بنیادی صفحہ / ٹیگ کی محفوظات : pti

ٹیگ کی محفوظات : pti

حکومت نے قومی بچت اسکیموں کے شرح منافع میں اضافہ کردیا

اسلام آباد: حکومت نے قومی بچت اسکیموں کے شرح منافع میں اضافہ کردیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 10 سالہ ڈیفنس سیونگز سرٹیفکیٹس پرشرح منافع 9.29 سے بڑھاکر9.35 فیصد اور ریگولر انکم سیونگز سرٹیفکیٹس پرشرح منافع 8.64  سے بڑھاکر 8.76 فیصد کردی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے ...

مزید پڑھیں »

پنجاب کے سیاستدان قانون سے بچنے کیلئے لندن بھاگے ہوئے ہیں، جلد واپس لے کر آئیں گے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ طاقت ور مافیاز این آر او لینے کی کوشش کررہے  ہیں لیکن این آر او نہیں دوں گا۔ وزیراعظم عمران خان نے  پشاور میں مزدوروں کیلئے تعمیر کیے گئے 2000 سے زیادہ فلیٹس پر مشتمل لیبر کالونی کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر ...

مزید پڑھیں »

ختم نبوت کے معاملے پر تحریک لبیک سے پیچھے نہیں، شیخ رشید کا قومی اسمبلی میں پالیسی بیان

وزیر  داخلہ شیخ رشید نے قومی اسمبلی میں پالیسی بیان دیتے ہوئے کہا کہ ختم نبوت کے معاملے پر ہم کالعدم تحریک لبیک سے پیچھے نہیں ہیں۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت ہونے والے قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا ...

مزید پڑھیں »

فرانس سے تعلق توڑنے کا مطلب یورپی یونین سے تعلق توڑنا، نقصان ہمیں ہی ہوگا، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے موجودہ ملکی معاملات پر قوم سے خطاب میں کہا کہ فرانس کے سفیر کو واپس بھیجا تو کوئی دوسرا یورپی ملک ایسا ہی کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ سفیر کو واپس بھیجنے سے فرانس کو کوئی فرق نہیں پڑے گا، کیا گارنٹی ہے کہ سفیر ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم عمران خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

وزیراعظم پاکستان عمران خان کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آ گیا۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان کی جانب سے بھی اس خبر کی تصدیق کر دی گئی ہے۔ ڈاکٹر فیصل سلطان کاکہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا جس کے بعد وہ اپنے گھر ...

مزید پڑھیں »

سینیٹ: پولنگ بوتھ سے کیمرہ نکل آیا، اپوزیشن نے بوتھ ہی اکھاڑ دیا

چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے موقع پر پولنگ کی جگہ کیمرے لگے ہونے کا الزام سامنے آیا ہے۔ چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ حکومت سے ہو گا یا اپوزیشن سے اس بات کا فیصلہ تو آج ہو جائے گا لیکن انتخاب سے پہلے اپوزیشن جماعتوں کے سینیٹرز ...

مزید پڑھیں »

علی گیلانی کی ویڈیو میں موجود 4 کرداروں کی وزیر اعظم سے ملاقات کی اندرونی کہانی

علی حیدر گیلانی کی ویڈیو میں موجود چار کرداروں کی وزیر اعظم سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔  چاروں ارکان قومی اسمبلی عطاء اللہ، اسلم خان، جمیل احمد اور فہیم خان نے وزیر اعظم سے قومی اسمبلی میں ان کے چیمبر میں ملاقات کی۔  وزیر اعظم عمران خان نے ...

مزید پڑھیں »

وفاقی وزیر فیصل واوڈا کا استعفیٰ معمہ بن گیا

اسلام آباد: وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی رہنما فیصل واوڈا کا استعفیٰ معمہ بن گیا۔ ذرائع کے مطابق اسپیکرقومی اسمبلی کے چیمبر کو فیصل واوڈا کا استعفیٰ موصول ہی نہیں ہوا اور قومی اسمبلی کے شعبہ قانون سازی میں بھی استعفیٰ نہیں پہنچا۔ قومی اسمبلی کے ذرائع کا کہنا ...

مزید پڑھیں »

سینیٹ الیکشن: وزیراعظم شہریار آفریدی کا ووٹ ضائع ہونے پر شدید برہم

اسلام آباد: وزیراعظم سینیٹ الیکشن میں شہریار آفریدی کا ووٹ ضائع ہونے پر سخت ناراض ہوگئے۔ جیو نیوز کے مطابق وزیر مملکت شہریار آفریدی اپنا ووٹ ضائع ہونے پر وزیراعظم کو کوئی تسلی بخش جواب نہیں دے سکے جس پر وزیراعظم نے سخت ناراضی کا اظہار کیا۔ وزیراعظم نے کہا ...

