بنیادی صفحہ / ٹیگ کی محفوظات : Government

ٹیگ کی محفوظات : Government

افغانستان میں پرامن سیاسی حل کے خواہاں ہیں: وزیراعظم

تاشقند: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے افغانستان میں امن خطے کے لیے اہم ہے، وہاں پرامن سیاسی حل کے خواہاں ہیں۔ پاکستان ازبکستان بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ازبکستان اور پاکستان کے درمیان تاریخی، ثقافتی اور روحانی تعلقات ہیں، دونوں ملکوں ...

مزید پڑھیں »

سیاسی صورتِ حال یا کرونا وبا، بھارتی کشمیر میں خود کشی کے واقعات کیوں بڑھ رہے ہیں؟

سرینگر —  بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں خود کشیوں کی تعداد میں خطرناک حد تک اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ جمعرات کو مزید دو نوجوانوں نے دارالحکومت سری نگر میں خود کو پھانسی دے کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ دستیاب اعداد و شمار کے مطابق، 1990 میں ...

مزید پڑھیں »

سندھ حکومت نے ہفتے میں دو روز کاروبار کی بندش کے خاتمے کا اعلان کردیا

کراچی: سندھ حکومت نے ہفتے میں دو روز کاروبار کی بندش کے خاتمے کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کورونا پر صوبائی ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ ہفتے میں 2 دن بندش کے بجائے این سی او ...

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی نالہ پارٹی بن گئی ہے اور نالے میں بہہ جائے گی: وزیراعلیٰ سندھ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پاکستان تحریک انصاف کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہےکہ  پی ٹی آئی نالہ پارٹی بن گئی ہے اور نالے میں بہہ جائے گی۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وفاقی حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ ...

مزید پڑھیں »

پنجاب کے سیاستدان قانون سے بچنے کیلئے لندن بھاگے ہوئے ہیں، جلد واپس لے کر آئیں گے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ طاقت ور مافیاز این آر او لینے کی کوشش کررہے  ہیں لیکن این آر او نہیں دوں گا۔ وزیراعظم عمران خان نے  پشاور میں مزدوروں کیلئے تعمیر کیے گئے 2000 سے زیادہ فلیٹس پر مشتمل لیبر کالونی کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم نے معید یوسف کو وفاقی وزیر کا درجہ دے دیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے معاون خصوصی معید یوسف کو وفاقی وزیر کا درجہ دے دیا۔ وزیراعظم عمران خان نے معاون خصوصی برائے قومی سلامتی معید یوسف کو مشیر بناکر وفاقی وزیر کے برابر عہدہ دیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ وزیراعظم کی منظوری کے بعد ...

مزید پڑھیں »

وفاقی حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز دی تھی جسے مسترد کرتے ہوئے قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ...

مزید پڑھیں »

ملک پاکستان میں مہنگائی کا بازار گرم، پاکستانی عوام سڑکوں پر

ملک پاکستان میں مہنگائی کا بازار گرم، پاکستانی عوام سڑکوں پر چاچا جی نے حکومت کو کھری کھری سنا دی

مزید پڑھیں »

اسرائیل کی غزہ پربمباری جاری، اے پی، الجزیرہ سمیت میڈیا کے دفاتر بھی تباہ

اسرائیل کی غزہ پر بمباری جاری ہے اور اس دوران ایک اور بلند عمارت کو نشانہ بنایا جہاں الجزیرہ اور امریکی خبر ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) سمیت دیگر بین الاقوامی میڈیا کے دفاتر بھی تباہ ہوگئے جو اسرائیلی فوج کی غزہ میں میڈیا کو خاموش کرنےکی بدترین کوشش ...

مزید پڑھیں »

حکومت سندھ کا صوبے بھر کے تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کا اعلان

حکومت سندھ نے کورونا کی صورت حال کی وجہ سے صوبے بھر کے تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کا اعلان کردیا۔ البتہ جن اسکولوں میں آن لائن تعلیم دینے کی سہولت موجود ہے وہ طلبہ کی آن لائن کلاسز لے سکیں گے۔ اس کے علاوہ پنجاب، بلوچستان اور ...

مزید پڑھیں »

17 مئی سے مارکیٹیں اور دکانیں کھولنے کی اجازت دینے کا فیصلہ

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے تمام مارکیٹیں اور دکانیں 17 مئی سے کھولنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ این سی او سی کا اجلاس وفاقی وزیر اور سربراہ این سی او سی اسد عمر کی سربراہی میں ہوا جس میں ملک میں کورونا ...

