بنیادی صفحہ / ٹیگ کی محفوظات : sindh

ٹیگ کی محفوظات : sindh

مرتضیٰ وہاب کسی صورت بطور ایڈمنسٹریٹرکراچی منظور نہیں، گورنر سندھ

گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہےکہ مرتضیٰ وہاب کسی صورت بطور ایڈمنسٹریٹر کراچی منظور نہیں، طے ہوا تھا ایڈ منسٹریٹر دونوں حکومتوں کی مشاورت سے بنایا جائے گا۔ گورنر ہاؤس کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئےگورنر سندھ کا کہنا تھا کہ مرتضٰی وہاب کی بطور ایڈمنسٹریٹر کراچی تعیناتی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نے آئی سی سی ایونٹس کی میزبانی کے لیے درخواست جمع کرادی

پاکستان سمیت 17 ملکوں نے انٹر نیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی)  کے اگلے مینز سرکل (2031 -2024) کی میزبانی کے لیے درخواستیں جمع کروادی ہیں۔ درخواست دینے والے 17 ملکوں میں 10 آئی سی سی کے فل ممبرز   آسٹریلیا، پاکستان، بنگلا دیش، انگلینڈ، بھارت،آئرلینڈ، نیوزی لینڈ، جنوبی افریقا، ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب کو شرجیل میمن کی گرفتاری سے روک دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے قومی احتساب بیورو (نیب) کو پیپلزپارٹی کے رہنما و رکن سندھ اسمبلی شرجیل میمن کی گرفتاری سے روک دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس بابر ستار نے سندھ روشن پروگرام کیس کی سماعت کی۔ شرجیل میمن اپنے وکیل لطیف کھوسہ کے ساتھ عدالت ...

مزید پڑھیں »

کراچی میٹرک بورڈکے پہلے پرچے میں بدانتظامی،اکثر مراکز میں امتحان وقت پر شروع نہ ہوسکا

کراچی بورڈ پہلے ہی پرچے میں فیل ہوگیا اور میٹرک کے امتحانات مذاق بن گئے، طلبہ امتحانی مرکزپہنچ گئے پر پرچے وقت پر نہ پہنچے،شدید بے نظمی نے انتظامی معاملات کی قلعی کھول دی۔ آج پرچہ شروع ہونے میں10، پندرہ منٹ نہیں ، دو ، سے ڈھائی گھنٹےکی تاخیر ہوئی ...

مزید پڑھیں »

کراچی میں داعش کا سب سے بڑا نیٹ ورک ختم کرنے کا دعویٰ

قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کراچی کے علاقے منگھو پیر میں قائم کالعدم تنظیم داعش کا سب سے بڑا نیٹ ورک ختم کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ رائٹ ٹو انفارمیشن لاء کے تحت جیو نیوز کو حاصل سرکاری اعداد و شمار کے مطابق کارروائیوں کا مرکز منگھو پیر اور ...

مزید پڑھیں »

کراچی: نوجوان کی فلمی طرز کی بہادری، وکیل کو لوٹنے والے ڈاکو کو گولی کے آگے کر دیا

کراچی کے علاقے ملیر میں ایک نوجوان نے فلمی طرز کی بہادری دکھاتے ہوئے ایک وکیل کو لوٹنے والے ڈاکو کو پکڑ لیا، ساتھی کے فائرنگ کرنے پر نوجوان نے فلمی انداز میں ملزم کو ہی گولی کے آگے کر دیا۔ پولیس کے مطابق ملیر کینٹ کے قریب کار سوار ...

مزید پڑھیں »

سعید غنی نے حریم شاہ سے شادی سے متعلق خبروں پر وضاحت دیدی

سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی نے معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ سے شادی سے متعلق خبروں پر وضاحت کردی۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں سعید غنی نے کہا کہ میں نہ محترمہ کو جانتا ہوں نہ کبھی ملا ہوں اور نہ ہی کبھی میں نے انہیں دیکھا ہے، الحمداللہ ...

