بنیادی صفحہ / ٹیگ کی محفوظات : covid19

ٹیگ کی محفوظات : covid19

اسلام آباد: کورونا کیسز میں اضافہ، ویکسی نیشن تیز کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد میں کورونا کیسز کی شرح 5 فیصد سے زائد ہوگئی جس کے باعث شہر میں ویکسی نیشن تیز کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ضلعی محکمہ صحت کےمطابق گزشتہ روز  107 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی اور شہر میں مثبت کیسز کی شرح 5.45 فیصد ریکارڈ کی ...

مزید پڑھیں »

این سی او سی کا کورونا ایس اوپیزکی خلاف ورزیوں پر تشویش کا اظہار

نسداد کورونا کے ادارے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)  نے کورونا  ایس اوپیزکی خلاف ورزیوں پرشدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ملک میں کورونا کی صورتحال اور ایس او پیز کا جائزہ لینے کیلئے وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت این سی او سی کا ...

مزید پڑھیں »

یورو کپ فٹبال میچز دیکھنے والے سیکڑوں افراد کورونا سے متاثر

یورو کپ فٹبال کے میچز  دیکھنے والے سیکڑوں افراد عالمی وبا کورونا سے متاثر ہو گئے۔ لندن اور سینٹ پیٹرزبرگ سے لوٹنے والے شائقین میں بھارت سے پھیلنے والے ڈیلٹا ویرینٹ کا انکشاف ہوا ہے اور ایک ہفتے کے دوران یورپ میں کورونا کیسز کی شرح میں 10 فیصد اضافہ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ

پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے اموات میں اضافہ ہونے لگا ہے اور کووڈ کے باعث مزید 24 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 46 ہزار 941 ٹیسٹ ...

مزید پڑھیں »

کراچی: کورونا سے 10 اموات، مثبت کیسز کی شرح 8.2 ریکارڈ

کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 10 افراد کورونا سے انتقال کرگئے اور مثبت کیسز کی شرح 8.21 ریکارڈ کی گئی۔ ترجمان محکمہ صحت کے مطابق کراچی میں 24 گھنٹوں میں 4 ہزار 9 افراد کے کورونا کے ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے  329 افراد میں کورونا وائرس کی ...

مزید پڑھیں »

کورونا ویکسین کی پہلی ڈوز لگوانے والوں کو دوسری ڈوز کب لگے گی؟ وضاحت سامنے آگئی

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نےملک میں کورونا ویکسین کی قلت کے پیش نظر نئی حکمت عملی طےکرلی۔ این سی او سی کی طرف سے سائنو فارم،سائنو ویک اور فائزر ویکسین کے استعمال کے حوالے سے نئی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ سائنو فارم ویکسین کی ...

مزید پڑھیں »

سندھ میں فائزر ویکسین لگانے کا عمل پیر سے شروع ہوگا

سندھ میں فائزر ویکسین لگانے کا عمل پیر سے شروع ہوگا۔ صوبائی  محکمہ صحت کے مطابق سندھ کو وفاق کی جانب سے سے فائزر ویکسین کی 12 ہزار ڈوز ملی ہیں جب کہ فائزر ویکسین صوبے کے 7 بڑے سرکاری اسپتالوں میں لگائی جائے گی جن میں کراچی کا ایس ...

مزید پڑھیں »

سیاسی صورتِ حال یا کرونا وبا، بھارتی کشمیر میں خود کشی کے واقعات کیوں بڑھ رہے ہیں؟

سرینگر —  بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں خود کشیوں کی تعداد میں خطرناک حد تک اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ جمعرات کو مزید دو نوجوانوں نے دارالحکومت سری نگر میں خود کو پھانسی دے کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ دستیاب اعداد و شمار کے مطابق، 1990 میں ...

مزید پڑھیں »

عوام کورونا ویکسین لگوانے کیلئے متحرک، حکومت کے پاس ویکسین کا بحران پیدا ہوگیا

عوام کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگوانے کیلئے متحرک ہوئے تو حکومت کے پاس ویکسین کا بحران پیدا ہوگیا۔ وفاقی حکومت صوبوں کو ویکسین فراہم کرنے میں سست روی کا شکار ہے ،کراچی،لاہور اور پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں کو کورونا ویکسین کی کمی کا سامنا ہے جس کی ...

مزید پڑھیں »

سندھ میں کورونا ایس او پیز سے متعلق نیا حکم نامہ جاری

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے کورونا ایس او پیز کا نیا حکم نامہ جاری کردیا۔ محکمہ داخلہ سندھ  کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے بھر میں ہفتے میں صرف ایک روز  کاروبار بند رہے گا اور صرف اتوار کے روز کاروبار بند رکھا جائے گا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق  ...

