بنیادی صفحہ / ٹیگ کی محفوظات : karachi

ٹیگ کی محفوظات : karachi

کراچی میٹرک بورڈکے پہلے پرچے میں بدانتظامی،اکثر مراکز میں امتحان وقت پر شروع نہ ہوسکا

کراچی بورڈ پہلے ہی پرچے میں فیل ہوگیا اور میٹرک کے امتحانات مذاق بن گئے، طلبہ امتحانی مرکزپہنچ گئے پر پرچے وقت پر نہ پہنچے،شدید بے نظمی نے انتظامی معاملات کی قلعی کھول دی۔ آج پرچہ شروع ہونے میں10، پندرہ منٹ نہیں ، دو ، سے ڈھائی گھنٹےکی تاخیر ہوئی ...

مزید پڑھیں »

کراچی میں داعش کا سب سے بڑا نیٹ ورک ختم کرنے کا دعویٰ

قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کراچی کے علاقے منگھو پیر میں قائم کالعدم تنظیم داعش کا سب سے بڑا نیٹ ورک ختم کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ رائٹ ٹو انفارمیشن لاء کے تحت جیو نیوز کو حاصل سرکاری اعداد و شمار کے مطابق کارروائیوں کا مرکز منگھو پیر اور ...

مزید پڑھیں »

کراچی: نوجوان کی فلمی طرز کی بہادری، وکیل کو لوٹنے والے ڈاکو کو گولی کے آگے کر دیا

کراچی کے علاقے ملیر میں ایک نوجوان نے فلمی طرز کی بہادری دکھاتے ہوئے ایک وکیل کو لوٹنے والے ڈاکو کو پکڑ لیا، ساتھی کے فائرنگ کرنے پر نوجوان نے فلمی انداز میں ملزم کو ہی گولی کے آگے کر دیا۔ پولیس کے مطابق ملیر کینٹ کے قریب کار سوار ...

مزید پڑھیں »

29جون سے 5 جولائی تک گیس کی پیداوار میں کمی آئے گی: تابش گوہر

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے توانائی تابش گوہر کا کہنا ہے کہ گیس کا ایک ٹرمینل نیب کی وجہ سے پوری صلاحیت پر استعمال نہیں کر پا رہے۔ جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کے معاون خصوصی کا کہنا تھا ...

مزید پڑھیں »

کراچی: کورونا سے 10 اموات، مثبت کیسز کی شرح 8.2 ریکارڈ

کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 10 افراد کورونا سے انتقال کرگئے اور مثبت کیسز کی شرح 8.21 ریکارڈ کی گئی۔ ترجمان محکمہ صحت کے مطابق کراچی میں 24 گھنٹوں میں 4 ہزار 9 افراد کے کورونا کے ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے  329 افراد میں کورونا وائرس کی ...

مزید پڑھیں »

کراچی میں چند تیل کمپنیز نے کل سے پیٹرول کی سپلائی دینے سے معذرت کرلی

کراچی میں چند تیل کمپنیز نے کل سے پیٹرول کی سپلائی دینے سے معذرت کرلی۔ پیٹرولیم ریٹیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق  پیٹرول پمپس سے تیل کا آرڈر نہیں لیاجارہا، کمپنیزکاکہنا ہے کہ ہڑتال کے سبب آرڈر ٹریکنگ نمبرنہیں دےسکتے۔ خیال رہے کہ  آئل ٹینکرز کانٹریکٹرز نےٹیکس سمیت دیگر مطالبات کے ...

مزید پڑھیں »

سندھ میں کورونا ایس او پیز سے متعلق نیا حکم نامہ جاری

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے کورونا ایس او پیز کا نیا حکم نامہ جاری کردیا۔ محکمہ داخلہ سندھ  کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے بھر میں ہفتے میں صرف ایک روز  کاروبار بند رہے گا اور صرف اتوار کے روز کاروبار بند رکھا جائے گا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق  ...

مزید پڑھیں »

کراچی: سپریم کورٹ کے حکم پر تجاوزات کیخلاف آپریشن، مظاہرین اور پولیس کی جھڑپیں

کراچی: سپریم کورٹ کے حکم پر شہر کے مختلف مقامات پر تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری ہے جس دوران مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں بھی ہوئیں۔ عدالتی حکم پر الہ دین پارک اور پویلین اینڈ کلب میں تجاوزات کیخلاف آپریشن جاری ہے، آپریشن کے دوران ریسٹورینٹ کو خالی کردیاگیا اور ...

مزید پڑھیں »

سندھ حکومت نے ہفتے میں دو روز کاروبار کی بندش کے خاتمے کا اعلان کردیا

کراچی: سندھ حکومت نے ہفتے میں دو روز کاروبار کی بندش کے خاتمے کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کورونا پر صوبائی ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ ہفتے میں 2 دن بندش کے بجائے این سی او ...

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی نالہ پارٹی بن گئی ہے اور نالے میں بہہ جائے گی: وزیراعلیٰ سندھ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پاکستان تحریک انصاف کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہےکہ  پی ٹی آئی نالہ پارٹی بن گئی ہے اور نالے میں بہہ جائے گی۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وفاقی حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ ...

