بنیادی صفحہ / ٹیگ کی محفوظات : pmik

ٹیگ کی محفوظات : pmik

افغانستان میں پرامن سیاسی حل کے خواہاں ہیں: وزیراعظم

تاشقند: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے افغانستان میں امن خطے کے لیے اہم ہے، وہاں پرامن سیاسی حل کے خواہاں ہیں۔ پاکستان ازبکستان بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ازبکستان اور پاکستان کے درمیان تاریخی، ثقافتی اور روحانی تعلقات ہیں، دونوں ملکوں ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم کا اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو اے آئی جی حیدرآباد کیخلاف کارروائی کا حکم

وزیراعظم عمران خان نے ایڈیشنل انسپکٹر جنرل (اے آئی جی)  حیدرآباد سندھ ڈاکٹر جمیل احمد کے خلاف کارروائی کیلئے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو خط لکھ دیا۔ وزیراعظم کے خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ اےآئی جی ڈاکٹرجمیل نے مبینہ طورپراختیارات کاناجائزاستعمال کرکے لاکھوں روپے رشوت لی۔ خط کے متن ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم عمران خان کا ہمشکل سامنے آگیا

انٹرنیٹ پر وزیراعظم عمران خان کے ہمشکل کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ شخص رکشے میں سفر کررہا ہے۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیو سیالکوٹ کی ہے جہاں رکشے میں بیٹھے شخص کو عمران خان سے تشبیہ دی جارہی ہے اور کہا جارہا ہے کہ یہ ...

مزید پڑھیں »

ملک چلانا بچوں کا کھیل نہیں، اسے اناڑیوں کے حوالے کر دیا گیا ہے: سعد رفیق

مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ اناڑیوں کے ہاتھ میں ملک دیدیا گیا ہے، ملک چلانا بچوں کا کھیل نہیں ہے۔ سیالکوٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن)کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ یہاں آنے ...

مزید پڑھیں »

چلے تھے نواز شریف کو بدنام کرنے، گلے پڑ گیا براڈ شیٹ، مریم کا حکومت پر طنز

لاہور: ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز کا حکومت پر طنز کرتے ہوئے کہنا ہے کہ چلے تھے نواز شریف کو بدنام کرنے، گلے پڑ گیا براڈ شیٹ۔ مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہےکہ  براڈ شیٹ معاملہ حکومت کے منہ پر طمانچہ ہے کیونکہ ان کا ...

مزید پڑھیں »

حيدرآباد ميں نہروں کى صفائى ماضى کى طرح اس سال بھى کاغذوں کى حد تک محدود رہ گئی

Cleaning of canals in Hyderabad has been limited to paperwork this year as in the past.

مزید پڑھیں »

کیا سجل، عمران خان اور جمائما کی محبت پر بننے والی فلم میں کام کریں گی؟

پاکستان کی معروف اداکاراؤں میں شامل سجل علی گزشتہ برس اداکار  احد رضا میر سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے کے بعد سے شوبز  پروجیکٹ سے دور ہیں تاہم کہا جا رہا تھا کہ اداکارہ کے کئی پراجیکٹ پائپ لائن میں ہیں۔ اب اداکارہ سجل علی سے متعلق خبریں زیرگردش ...

مزید پڑھیں »

کسی بھی نئی حکومت کو تیاری سے پہلے اقتدار میں نہیں آنا چاہیے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کسی بھی نئی حکومت کو تیاری سے پہلے اقتدار میں نہیں آنا چاہیے، تین ماہ تو ہمیں گورننس سمجھنے میں لگ گئے، ڈیڑھ سال تک تو صحیح اعداد و شمار ہی پتا نہیں چل سکے, بجلی کے بارے میں سوچ کر رات کو نیند ...

مزید پڑھیں »

تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ خادم حُسین رضوی کے انتقال کی خبر کے فوری بعد اسپتال کے مناظر

تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ خادم حُسین رضوی کے انتقال کی خبر کے فوری بعد اسپتال کے مناظر لاہور: تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کےسربراہ خادم حسین رضوی انتقال کرگئے۔ فیملی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ خادم حسین رضوی کو گزشتہ چند روز سے بخار تھا اور ...

مزید پڑھیں »

گلگت بلتستان میں وزیراعظم اور وزراءکے جلسوں پر پی پی نے الیکشن کمیشن سے رجوع کرلیا

گلگت بلتستان میں وزیراعظم عمران خان اور وفاقی وزراء کےجلسے کرنے پر پاکستان  پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے الیکشن کمیشن سے رجوع کرلیا۔ پیپلز پارٹی کی رہنماسینیٹر شیری رحمان کاکہنا ہےکہ  وزیراعظم اور وزراء سرکاری وسائل کا استعمال کرتے ہوئے گلگت بلتستان جاکر وعدے کر رہے ہیں، وزیراعظم اور وفاقی ...

