوں لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ پڑھا لکھا نہیں ہوں: عدنان صمد

آئی ایس پی آر کے مقبول ڈرامے ’عہدِ وفا‘ سے شہرت پانے والے اداکار عدنان صمد خان کا کہنا ہے کہ دیہات سے ہونے کا مطلب یہ نہیں پڑھا لکھا نہیں ہوں۔ انسٹاگرام پر اداکار عدنان صمد خان سے سوال جواب کے سیشن کے دوران ایک مداح نے سوال کیا ...

مزید پڑھیں »

خام تیل کی قیمت میں اضافہ، پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہونے کا خدشہ

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مسلسل اضافے کے باعث پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہونے کا خدشہ ہے۔ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت بتدریج بڑھتے بڑھتے اب 77 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی ہے جو پچھلے سال اسی عرصے میں 43 ڈالر ...

مزید پڑھیں »

پختونخوا کے اسپتالوں میں فضلہ ٹھکانے لگانے والی مشینیں غیر فعال ہونے کا انکشاف

پشاور: خیبر پختونخوا کے اسپتالوں میں فضلہ ٹھکانے لگانے والی مشینوں کے غیر فعال ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ حکومتی دستاویزات کے مطابق صوبے کے اسپتالوں میں 15 انسینریٹر مشینیں غیر فعال ہیں جس میں سے میڈیکل ٹیچنگ انسٹی ٹیوٹز میں 8 جبکہ ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتالوں میں 7 مشینیں استعمال ...

مزید پڑھیں »

لاہور میں ایشیا کا سب سے بڑا جنگل لگانے کی تیاری

مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب آصف محمود کہتے ہیں کہ لاہور  میں ایشیا کا سب سے بڑا میواکی جنگل لگانے جا رہے ہیں اور اس ضمن میں اب تک 11 لاکھ سے زائد درخت لگا چکے ہیں۔ باغ جناح میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے آصف محمود نے کہا کہ لاہور میں ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد: کورونا کیسز میں اضافہ، ویکسی نیشن تیز کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد میں کورونا کیسز کی شرح 5 فیصد سے زائد ہوگئی جس کے باعث شہر میں ویکسی نیشن تیز کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ضلعی محکمہ صحت کےمطابق گزشتہ روز  107 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی اور شہر میں مثبت کیسز کی شرح 5.45 فیصد ریکارڈ کی ...

مزید پڑھیں »

کراچی: میٹرک سائنس کا دوسرا پرچہ بھی آؤٹ ہوگیا

کراچی سمیت سندھ بھر میں میٹرک کے امتحانات جاری ہیں جس میں شدید انتظامی فقدان دیکھنے میں آرہا ہے۔ میٹرک سائنس گروپ کا دوسرا پرچہ بھی آوٹ ہوگیا اور ریاضی کا پرچہ مقررہ وقت سے 30 منٹ پہلے آوٹ ہوا۔ پرچہ شروع ہونے کا وقت 9 بج کر 30 منٹ ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد: لڑکے لڑکی پر تشدد کرنے والا بااثر ملزم گرفتار

سوشل میڈیا پر لڑکی اور لڑکے پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد اسلام آباد پولیس نے ایکشن لیتے ہوئے تشدد کرنے والے بااثر ملزم عثمان مرزا کو گرفتار کر لیا۔ اسلام آباد میں عثمان مرزا نامی شخص نے نوجوان لڑکے اور لڑکی کوتشدد کا نشانہ بنایا، لوگوں نے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان: تین ہفتے بعد کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 3 فیصد سے بڑھ گئی

پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 17 افراد انتقال کرگئے جب کہ مثبت کیسز کی شرح 3.27 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 46 ہزار 287 ٹیسٹ کیے گئے ...

مزید پڑھیں »

ویکسین کی اہل آبادی میں سے اب تک 3.5 فیصد کی ویکسینیشن مکمل ہوسکی

ملک میں انسداد کورونا ویکسین کی اہل آبادی میں سے صرف 3.5 فیصد آبادی کی ویکسینیشن مکمل ہوسکی۔ ملک میں کورونا کیسز میں ایک بار پھر اضافہ ہورہا ہے تاہم ویکسینیشن کرانے والے افراد کی تعداد کم ہے۔ اب تک انسداد کورونا ویکسین کی اہل 10 کروڑ کی آبادی میں ...

مزید پڑھیں »

مریم حکومت سے ڈیل کی خبروں پر برہم، سختی سے تردید کردی

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے حکومت سے ڈیل کی خبروں پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اس کی سختی سے تردید کردی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ جہاں شہبازشریف ہوتے ہیں وہاں میری ضرورت نہیں ہوتی، ...

