بنیادی صفحہ / ٹیگ کی محفوظات : tecnalogy

ٹیگ کی محفوظات : tecnalogy

پاکستان میں گمشدہ فون بلاک کروانے کا آسان طریقہ متعارف

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن (پی ٹی اے) کی جانب سے گمشدہ یا چھینے جانے والے فون کو بلاک کروانے کا طریقہ کار متعارف کروایا گیا ہے۔ موبائل فون گم جانے کی صورت میں صارف کو سب سے زیادہ جس چیز کی فکر ہوتی ہے وہ موبائل میں موجود ڈیٹا ہوتا ہے، ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی سائنسدانوں نے بھنگ کی مدد سے جراثیم کش جینز تیار کر لی

فیصل آباد زرعی یونیورسٹی کے ماہرین نے بھنگ کے پودے سے دھاگا بنا کر جراثیم کش جینز  تیار کرنے کی صلاحیت حاصل کر لی ہے۔ زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے ماہرین کا کہنا ہے کہ  جینز کی تیاری سے  پاکستانی برآمدکنندگان کو بیرون ملک سے بھنگ کے ریشے سے تیار ...

مزید پڑھیں »

پرائیویسی خدشات پر صارفین کو مطمئن کرنے کیلئے واٹس ایپ کی نئی چال

پرائیویسی میں تبدیلیوں کی وجہ سے صارفین تیزی سے واٹس ایپ کا استعمال چھوڑ رہے ہیں اور ایسے ہی صارفین کے تحفظات کو دور کرنے اور انہیں روکنے کے لیے واٹس ایپ کی کوششیں جاری ہیں۔ واٹس ایپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اب صارفین سے براہ راست ایپ ...

مزید پڑھیں »

نئے سال کے آغاز پر واٹس ایپ میں تبدیلی سے متعلق اچھی خبر

سال کی شروعات سے قبل ہی واٹس ایپ پالیسی میں مخصوص تبدیلی کی خبروں نے صارفین کو خفا کر دیا تھا اور پرائیویسی پالیسی میں کی جانے والی تبدیلیوں اور ڈیٹا شیئرنگ خبروں کے بعد دنیا بھر کے کئی ممالک اور صارفین کی بڑی تعداد واٹس ایپ کی متبادل ایپس ...

مزید پڑھیں »

باس کو ملازمین کے موڈ کی خبر دینے والی ‘رسٹ بینڈ’

برطانیہ ک ایک ٹیکنالوجی کمپنی نے ایسا اسمارٹ رسٹ بینڈ تیار کیا ہے جو باس کو کمپنی ملازمین کے موڈ کے بارے میں بتائے گی۔ عالمی وبا کورونا کی وجہ سے دنیا بھر میں زیادہ تر لوگوں گھروں میں رہ کر کام کرنے پر مجبور ہیں لیکن گھروں پر کام ...

مزید پڑھیں »