بنیادی صفحہ / ٹیگ کی محفوظات : Lock down

ٹیگ کی محفوظات : Lock down

سندھ میں کورونا ایس او پیز سے متعلق نیا حکم نامہ جاری

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے کورونا ایس او پیز کا نیا حکم نامہ جاری کردیا۔ محکمہ داخلہ سندھ  کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے بھر میں ہفتے میں صرف ایک روز  کاروبار بند رہے گا اور صرف اتوار کے روز کاروبار بند رکھا جائے گا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق  ...

مزید پڑھیں »

سندھ حکومت نے ہفتے میں دو روز کاروبار کی بندش کے خاتمے کا اعلان کردیا

کراچی: سندھ حکومت نے ہفتے میں دو روز کاروبار کی بندش کے خاتمے کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کورونا پر صوبائی ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ ہفتے میں 2 دن بندش کے بجائے این سی او ...

مزید پڑھیں »

این سی او سی نےکورونا پابندیوں میں نرمی کا اعلان کردیا

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کورونا پابندیوں میں نرمی کا اعلان کردیا ہے۔ یہ فیصلہ اسلام  آباد میں سربراہ این سی او سی اسد عمر کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں کیا گیا۔ این سی او سی کے اعلامیے کے مطابق 24 مئی سے  ...

مزید پڑھیں »

دبئی میں کورونا پابندیوں میں نرمی کا اعلان کردیا گیا

 دبئی میں کورونا کے حوالے سے عائد پابندیوں(ایس او پیز )میں نرمی کا اعلان کردیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق یہ  نرمی ایک ماہ کے لیے آزمائشی ہے جس میں توسیع کی جاسکتی ہے۔ دبئی کی سپریم کمیٹی آف کرائسز اینڈڈیزاسٹر مینجمنٹ نے17 مئی سے ہوٹلوں میں تفریحی اور دیگر ...

مزید پڑھیں »

کورونا کیسز میں اضافے کی موجودہ لہر برقرار رہنے پر مکمل لاک ڈاؤن کے نفاذ پر غور

کورونا کے تدارک کیلئے قائم نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے واضح کر دیا ہے کہ اگر کورونا کیسز میں اضافے والے شہروں میں موجودہ حالات برقرار  رہے اور اسپتالوں پر دباؤ بڑھا تو تمام فریقین کی مشاورت کے بعد لاک ڈاؤن لگایا جاسکتا ہے۔ لاک ...

مزید پڑھیں »

فروری مارچ تک ایک دو نہیں 3 کورونا ویکسین آ جائیں گی: اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے دعویٰ کیا ہے کہ رواں برس فروری مارچ تک ایک دو نہیں 3 کورونا ویکسین آ جائیں گی۔ جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر کا کہنا تھا حکومت نے آکسفورڈ یونیورسٹی کی AstraZeneca ویکسین کی منظوری ...

مزید پڑھیں »

لاک ڈاؤن کا خوف: اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے اربوں روپےڈوب گئے

کورونا میں اضافے کے پیش نظر ایک بار پھر لاک ڈاؤن کے خدشات باعث پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج مندی کارجحان رہا اور سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے۔ ملک میں کورونا کے بڑھتے کیسز اور دوبارہ لاک ڈاؤن کے خوف کے سبب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز ...

مزید پڑھیں »

لاک ڈاؤن: گھریلو تشدد کی نئی کہانیاں‌ رقم ہونے لگیں

لاک ڈاؤن: گھریلو تشدد کی نئی کہانیاں‌ رقم ہونے لگیں کرونا کی وبا نے دنیا کو  لاک ڈاؤن پر مجبور کیا تو جہاں سماجی اور تجارتی سرگرمیاں بندش کی نذر  ہوئیں وہیں روزگار سمیت کئی مسائل نے سَر اٹھا لیا، جس کے بعد گھروں میں بدسلوکی تشدد کے واقعات میں ...

مزید پڑھیں »

طارق روڈ ٹریڈرز الائنس نے مالز نہ کھولنے کے فیصلے کی مخالفت کردی

طارق روڈ ٹریڈرز الائنس نے مالز نہ کھولنے کے فیصلے کی مخالفت کردی کراچی کے مشہور تجارتی مرکز طارق روڈ ٹریڈرز الائنس نے مالز نہ کھولنے کے حکومتی فیصلے کی مخالفت کردی۔ طارق روڈ ٹریڈرز الائنس کے صدر الیاس میمن کا کہنا تھا کہ مالز نہ کھولنے کے فیصلے کیخلاف ...

مزید پڑھیں »

تاجر ہفتہ 9 مئی سے کاروبار کھول لیں، آل پاکستان انجمن تاجران

تاجر ہفتہ 9 مئی سے کاروبار کھول لیں، آل پاکستان انجمن تاجران آل پاکستان انجمنِ تاجران نے وزیراعظم عمران خان کے حکم کے مطابق ہفتہ 9 مئی سے تاجروں کو کاروبار کھولنے کی ہدایات جاری کردیں۔ انجمن تاجران کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم کےحکم کے مطابق تاجر ...

مزید پڑھیں »

پیر سے چھوٹی دکانیں اور کاروبار صبح 5 تا شام 5 کھولنے کی اجازت ہوگی، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے لاک ڈاؤن کے معاملے پر وفاق کے ساتھ چلنے کا اعلان کردیا اور کہا کہ 9 مئی سے پہلے جو صنعتیں بند تھی وہ بدستور بند رہیں گی۔ وزیراعلیٰ سندھ نے بتایا کہ شادی ہالز، بڑے اجتماعات، شاپنگ مالز پرپابندی برقرار رہے گی، پیر ...

مزید پڑھیں »

قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق اہم فیصلہ

قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق اہم فیصلہ اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ تعلیمی ادارے 15 جولائی تک بند رہیں گے جبکہ ٹرینیں اورپروازیں بھی بندرہیں گی ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران ...

مزید پڑھیں »

لاک ڈاؤن نرم، چھوٹی دکانیں، ٹرانسپورٹ، ڈومیسٹک پروازیں کھولی جائیں، این سی او سی

لاک ڈاؤن نرم، چھوٹی دکانیں، ٹرانسپورٹ، ڈومیسٹک پروازیں کھولی جائیں، این سی او سی اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اجلاس میں ملک بھر میں تجارتی مراکز صبح 11 بجے سے شام 5 بجے اور رات 8 سے 12 بجے تک کھولنے کی تجاویز ...

مزید پڑھیں »

جمعے کو دوپہر 12 سے ساڑھے 3 بجے تک مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان

کراچی: کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر سندھ حکومت نے جمعہ کے روز 12 سے ساڑھے 3 بجے تک سخت لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا۔ سندھ حکومت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دوپہر 12 سے ساڑھے 3 بجے تک مستثنیٰ کاروبار بھی بند رہے ...

مزید پڑھیں »

بچیوں نے پانی سے روزہ افطار کیا تو باپ نے دلبرداشتہ ہو کر خودکشی کر لی..

👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇 https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=135299514746900&id=102486728028179 چھ بچیوں نے پانی سے روزہ افطار کیا تو باپ نے دلبرداشتہ ہو کر خودکشی کر لی..کوٹ ادو میں چالیس سالہ نذیر احمد لاک ڈاؤن اور بےروزگاری سے تنگ تھا، چھ بچے اور گھر بھی کرائے کا.. کیا کرتا؟؟؟ نذیر احمد نے خودکشی کی تو میرے دماغ میں ...

مزید پڑھیں »