بنیادی صفحہ / ٹیگ کی محفوظات : new

ٹیگ کی محفوظات : new

اسلام آباد: لڑکے لڑکی پر تشدد کرنے والا بااثر ملزم گرفتار

سوشل میڈیا پر لڑکی اور لڑکے پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد اسلام آباد پولیس نے ایکشن لیتے ہوئے تشدد کرنے والے بااثر ملزم عثمان مرزا کو گرفتار کر لیا۔ اسلام آباد میں عثمان مرزا نامی شخص نے نوجوان لڑکے اور لڑکی کوتشدد کا نشانہ بنایا، لوگوں نے ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب کو شرجیل میمن کی گرفتاری سے روک دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے قومی احتساب بیورو (نیب) کو پیپلزپارٹی کے رہنما و رکن سندھ اسمبلی شرجیل میمن کی گرفتاری سے روک دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس بابر ستار نے سندھ روشن پروگرام کیس کی سماعت کی۔ شرجیل میمن اپنے وکیل لطیف کھوسہ کے ساتھ عدالت ...

مزید پڑھیں »

7 ارکان اسمبلی کے پارلیمنٹ کی حدود میں داخلے پر عائد پابندی ختم

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ایوان میں ہنگامہ آرائی کرنے والے 7 ارکان کے اسمبلی حدود میں داخلے پرعائد پابندی ختم کردی۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے ارکان پر پابندی اٹھائے جانے سے متعلق اراکین اور سکیورٹی اداروں کو آگاہ کردیا ہے ذرائع کا کہناہےکہ اسپیکر اسد قیصر ...

مزید پڑھیں »

ملک میں 16 جون سے پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان

ملک میں 16 جون سے پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم ڈویژن کو سمری بھیج دی جس میں 16 جون سے پیٹرول 4 روپے 20 پیسے مہنگا کرنےکی تجویز دی گئی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ سمری میں ...

مزید پڑھیں »

انگور والی شراب پیتا ہوں، بہت گرل فرینڈ ہیں، مفتی قوی کی ایک اور ویڈیو وائرل

عالم دین اور مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے سابق رکن مفتی عبدالقوی کی ایک اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ گزشتہ روز ٹک ٹاک گرل حریم شاہ کے ہاتھوں مفتی قوی کے تھپڑ کھانے کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس نے تہلکہ مچا دیا تھا۔ اس ویڈیو کے ...

مزید پڑھیں »