مزید پڑھیں »

نالہ صاف نہیں کراسکتے تو صوبہ کیسے چلائیں گے: چیف جسٹس سندھ حکومت پر برہم

کراچی: چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کہا ہےکہ سندھ میں حکومت ہے ہی نہیں، یہ ایک نالا صاف نہیں کراسکتے تو صوبہ کیسے چلائیں گے۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں شاہراہ فیصل پر ٹاور کی تعمیر سے متعلق کیس ...

مزید پڑھیں »

بحریہ ٹاؤن کے خلاف قوم پرست جماعتوں کے احتجاج کے دوران مشتعل ہجوم نے توڑ پھوڑ کے بعد میں آگ لگا دی

بحریہ ٹاؤن کے خلاف قوم پرست جماعتوں کے احتجاج کے دوران مشتعل ہجوم نے توڑ پھوڑ کے بعد میں آگ لگا دی بحریہ ٹاؤن کے خلاف قوم پرست جماعتوں کے احتجاج کے دوران مشتعل ہجوم نے توڑ پھوڑ کے بعد میں آگ لگا دی املاک کو نقصان, پولیس کا لاٹھی ...

مزید پڑھیں »

کراچی کے مختلف علاقوں میں گردو غبار کا طوفان اور ہلکی بارش

کراچی میں شدید گرمی کے بعد گرد آلود ہواؤں اور آندھی کے بعد ہلکی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ تیز آندھی کے بعد شہر کے مختلف علاقوں، سرجانی ٹاؤن، ملیر،  صدر، آئی آئی چندریگر روڈ ، نارتھ ناظم آباد اور کینٹ اسٹیشن پر کہیں بوندا باندی اور کہیں ہلکی بارش ...

مزید پڑھیں »

ملک پاکستان میں مہنگائی کا بازار گرم، پاکستانی عوام سڑکوں پر

ملک پاکستان میں مہنگائی کا بازار گرم، پاکستانی عوام سڑکوں پر چاچا جی نے حکومت کو کھری کھری سنا دی

مزید پڑھیں »

سمندری طوفان کے پاکستانی ساحل سے ٹکرانے کا خطرہ ٹل گیا

بھارتی ساحل سے ٹکرانے والے سمندری طوفان کے پاکستانی ساحل سے ٹکرانے کا خطرہ ٹل گیا ہے۔ ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ سمندری طوفان کراچی کے جنوب مشرق میں 1210 کلو میٹر کے فاصلے پر ہے اور طوفان پاکستان کی ساحلی پٹی سے دور ہو کر ...

مزید پڑھیں »

پاکستان، کورونا نے مزید 76 افراد کی جان لے لی، 2379 نئے کیسز بھی رپورٹ

پاکستان میں کورونا کے وار جاری ہیں اور وبا سے ملک میں سے مزید 76 ہلاکتیں ریکارڈ کی گئی ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 30402 ٹیسٹ کیے گئے جن میں ...

مزید پڑھیں »

17 مئی سے مارکیٹیں اور دکانیں کھولنے کی اجازت دینے کا فیصلہ

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے تمام مارکیٹیں اور دکانیں 17 مئی سے کھولنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ این سی او سی کا اجلاس وفاقی وزیر اور سربراہ این سی او سی اسد عمر کی سربراہی میں ہوا جس میں ملک میں کورونا ...

مزید پڑھیں »

شوال کا چاند نظر آگیا، پاکستان میں کل عیدالفطر منائی جائے گی

ملک کے مختلف حصوں میں شوال کا چاند نظر آگیا جس کے بعد کل عید الفطر ہوگی۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے طویل اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے  چیئرمین  مولانا عبدالخبیر آزاد کا کہنا تھاکہ پاکستان بھر سے شہادتیں موصول ہوئیں اور بہت سے مقامات پر مطلع ابر ...

مزید پڑھیں »

کراچی طیارہ حادثے کو ایک سال مکمل، متاثرین نے بڑے مطالبات کردیے

کراچی میں ایک سال قبل رہائشی علاقے میں گر کر تباہ ہونے والے پی آئی اے کے بدقسمت طیارے میں جاں بحق ہونے والے مسافروں کے لواحقین نے ایک بار پھر بڑے مطالبات دہرا دیے۔ واحقین نے آر ڈی اے فارم کے مسئلے کو حل کرنے،، تحقیقاتی بورڈ میں متاثرہ ...

مزید پڑھیں »

بھارت کے بعد پاکستان میں بھی کورونا مریضوں میں ‘مہلک بلیک فنگس’ کی تشخیص کا انکشاف

کراچی : پاکستان میں کورونا مریضوں میں مہلک بلیک فنگس کی تشخیص کا انکشاف ہوا، جس کے بعد اس فنگس سے اب تک چار افراد جاں بحق ہوچکے ہیں ، یہ فنگس دماغ اور پھیپھڑوں پر اثر انداز ہوتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کورونا مریضوں میں مہلک بلیک ...

مزید پڑھیں »