بنیادی صفحہ / ٹیگ کی محفوظات : drama actors

ٹیگ کی محفوظات : drama actors

’تھری ایڈیٹس‘ کے بعد علی فضل ڈپریشن میں کیوں چلے گئے تھے؟

بالی وڈ اداکار علی فضل نے انکشاف کیا ہے کہ وہ 2009 میں ریلیز ہونے والی سپر ہٹ فلم تھری ایڈیٹس کے بعد ڈپریشن کا شکار ہوگئے تھے۔ اپنے انٹرویو میں علی فضل نے بتایا کہ فلم میں انہوں نے ایک سائنس اسٹوڈنٹ کا کردار نبھایا تھا جسے اس کے ...

مزید پڑھیں »

’عمران خان کچھ بھی کہیں ان کے لیے 10 میں سے 10 نمبر‘

پاکستانی اداکارہ سونیا حسین نے وزیراعظم عمران خان کا اپنا فیورٹ قرار دیا ہے۔ اداکارہ سونیا حسین حال ہی میں جیو نیوز کے پروگرام جشن کرکٹ کی مہمان بنیں اور دوران گفتگو اداکارہ نے بتایا مجھے وزیراعظم عمران خان بہت پسند ہیں، عمران خان کچھ بھی کہیں میں 10 نمبر ...

مزید پڑھیں »

سمجھ نہیں آتا پاکستانی اداکاروں میں کیا چیز متاثر کن ہے: کومل عزیز

مقبول اداکارہ کومل عزیز خان کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان شوبز انڈسٹری کے کسی اداکار سے متاثر نہیں ہیں۔ کومل عزیز نے انسٹاگرام پر سوال و جواب کا ایک سیشن رکھا جس میں ان کے چاہنے والوں نے ذاتی زندگی سے متعلق کچھ سوالات پوچھے۔  ایک صارف نے سوال ...

مزید پڑھیں »

آمنہ الیاس کی قرنطینہ کی ویڈیو وائرل

پاکستان کی معروف اداکارہ وماڈل آمنہ الیاس کی قرنطینہ کے دوران بنائی گئی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ کچھ روز قبل اداکارہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا اور انہوں نے قرنطینہ اختیار کیا تھا۔ اب اداکارہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنی ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں ...

مزید پڑھیں »

اداکارہ اقراء عزیز نے جلد شادی کرنے کی وجہ بتا دی

پاکستان کی معروف اداکارہ و ماڈل اور  اداکار  یاسر حسین کی اہلیہ اقراء عزیز  نے جلد شادی کرنے کی وجہ بتا دی۔ حال ہی میں دیے گئے ایک ویب انٹرویو کے دوران اقراء عزیز کا کہنا تھا کہ یاسر بہت سادہ ہیں، میں نے کبھی تصور  بھی نہیں کیا تھا ...

مزید پڑھیں »

منال خان کو بہن ایمن خان سے آداب سیکھنے کا مشورہ

گزشتہ ماہ محبتوں کے عالمی دن پر منگنی کرنے والی اداکارہ منال خان کے منگیتر ماڈل و اداکار احسن محسن اکرم کی جانب سے ایک ساتھ سوئمنگ کی ویڈیو شیئر کیے جانے کے بعد لوگ اداکارہ کو بہن سے آداب سیکھنے کا مشورہ دے رہے ہیں۔ منال خان کے منگیتر ...

مزید پڑھیں »

عبدالرحمن غازی بھی ’ دل دل پاکستان ‘ کے دیوانے ، ملی نغمہ گانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

معروف ترک ڈرامے ارطغرل غازی میں عبدالرحمن غازی کا کردار ادا کرنے والے ترک اداکار  جلال آل کی پاکستانی اداکار عمران عباس کے ساتھی معروف پاکستانی ملی نغمہ ’ دل دل پاکستان ‘ گانے کی ویڈیو سامنے آئی ہے۔ عمران عباس کی جانب سے ویڈیو کو انسٹا گرام پر پوسٹ ...

مزید پڑھیں »

بگ باس سے مشہور ہونے والی بھارتی اداکارہ نے خودکشی کرلی

بھارتی اداکارہ جیا شری رامیا نے آشرم میں پنکھے سے لٹک کر خودکشی کرلی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مقامی فلم نگری سے تعلق رکھنے والی اداکارہ جیا شری رامیا کئی ماہ سے ڈپریشن کا شکار تھیں اور متعدد بار خودکشی کی کوشش کرچکی تھیں۔ رپورٹس میں کہا گیا ہے ...

مزید پڑھیں »

کیا اسرا بلگیج پاکستان کسی خاص مقصد کیلیے آئی ہیں؟

شہرہ آفاق ترکش ڈرامے ارطغرل غازی میں حلیمہ سلطان کا کردار نبھانے والی ترک اداکارہ اسرا بیلگیج کے حوالے سے قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں کہ وہ پاکستان میں موجود ہیں تاہم اب کہا جارہا ہے کہ اسرا بلگیج پاکستان سپر لیگ میں شامل ٹیم پشاور زلمی کی سفیر ...

مزید پڑھیں »

اشنا شاہ شادی کیلیے مرد میں کون سی خصوصیات دیکھنا چاہتی ہیں؟

اشنا شاہ کا شمارپاکستان کی خوبصورت اور باصلاحیت اداکاراؤں میں کیا جاتا ہے، ایک ایسی اداکارہ جو اپنی ورسٹائل اور غیر معمولی فنکارانہ صلاحیتوں کی بدولت مداحوں کو متاثر کیے جانے کے فن سے بخوبی واقف ہے۔ تاہم اشنا شاہ کس قسم کے مردوں سے متاثر ہوتی ہیں اور اپنے ...

مزید پڑھیں »

اداکار عمران عباس دنیا کے 100 ہینڈسم مردوں کی فہرست میں شامل

پاکستانی اداکار عمران عباس کو 2020 کے 100 انتہائی خوبصورت مردوں کی فہرست کی شامل کر لیا گیا ہے۔ اداکار کی جانب سے گزشتہ روز انسٹاگرام پر ہیلو میگزین کے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ایک تصویر شیئر کی گئی۔ اداکار کی جانب سے شیئر کی گئی پوسٹ کے مطابق ...

مزید پڑھیں »