مزید پڑھیں »

کراچی میں چند تیل کمپنیز نے کل سے پیٹرول کی سپلائی دینے سے معذرت کرلی

کراچی میں چند تیل کمپنیز نے کل سے پیٹرول کی سپلائی دینے سے معذرت کرلی۔ پیٹرولیم ریٹیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق  پیٹرول پمپس سے تیل کا آرڈر نہیں لیاجارہا، کمپنیزکاکہنا ہے کہ ہڑتال کے سبب آرڈر ٹریکنگ نمبرنہیں دےسکتے۔ خیال رہے کہ  آئل ٹینکرز کانٹریکٹرز نےٹیکس سمیت دیگر مطالبات کے ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم کا اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو اے آئی جی حیدرآباد کیخلاف کارروائی کا حکم

وزیراعظم عمران خان نے ایڈیشنل انسپکٹر جنرل (اے آئی جی)  حیدرآباد سندھ ڈاکٹر جمیل احمد کے خلاف کارروائی کیلئے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو خط لکھ دیا۔ وزیراعظم کے خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ اےآئی جی ڈاکٹرجمیل نے مبینہ طورپراختیارات کاناجائزاستعمال کرکے لاکھوں روپے رشوت لی۔ خط کے متن ...

مزید پڑھیں »

’نسلہ ٹاور کی منظوری سندھ حکومت نے نہیں بلکہ کے ایم سی نے دی‘

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ شاہراہ فیصل پر واقع نسلہ ٹاور کی منظوری سندھ حکومت نے نہیں دی  بلکہ کے ایم سی نے دی۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ اسی طرح الہ دین پارک کی منظوری بھی سندھ ...

مزید پڑھیں »

سندھ میں کورونا ایس او پیز سے متعلق نیا حکم نامہ جاری

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے کورونا ایس او پیز کا نیا حکم نامہ جاری کردیا۔ محکمہ داخلہ سندھ  کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے بھر میں ہفتے میں صرف ایک روز  کاروبار بند رہے گا اور صرف اتوار کے روز کاروبار بند رکھا جائے گا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق  ...

مزید پڑھیں »

کراچی: سپریم کورٹ کے حکم پر تجاوزات کیخلاف آپریشن، مظاہرین اور پولیس کی جھڑپیں

کراچی: سپریم کورٹ کے حکم پر شہر کے مختلف مقامات پر تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری ہے جس دوران مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں بھی ہوئیں۔ عدالتی حکم پر الہ دین پارک اور پویلین اینڈ کلب میں تجاوزات کیخلاف آپریشن جاری ہے، آپریشن کے دوران ریسٹورینٹ کو خالی کردیاگیا اور ...

مزید پڑھیں »

سندھ: اب ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کیلئے کورونا ویکسین لازمی لگوانا ہوگی

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صوبے میں ڈرائیونگ لائسنس کو کورونا ویکسی نیشن سے مشروط کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کورونا پر صوبائی ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ ہفتے میں 2 دن بندش ...

مزید پڑھیں »

سندھ حکومت نے ہفتے میں دو روز کاروبار کی بندش کے خاتمے کا اعلان کردیا

کراچی: سندھ حکومت نے ہفتے میں دو روز کاروبار کی بندش کے خاتمے کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کورونا پر صوبائی ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ ہفتے میں 2 دن بندش کے بجائے این سی او ...

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی نالہ پارٹی بن گئی ہے اور نالے میں بہہ جائے گی: وزیراعلیٰ سندھ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پاکستان تحریک انصاف کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہےکہ  پی ٹی آئی نالہ پارٹی بن گئی ہے اور نالے میں بہہ جائے گی۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وفاقی حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ ...

مزید پڑھیں »

نالہ صاف نہیں کراسکتے تو صوبہ کیسے چلائیں گے: چیف جسٹس سندھ حکومت پر برہم

کراچی: چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کہا ہےکہ سندھ میں حکومت ہے ہی نہیں، یہ ایک نالا صاف نہیں کراسکتے تو صوبہ کیسے چلائیں گے۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں شاہراہ فیصل پر ٹاور کی تعمیر سے متعلق کیس ...

مزید پڑھیں »