مزید پڑھیں »

حارث سہیل کی انگلینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میں شرکت مشکوک، صہیب کی شمولیت متوقع

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بائیں ہاتھ کے مڈل آرڈر بلے باز حارث سہیل فٹنس مسائل سے دوچار ہیں اور انگلینڈ کے خلاف پہلے ایک روزہ انٹرنیشنل میچ میں ان کی شرکت مشکوک ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے حارث سہیل کے حوالے سے اپ ڈیٹ جاری کی ہے جس کے مطابق ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نے آئی سی سی ایونٹس کی میزبانی کے لیے درخواست جمع کرادی

پاکستان سمیت 17 ملکوں نے انٹر نیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی)  کے اگلے مینز سرکل (2031 -2024) کی میزبانی کے لیے درخواستیں جمع کروادی ہیں۔ درخواست دینے والے 17 ملکوں میں 10 آئی سی سی کے فل ممبرز   آسٹریلیا، پاکستان، بنگلا دیش، انگلینڈ، بھارت،آئرلینڈ، نیوزی لینڈ، جنوبی افریقا، ...

مزید پڑھیں »

اہم دورے سے قبل یونس خان کا جانا افسوس ناک ہے: وقار یونس

 پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس کا کہنا ہے کہ بڑے دورے سے پہلے یونس خان کا جانا افسوس ناک ہے ،  وہ بیٹسمینوں کے ساتھ اچھا کام کررہے تھے،  یونس نے بورڈ سے تعلقات کے بارے میں پہلے ہی بتا دیا تھا۔ وقار یونس نے ورچوئل پریس ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب کو شرجیل میمن کی گرفتاری سے روک دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے قومی احتساب بیورو (نیب) کو پیپلزپارٹی کے رہنما و رکن سندھ اسمبلی شرجیل میمن کی گرفتاری سے روک دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس بابر ستار نے سندھ روشن پروگرام کیس کی سماعت کی۔ شرجیل میمن اپنے وکیل لطیف کھوسہ کے ساتھ عدالت ...

مزید پڑھیں »

کراچی میٹرک بورڈکے پہلے پرچے میں بدانتظامی،اکثر مراکز میں امتحان وقت پر شروع نہ ہوسکا

کراچی بورڈ پہلے ہی پرچے میں فیل ہوگیا اور میٹرک کے امتحانات مذاق بن گئے، طلبہ امتحانی مرکزپہنچ گئے پر پرچے وقت پر نہ پہنچے،شدید بے نظمی نے انتظامی معاملات کی قلعی کھول دی۔ آج پرچہ شروع ہونے میں10، پندرہ منٹ نہیں ، دو ، سے ڈھائی گھنٹےکی تاخیر ہوئی ...

مزید پڑھیں »

این سی او سی کا کورونا ایس اوپیزکی خلاف ورزیوں پر تشویش کا اظہار

نسداد کورونا کے ادارے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)  نے کورونا  ایس اوپیزکی خلاف ورزیوں پرشدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ملک میں کورونا کی صورتحال اور ایس او پیز کا جائزہ لینے کیلئے وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت این سی او سی کا ...

مزید پڑھیں »

پروفیسر حفیظ سمیت دیگر نام سینٹرل کنٹریکٹ میں جگہ نہ بناسکے

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے مینز سینٹرل کنٹریکٹ برائے 22-2021 کا اعلان کردیا۔ پی سی بی کے مطابق 20 قومی کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹ دیا گیا ہے اور کنٹریکٹ میں تین مختلف کیٹیگریز اور ایمرجنگ کرکٹرز کو شامل کیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے اعلان کردہ سینٹرل ...

مزید پڑھیں »

’بچوں کو فیل ہونا سکھائیں‘

اداکارہ حرامانی نے بچوں کی کامیابی کے لیے والدین کو مختلف مشورے دیے ہیں۔ حرا مانی نے حال ہی میں اپنے بیٹے کے ہمراہ انسٹاگرام پر تصویر شیئر کرتے ہوئے تمام والدین کے لیے ایک غور طلب پیغام شیئر کیا۔ اداکارہ نے اپنی پوسٹ میں والدین کے لیے لکھا کہ ...

مزید پڑھیں »

یورو کپ فٹبال میچز دیکھنے والے سیکڑوں افراد کورونا سے متاثر

یورو کپ فٹبال کے میچز  دیکھنے والے سیکڑوں افراد عالمی وبا کورونا سے متاثر ہو گئے۔ لندن اور سینٹ پیٹرزبرگ سے لوٹنے والے شائقین میں بھارت سے پھیلنے والے ڈیلٹا ویرینٹ کا انکشاف ہوا ہے اور ایک ہفتے کے دوران یورپ میں کورونا کیسز کی شرح میں 10 فیصد اضافہ ...

مزید پڑھیں »

سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان، 4 کھلاڑی کیٹیگری اے میں جگہ بناسکے

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے مینز سینٹرل کنٹریکٹ برائے 22-2021 کا اعلان کردیا۔ پی سی بی کے مطابق 20 قومی کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹ دیا گیا ہے اور کنٹریکٹ میں تین مختلف کیٹیگریز اور ایمرجنگ کرکٹرز کو شامل کیا گیا ہے۔ حسن علی اور رضوان کی ترقی پی سی بی ...

مزید پڑھیں »