مزید پڑھیں »

نواز شریف اپنا پیسہ بچانے کے لیے فوج کو بغاوت پر اکسا رہے ہیں: وزیر اعظم

سوات: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف اپنا پیسہ بچانے کے لیے فوج کو آرمی چیف کے خلاف بغاوت پر اُکسا رہے ہیں، اس سے بڑا ملک دشمن کوئی نہیں۔ سوات میں آج بڑے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ نواز شریف فوج ...

مزید پڑھیں »

نیب کیسز میں رعایت ہی دینی ہے تو اپوزیشن سے بات چیت کا کیا فائدہ ؟ وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے آئندہ ڈھائی سال کوکارکردگی کے سال قرار دے دیا اور کہا کہ اگلا الیکشن کارکردگی کی بنیاد پر جیتیں گے۔ حکومتی اتحادیوں کے اعزاز میں ظہرانے کے موقع پر وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ اپوزیشن بلیک میل کرنے کی پوری کوشش کررہی ہے، میں بلیک ...

مزید پڑھیں »

ملک لاک ڈاؤن کا متحمل نہیں ہوسکتا، صنعتیں اور کاروبار بند نہیں کرینگے: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ اب اپنی صنعتیں بند نہیں کریں گے کیونکہ ملک دوبارہ لاک ڈاؤن کا متحمل نہیں ہوسکتا۔ اسلام آباد میں اپنی معاشی ٹیم کے ہمراہ وزیراعظم عمران خان نے چھوٹی صنعتوں کے لیے پیکج کا اعلان کیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ چھوٹی صنعتوں کو ...

مزید پڑھیں »

وفاقی کابینہ نے نوازشریف کو واپس لانے کی منظوری دیدی

وفاقی کابینہ نے سابق وزیراعظم نوازشریف کو واپس لانے کی منظوری دیدی،کابینہ کاکہنا ہے کہ نوازشریف مجرم ہیں ،واپس آکر مقدمات کاسامنا کریں۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس میں ہوا،اجلاس میں نوازشریف کے لندن میں علاج کے بجائے سیاست کرنے پر تبادلہ ...

مزید پڑھیں »

ایم ایل ون منصوبے سے روزگارکے مواقع پیدا ،عوام کو سفر اور مال برداری کی بہتر سہولیات میسر آئیں گی ،وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ ایم ایل ون منصوبہ سی پیک کا سب سے اہم اور کلیدی منصوبہ ہے، ایم ایل ون منصوبے سے روزگارکے مواقع پیدا ہوں گے،ایم ایل ون منصوبے سے عوام کو سفر اور مال برداری کی بہتر سہولیات میسر آئیں گی ۔  نجی ٹی وی ...

مزید پڑھیں »

کراچی طیارہ حادثہ، جاں‌ بحق افراد کی تعداد 73 ہوگئی، 2 مسافرمعجزانہ طور پر محفوظ

کراچی طیارہ حادثہ، جاں‌ بحق افراد کی تعداد 73 ہوگئی، 2 مسافرمعجزانہ طور پر محفوظ کراچی : ( رپورٹ : صلاح االدین، شاہ نواز، نذیر شاہ ) پی آئی اے کا طیارہ کراچی ایئرپورٹ کے قریب گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں‌ 73 افراد جاں‌ بحق ہوگئے، طیارے ...

مزید پڑھیں »

ہمیں بھوک اور کورونا پر قابو پانے کے اقدامات کے درمیان توازن قائم کرنا ہے،وزیراعظم

ہمیں بھوک اور کورونا پر قابو پانے کے اقدامات کے درمیان توازن قائم کرنا ہے،وزیراعظم وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ  معیشت بحال ہونے تک غریب اور نادار طبقے کی مشکلات بھی بڑھیں گی، عوام کی زندگی کو غیر ضروری خطرے میں ڈالے بغیر ہر اس شعبے میں سہولت ...

مزید پڑھیں »

حکومت کا دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیر شروع کرنے کا اعلان

حکومت کا دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیر شروع کرنے کا اعلان وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیر شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں لیفٹیننٹ جنرل ...

مزید پڑھیں »

کرونا اقدامات، یوٹیوب کا پاکستان کو لاکھوں ڈالر فراہم کرنے کا اعلان

کرونا اقدامات، یوٹیوب کا پاکستان کو لاکھوں ڈالر فراہم کرنے کا اعلان سلام آباد: آن لائن ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ یوٹیوب کی چیف ایگزیکٹیو آفیسر نے پاکستان کو پچاس لاکھ ڈالر امدادی پیکج دینے کا اعلان کردیا۔ نمائندہ اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کویوٹیوب ...

مزید پڑھیں »