بنیادی صفحہ / ٹیگ کی محفوظات : TLP

ٹیگ کی محفوظات : TLP

علماء کے وفد کی سعد رضوی سے جیل میں ملاقات، احتجاج ختم کرنے کی درخواست

علمائے کرام کے وفد نے  حکومت کی جانب سے کالعدم قرار دی گئی جماعت  تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ سعد رضوی سے کوٹ لکھپت جیل میں ملاقات کی۔ گزشتہ دنوں سعد رضوی کو پولیس نے حراست میں لیا تھا جس کے بعد انہیں کوٹ لکھپت جیل منتقل کیا گیا ...

مزید پڑھیں »

ختم نبوت کے معاملے پر تحریک لبیک سے پیچھے نہیں، شیخ رشید کا قومی اسمبلی میں پالیسی بیان

وزیر  داخلہ شیخ رشید نے قومی اسمبلی میں پالیسی بیان دیتے ہوئے کہا کہ ختم نبوت کے معاملے پر ہم کالعدم تحریک لبیک سے پیچھے نہیں ہیں۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت ہونے والے قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا ...

مزید پڑھیں »

فرانس سے تعلق توڑنے کا مطلب یورپی یونین سے تعلق توڑنا، نقصان ہمیں ہی ہوگا، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے موجودہ ملکی معاملات پر قوم سے خطاب میں کہا کہ فرانس کے سفیر کو واپس بھیجا تو کوئی دوسرا یورپی ملک ایسا ہی کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ سفیر کو واپس بھیجنے سے فرانس کو کوئی فرق نہیں پڑے گا، کیا گارنٹی ہے کہ سفیر ...

مزید پڑھیں »