بنیادی صفحہ / ٹیگ کی محفوظات : death

ٹیگ کی محفوظات : death

پاکستان میں کورونا کے آغاز سے اب تک ایک روز میں سب سے زیادہ اموات

ملک میں کورونا وائرس کی تیسری لہر  شدت اختیار کرگئی ہے جس کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک روز میں 157 اموات ہوئیں جو پاکستان میں وبا کے آغاز سے لے کر اب تک ایک روز میں ہونے والی سب سے زیادہ اموات ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے ...

مزید پڑھیں »

بھارت میں کورونا بھیانک ہوگیا، آکسیجن کے لیے ترستے شہریوں کی نبضیں ڈوبنے لگیں

بھارت میں کورونا بھیانک ہوگیا، آکسیجن کے لیے ترستے شہریوں کی نبضیں ڈوبنے لگیں ، اموات اور مریضوں کے خوف ناک ریکارڈ بننے لگے۔ 24 گھنٹوں میں تین لاکھ 44 ہزار سے زیادہ نئے مریض سامنے آگئے ، 2600 کی سانس کی ڈور ٹوٹ گئی ، اسپتالوں میں مریضوں کے ...

مزید پڑھیں »

سانگلہ ہل: 2 بہنوں کو مبینہ طور پر گلا دبا کر قتل کر دیا گیا

سانگلہ ہل میں دو بہنوں کو مبینہ طور پر گلا دبا کر قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق افسوسناک واقعہ سانگلہ ہل کے نواحی گاٶں رڑیانہ میں پیش آیا، قتل کی جانے والی لڑکیوں میں 17سال کی سجل اور 16سال کی حباب شامل ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ...

مزید پڑھیں »

شمالی وزیرستان: این جی او کی گاڑی پر فائرنگ سے 4 خواتین سماجی کارکن جاں بحق

شمالی وزیرستان: تحصیل شیواہ میں گاڑی پر فائرنگ سے 4 خواتین جاں بحق ہوگئیں۔ذرائع کے مطابق واقعہ ٹنڈی کے علاقے میں پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے گاڑی پر فائرنگ کی جس کے بعد گاڑی میں سوار 8 افراد کو اغوا کرکےلے گئے۔پولیس کے مطابق فائرنگ ایپی گاؤں کے قریب ...

مزید پڑھیں »

پنجاب میں شدید دھند کے باعث موٹر وے ایم 2 اور ایم 3 بند

پنجاب کے مختلف علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں  ہے جس کے باعث موٹر وے ایم 3 لاہور سے سمندری تک جبکہ موٹر  وے ایم 2 لاہور سے لیہ تک بند کر دی گئی ہیں۔  لاہور میں بھی علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے اطراف دھند کے باعث فضائی آپریشن متاثر ...

مزید پڑھیں »

لاہور: میڈیکل کالج سے ملنے والی جواں سالہ لڑکی کی لاش کی شناخت ہوگئی

لاہور: نواب ٹاؤن میں واقع نجی میڈیکل کالج سے ملنے والی جواں سالہ لڑکی کی لاش کی شناخت ہو گئی۔ پولیس کے مطابق نامعلوم لڑکی لاش میڈیکل یونیورسٹی کے احاطے سے ملی جسے دو نامعلوم لڑکے اسپتال کی ایمرجنسی میں چھوڑ گئے تھے۔ اسپتال انظامیہ کی اطلاع پر پولیس نے ...

مزید پڑھیں »

تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ خادم حُسین رضوی کے انتقال کی خبر کے فوری بعد اسپتال کے مناظر

تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ خادم حُسین رضوی کے انتقال کی خبر کے فوری بعد اسپتال کے مناظر لاہور: تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کےسربراہ خادم حسین رضوی انتقال کرگئے۔ فیملی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ خادم حسین رضوی کو گزشتہ چند روز سے بخار تھا اور ...

مزید پڑھیں »

پاکستان میں کورونا وبا کی دوسری لہر کے وار جاری، مزید 32 افراد جان سے گئے

پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر کے وار جاری ہیں اور گزشتہ روز مزید 32 افراد وبا کے باعث جان کی بازی ہار گئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 39410 ٹیسٹ کیے گئے ...

مزید پڑھیں »

سام سنگ کے چیئرمین لی کُن ہی انتقال کرگئے

اسمارٹ فونز اور الیکٹرونکس سامان بنانے والی معروف کورین کمپنی سام سنگ کے چیئرمین لی کُن ہی 78 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق لی کن ہی  کے خاندان کی جانب سے ان کی موت کی وجہ نہیں بتائی گئی ہے تاہم یہ اطلاعات ہیں کہ وہ دل ...

مزید پڑھیں »

امریکی صدر ٹرمپ کے چھوٹے بھائی رابرٹ ٹرمپ انتقال کرگئے

امریکی صدر ٹرمپ کے چھوٹے بھائی رابرٹ ٹرمپ انتقال کرگئے  امریکی صدر کے چھوٹے بھائی رابرٹ ٹرمپ 72برس کی عمر میں چل بسے،ٹرمپ نے اپنے بیان میں بھائی کی موت کااعلان کردیا۔ وائٹ ہاﺅس کاکہنا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کے چھوٹے بھائی رابرٹ ٹرمپ انتقال کرگئے ،امریکی میڈیا کے ...

مزید پڑھیں »

بچیوں نے پانی سے روزہ افطار کیا تو باپ نے دلبرداشتہ ہو کر خودکشی کر لی..

👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇 https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=135299514746900&id=102486728028179 چھ بچیوں نے پانی سے روزہ افطار کیا تو باپ نے دلبرداشتہ ہو کر خودکشی کر لی..کوٹ ادو میں چالیس سالہ نذیر احمد لاک ڈاؤن اور بےروزگاری سے تنگ تھا، چھ بچے اور گھر بھی کرائے کا.. کیا کرتا؟؟؟ نذیر احمد نے خودکشی کی تو میرے دماغ میں ...

مزید پڑھیں »

سابق وزیر مملکت رانا افضل خان انتقال کرگئے

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر مملکت رانا افضل خان انتقال کرگئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق سابق وزیر مملکت برائے خزانہ رانا افضل خان دل کے عارضے میں مبتلا تھے اور گذشتہ چند روز سے علالت کے باعث اسپتال میں داخل تھے۔ رانا افضل خان ریٹائرڈ آرمی ...

مزید پڑھیں »