مزید پڑھیں »

سینیٹ الیکشن: وزیراعظم کا دیے گئے ٹکٹوں پر نظرثانی اور تبدیلی کا عندیہ

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت ہونے والا پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ختم ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں سندھ سے فیصل واوڈا کو سینیٹ کا ٹکٹ دیے جانے پر اراکین پارلیمنٹ بورڈ نے تحفظات کا اظہارکیا۔ ذرائع کے مطابق کارکنوں نے ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم عمران خان کا ہمشکل سامنے آگیا

انٹرنیٹ پر وزیراعظم عمران خان کے ہمشکل کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ شخص رکشے میں سفر کررہا ہے۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیو سیالکوٹ کی ہے جہاں رکشے میں بیٹھے شخص کو عمران خان سے تشبیہ دی جارہی ہے اور کہا جارہا ہے کہ یہ ...

مزید پڑھیں »

ملک چلانا بچوں کا کھیل نہیں، اسے اناڑیوں کے حوالے کر دیا گیا ہے: سعد رفیق

مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ اناڑیوں کے ہاتھ میں ملک دیدیا گیا ہے، ملک چلانا بچوں کا کھیل نہیں ہے۔ سیالکوٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن)کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ یہاں آنے ...

مزید پڑھیں »

چلے تھے نواز شریف کو بدنام کرنے، گلے پڑ گیا براڈ شیٹ، مریم کا حکومت پر طنز

لاہور: ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز کا حکومت پر طنز کرتے ہوئے کہنا ہے کہ چلے تھے نواز شریف کو بدنام کرنے، گلے پڑ گیا براڈ شیٹ۔ مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہےکہ  براڈ شیٹ معاملہ حکومت کے منہ پر طمانچہ ہے کیونکہ ان کا ...

مزید پڑھیں »

نواز شریف اپنا پیسہ بچانے کے لیے فوج کو بغاوت پر اکسا رہے ہیں: وزیر اعظم

سوات: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف اپنا پیسہ بچانے کے لیے فوج کو آرمی چیف کے خلاف بغاوت پر اُکسا رہے ہیں، اس سے بڑا ملک دشمن کوئی نہیں۔ سوات میں آج بڑے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ نواز شریف فوج ...

مزید پڑھیں »

فیاض چوہان فارغ، فردوس عاشق وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی اطلاعات مقرر

وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن کوعہدےسے ہٹادیاگیا جبکہ فردوس عاشق اعوان کو وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزادر کا معاون خصوصی بنادیا گیا۔ فیاض الحسن چوہان کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔  نوٹیفکیشن کے مطابق فردوس عاشق اعوان کو وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی بنادیاگیا ہے۔ اس سے ...

مزید پڑھیں »

حکومت کی دو سالہ کارکردگی بدترین، مایوس کن اور کرپٹ ترین ہے،مریم اورنگزیب

مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ حکومت کی دو سالہ کارکردگی بدترین، مایوس کن اور کرپٹ ترین ہے،کرپٹ حکومت کے دو سال مکمل ہونے پر عوام سے افسوس کا اظہار کرتے ہیں ۔ مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے حکومت کی 2 سال کی ...

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی حکومت میں قومی اسمبلی کادوسراپارلیمانی سال مکمل،ایوان میں کیا ہوتا رہا ،کون کتنی بار اجلاس میں شریک ہوا،تفصیلات جانیے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )حکومت میں قومی اسمبلی کادوسراپارلیمانی سال مکمل ہو گیا،ایوان مچھلی منڈی بنتا رہا،سپیکر ڈائس کا گھیراﺅ،احتجاج،شور شرابہ عروج پر رہا۔ نجی ٹی وی جی این این کے مطابق قومی اسمبلی کاکئی بار کورم ٹوٹنے پر اجلاس ملتوی کرناپڑا،تین بڑی جماعتوں کے سربراہان کی ایوان ...

مزید پڑھیں »

ایم ایل ون منصوبے سے روزگارکے مواقع پیدا ،عوام کو سفر اور مال برداری کی بہتر سہولیات میسر آئیں گی ،وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ ایم ایل ون منصوبہ سی پیک کا سب سے اہم اور کلیدی منصوبہ ہے، ایم ایل ون منصوبے سے روزگارکے مواقع پیدا ہوں گے،ایم ایل ون منصوبے سے عوام کو سفر اور مال برداری کی بہتر سہولیات میسر آئیں گی ۔  نجی ٹی وی ...

مزید پڑھیں »

یہ رشتہ سب کو قبول

کہتے ہیں جوڑیاں آسمانوں پر بنتی ہیں لیکن پھر بھی کہیں رشتہ طے ہو رہا ہو تو سب کی اپنی اپنی رائے ہوتی ہے۔ خاندان میں کئی لوگ الگ الگ طرح کے اعتراضات اٹھاتے ہیں۔ کوئی کہتا ہے کہ دونوں ہم مزاج نہیں اس لیے جوڑی نہیں چل سکے گی ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم عمران خان نے لاک ڈاؤن میں مزید 2 ہفتے توسیع کا اعلان کردیا

وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں نیشنل کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ اگلے دو ہفتے بھی لاک ڈاؤن برقرار رہے گا۔ اسکول، کالج ، کھیل کے میدان، سنیما گھر اور تمام عوامی مقامات بند رہیں گے جبکہ تعمیراتی صنعت کے ساتھ کیمیکلز مینوفیکچرنگ پلانٹس، ...

مزید پڑھیں »