مزید پڑھیں »

کراچی طیارہ حادثے کو ایک سال مکمل، متاثرین نے بڑے مطالبات کردیے

کراچی میں ایک سال قبل رہائشی علاقے میں گر کر تباہ ہونے والے پی آئی اے کے بدقسمت طیارے میں جاں بحق ہونے والے مسافروں کے لواحقین نے ایک بار پھر بڑے مطالبات دہرا دیے۔ واحقین نے آر ڈی اے فارم کے مسئلے کو حل کرنے،، تحقیقاتی بورڈ میں متاثرہ ...

مزید پڑھیں »

وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی نے شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کردی

وفاقی کابینہ کی ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے متعلق ذیلی کمیٹی نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کردی۔ وفاقی کابینہ کی ای سی ایل سے متعلق ذیلی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں کمیٹی نے شہباز شریف کا نام ...

مزید پڑھیں »

کورونا کیسز میں اضافے کی موجودہ لہر برقرار رہنے پر مکمل لاک ڈاؤن کے نفاذ پر غور

کورونا کے تدارک کیلئے قائم نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے واضح کر دیا ہے کہ اگر کورونا کیسز میں اضافے والے شہروں میں موجودہ حالات برقرار  رہے اور اسپتالوں پر دباؤ بڑھا تو تمام فریقین کی مشاورت کے بعد لاک ڈاؤن لگایا جاسکتا ہے۔ لاک ...

مزید پڑھیں »

کورونا کی بدترین صورتحال، پاکستان نے بھارت کو سرکاری سطح پر تعاون کی پیشکش کردی

کورونا وائرس کی بدترین صورتحال کے بعد پاکستان نے بھارت کو سرکاری سطح پر تعاون کی پیشکش کردی۔ دفترخارجہ کے مطابق پاکستان نے بھارت کو وینٹی لیٹرز، ڈیجیٹل ایکسرے مشینیں دینے کی پیشکش کی ہے۔ دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارت کو مدد کی پیشکش جذبہ خیرسگالی کے طور ...

مزید پڑھیں »

وفاقی کابینہ میں ردو بدل، وزارت خزانہ کی ذمہ داریاں شوکت ترین کے سپرد

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کابینہ میں رد وبدل کردیا۔ ماہر معاشیات شوکت ترین کو نیا وزیر خزانہ بنایا گیا ہے اور انہیں ریونیو کی ذمہ داریاں بھی سونپی گئی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم اپنے صوابدیدی اختیارات کے تحت کسی بھی شخص کو 6 ماہ کے ...

مزید پڑھیں »

بے نظیر کے جذبات اور جنرل ضیا کا مشورہ

جذبات محبت، خوشی، غم یا غصے کی حالت میں انسان کی اصلیت ظاہر کرتے اور شخصیت کی شناخت بھی کراتے ہیں۔ ہر دوسرا شخص جذباتی ہوسکتا ہے مگر کم ہوتے ہیں وہ لوگ جو دوسروں کے جذبات کو سمجھنے کی صلاحیت بھی رکھتے ہوں۔ ہمیں اگر دوسروں کے جذبات اور ...

مزید پڑھیں »

خیبر پختونخواہ میں بھی غیر معمولی تبادلوں کا انکشاف

خیبر پختونخوا میں بھی افسران کے غیر معمولی تبادلوں کا انکشاف ہوا ہے۔ دو چیف سیکرٹریز  8 ماہ سے بھی کم عرصہ اپنے عہدوں پر فائز  رہ سکے جبکہ محکمہ محنت، تعلیم اور  اطلاعات کے 4، 4سیکرٹریز  بدلے گئے۔ ڈھائی سال میں صوبے کے 3 آئی جیز کو  بھی تبدیل ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم عمران خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

وزیراعظم پاکستان عمران خان کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آ گیا۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان کی جانب سے بھی اس خبر کی تصدیق کر دی گئی ہے۔ ڈاکٹر فیصل سلطان کاکہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا جس کے بعد وہ اپنے گھر ...

مزید پڑھیں »

کورونا سے شدید متاثر ملکوں سے مسافروں کے پاکستان آنے پرپابندی عائد

کورونا سے شدید متاثر ملکوں سے مسافروں کے پاکستان آنے پرپابندی لگا دی گئی ہے۔ کورونا ایس اوپیز کے معاملے پر  سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے نیا حکم نامہ جاری کر دیا ہےجس کا اطلاق 23 مارچ سے 5 اپریل تک ہو گا۔  سول ایوی ایشن اتھارٹی ...

مزید پڑھیں »