بنیادی صفحہ / ٹیگ کی محفوظات : sports

ٹیگ کی محفوظات : sports

حارث سہیل کی انگلینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میں شرکت مشکوک، صہیب کی شمولیت متوقع

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بائیں ہاتھ کے مڈل آرڈر بلے باز حارث سہیل فٹنس مسائل سے دوچار ہیں اور انگلینڈ کے خلاف پہلے ایک روزہ انٹرنیشنل میچ میں ان کی شرکت مشکوک ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے حارث سہیل کے حوالے سے اپ ڈیٹ جاری کی ہے جس کے مطابق ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نے آئی سی سی ایونٹس کی میزبانی کے لیے درخواست جمع کرادی

پاکستان سمیت 17 ملکوں نے انٹر نیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی)  کے اگلے مینز سرکل (2031 -2024) کی میزبانی کے لیے درخواستیں جمع کروادی ہیں۔ درخواست دینے والے 17 ملکوں میں 10 آئی سی سی کے فل ممبرز   آسٹریلیا، پاکستان، بنگلا دیش، انگلینڈ، بھارت،آئرلینڈ، نیوزی لینڈ، جنوبی افریقا، ...

مزید پڑھیں »

اہم دورے سے قبل یونس خان کا جانا افسوس ناک ہے: وقار یونس

 پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس کا کہنا ہے کہ بڑے دورے سے پہلے یونس خان کا جانا افسوس ناک ہے ،  وہ بیٹسمینوں کے ساتھ اچھا کام کررہے تھے،  یونس نے بورڈ سے تعلقات کے بارے میں پہلے ہی بتا دیا تھا۔ وقار یونس نے ورچوئل پریس ...

مزید پڑھیں »

پروفیسر حفیظ سمیت دیگر نام سینٹرل کنٹریکٹ میں جگہ نہ بناسکے

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے مینز سینٹرل کنٹریکٹ برائے 22-2021 کا اعلان کردیا۔ پی سی بی کے مطابق 20 قومی کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹ دیا گیا ہے اور کنٹریکٹ میں تین مختلف کیٹیگریز اور ایمرجنگ کرکٹرز کو شامل کیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے اعلان کردہ سینٹرل ...

مزید پڑھیں »

یورو کپ فٹبال میچز دیکھنے والے سیکڑوں افراد کورونا سے متاثر

یورو کپ فٹبال کے میچز  دیکھنے والے سیکڑوں افراد عالمی وبا کورونا سے متاثر ہو گئے۔ لندن اور سینٹ پیٹرزبرگ سے لوٹنے والے شائقین میں بھارت سے پھیلنے والے ڈیلٹا ویرینٹ کا انکشاف ہوا ہے اور ایک ہفتے کے دوران یورپ میں کورونا کیسز کی شرح میں 10 فیصد اضافہ ...

مزید پڑھیں »

سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان، 4 کھلاڑی کیٹیگری اے میں جگہ بناسکے

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے مینز سینٹرل کنٹریکٹ برائے 22-2021 کا اعلان کردیا۔ پی سی بی کے مطابق 20 قومی کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹ دیا گیا ہے اور کنٹریکٹ میں تین مختلف کیٹیگریز اور ایمرجنگ کرکٹرز کو شامل کیا گیا ہے۔ حسن علی اور رضوان کی ترقی پی سی بی ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل فائنل سے قبل پشاور کو بڑا دھچکا، حیدر علی اور عمید آصف معطل

پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے فائنل سے قبل پشاور زلمی کو بڑا دھچکا لگا ہے اور پی سی بی نے بائیو سکیور ببل کی خلاف ورزی پر دو کھلاڑیوں کو معطل کر دیا ہے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پشاور ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ یونس خان عہدے سے دستبردار

پاکستان کرکٹ بورڈ اور قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ یونس خان نے باہمی اتفاق رائے سے راہیں جدا کرلیں۔ پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامیے میں یونس خان کی بورڈ سے علیحدگی کا اعلان کیا گیا ہے۔ پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے اعلامیے میں ...

مزید پڑھیں »

سرفراز احمد بھی احمد شہزاد اور عمر اکمل کی کارکردگی پر بول اٹھے

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے احمد شہزاد اور عمر اکمل کیلئے اپنی پھرپور حمایت کا اعلان کیا ہے۔کرکٹ کی معروف ویب سائٹ کرک انفو سے بات کرتے ہوئے سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ ٹیم کے کپتان کی حیثیت سے احمد شہزاد اور عمر اکمل کو میرا ...

مزید پڑھیں »