بنیادی صفحہ / ٹیگ کی محفوظات : plane

ٹیگ کی محفوظات : plane

کراچی طیارہ حادثے کو ایک سال مکمل، متاثرین نے بڑے مطالبات کردیے

کراچی میں ایک سال قبل رہائشی علاقے میں گر کر تباہ ہونے والے پی آئی اے کے بدقسمت طیارے میں جاں بحق ہونے والے مسافروں کے لواحقین نے ایک بار پھر بڑے مطالبات دہرا دیے۔ واحقین نے آر ڈی اے فارم کے مسئلے کو حل کرنے،، تحقیقاتی بورڈ میں متاثرہ ...

مزید پڑھیں »

سعودی عرب کا 17 مئی سے بین الاقوامی پروازوں کی بحالی کا اعلان

ریاض: سعودی عرب نے 17 مئی سے بین الاقوامی پروازوں کی بحالی کا اعلان کردیا۔عرب میڈیا کےمطابق سعودی عرب کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کورونا وائرس کی وجہ سے معطل بین الاقوامی فضائی آپریشن کو بحال کرنے کا اعلان کیا ہے جس کے بعد 17 مئی سے بین الاقوامی ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی پائلٹ نے چند روز قبل فضا میں کیا دیکھا تھا؟ سائنسدان نے تصدیق کردی

پنجاب یونیورسٹی کے خلائی سائنسدان جاوید سمیع کا کہنا ہے کہ چند روز قبل پاکستانی پائلٹ نے فضا میں جو چیز دیکھی تھی وہ اڑن طشتری نہیں بلکہ ایک بادل تھا جسے Lenticular cloud کہا جاتا ہے۔ جاوید سمیع کے مطابق جہاز عام طور پر 37 ہزار فٹ کی بلندی ...

مزید پڑھیں »

لیز والے جہاز کو بیرون ملک کیوں بھیجا؟ پی آئی اے افسران کیخلاف تحقیقات شروع

ملائیشیا میں پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) کا طیارہ تحویل میں لیے جانے کے معاملےکی تحقیقات شروع کر دی گئیں۔ پی آئی اے کے شعبہ مارکیٹنگ، انجینئرنگ اور فلائٹ آپریشن کے تین افسران کے خلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا۔ مارکیٹنگ، انجینئرنگ، فلائٹ آپریشن اور کو آپریٹو پلاننگ ...

مزید پڑھیں »

کراچی طیارہ حادثہ، جاں‌ بحق افراد کی تعداد 73 ہوگئی، 2 مسافرمعجزانہ طور پر محفوظ

کراچی طیارہ حادثہ، جاں‌ بحق افراد کی تعداد 73 ہوگئی، 2 مسافرمعجزانہ طور پر محفوظ کراچی : ( رپورٹ : صلاح االدین، شاہ نواز، نذیر شاہ ) پی آئی اے کا طیارہ کراچی ایئرپورٹ کے قریب گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں‌ 73 افراد جاں‌ بحق ہوگئے، طیارے ...

مزید پڑھیں »

سمندر میں انڈین نیوی کو پاکستانی بحری جہاز سے پنگا لینا مہنگا پڑ گیا

سمندر میں انڈین نیوی کو پاکستانی بحری جہاز سے پنگا لینا مہنگا پڑ گیا 👏👏بھارتی نیوی نے جب پاکستانی بحری جہاز کے عملے کو گالیاں دیں اور تمسخر اڑایا تو پاکستانی بہادر بحری جہاز کے عملے نے انڈین نیوی کے جہاز کو ٹکر مار کر اسکے ہوش اڑا دیئے انڈین ...

مزید پڑھیں »