مزید پڑھیں »

لاہور سمیت پنجاب بھر میں کورونا ویکسین ختم

لاہور سمیت پنجاب بھر میں کل سےکورونا ویکسین ختم ہے جس کی وجہ سے ویکسی نیشن کا عمل بھی دو روز سے معطل  ہے۔ حفاظتی ٹیکوں سے متعلق توسیعی پروگرام ای پی آئی حکام کے مطابق  ویکسین کی 20 ہزار ڈوزز آج آنے کا امکان ہے۔ دوسری جانب کورونا ویکسین ...

مزید پڑھیں »

این سی او سی نےکورونا پابندیوں میں نرمی کا اعلان کردیا

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کورونا پابندیوں میں نرمی کا اعلان کردیا ہے۔ یہ فیصلہ اسلام  آباد میں سربراہ این سی او سی اسد عمر کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں کیا گیا۔ این سی او سی کے اعلامیے کے مطابق 24 مئی سے  ...

مزید پڑھیں »

دبئی میں کورونا پابندیوں میں نرمی کا اعلان کردیا گیا

 دبئی میں کورونا کے حوالے سے عائد پابندیوں(ایس او پیز )میں نرمی کا اعلان کردیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق یہ  نرمی ایک ماہ کے لیے آزمائشی ہے جس میں توسیع کی جاسکتی ہے۔ دبئی کی سپریم کمیٹی آف کرائسز اینڈڈیزاسٹر مینجمنٹ نے17 مئی سے ہوٹلوں میں تفریحی اور دیگر ...

مزید پڑھیں »

ملک پاکستان میں مہنگائی کا بازار گرم، پاکستانی عوام سڑکوں پر

ملک پاکستان میں مہنگائی کا بازار گرم، پاکستانی عوام سڑکوں پر چاچا جی نے حکومت کو کھری کھری سنا دی

مزید پڑھیں »

لاہور میں کورونا کیسز کی شرح میں پھر اضافہ

لاہور میں ایک بار پھر کورونا کے مثبت کیسوں کی شرح میں اضافہ ہو گیا۔ لاہور میں کورونا کے مثبت کیسوں کی شرح ساڑھے 23 فیصد سے زیادہ ہو گئی۔ یہ بھی پڑھیں محکمہ صحت پنجاب کے مطابق گزشتہ صوبے میں مثبت کیسوں کی شرح 8 فیصد سے زائد رہی، ...

مزید پڑھیں »

پاکستان، کورونا نے مزید 76 افراد کی جان لے لی، 2379 نئے کیسز بھی رپورٹ

پاکستان میں کورونا کے وار جاری ہیں اور وبا سے ملک میں سے مزید 76 ہلاکتیں ریکارڈ کی گئی ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 30402 ٹیسٹ کیے گئے جن میں ...

مزید پڑھیں »

امیر ممالک بچوں کی ویکسینیشن سے قبل غریب ممالک کو ویکسین عطیہ کریں، ڈبلیو ایچ او

عالمی ادارہ صحت کا کہناہے کہ امیر ممالک میں بچوں کی کورونا ویکسینیشن کرنے سے قبل عالمی سطح پر غریب ممالک میں ویکسینیشن شروع کی جائے، ترقی یافتہ ممالک کوویکس پروگرام میں کورونا ویکسین کی خوراکیں عطیہ کریں۔ سربراہ عالمی ادارہ صحت ٹیڈروس ادھانوم کا کہناہے کہ امیر ممالک اب ...

مزید پڑھیں »

حکومت سندھ کا صوبے بھر کے تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کا اعلان

حکومت سندھ نے کورونا کی صورت حال کی وجہ سے صوبے بھر کے تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کا اعلان کردیا۔ البتہ جن اسکولوں میں آن لائن تعلیم دینے کی سہولت موجود ہے وہ طلبہ کی آن لائن کلاسز لے سکیں گے۔ اس کے علاوہ پنجاب، بلوچستان اور ...

مزید پڑھیں »

17 مئی سے مارکیٹیں اور دکانیں کھولنے کی اجازت دینے کا فیصلہ

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے تمام مارکیٹیں اور دکانیں 17 مئی سے کھولنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ این سی او سی کا اجلاس وفاقی وزیر اور سربراہ این سی او سی اسد عمر کی سربراہی میں ہوا جس میں ملک میں کورونا ...

مزید پڑھیں »

بھارت کے بعد پاکستان میں بھی کورونا مریضوں میں ‘مہلک بلیک فنگس’ کی تشخیص کا انکشاف

کراچی : پاکستان میں کورونا مریضوں میں مہلک بلیک فنگس کی تشخیص کا انکشاف ہوا، جس کے بعد اس فنگس سے اب تک چار افراد جاں بحق ہوچکے ہیں ، یہ فنگس دماغ اور پھیپھڑوں پر اثر انداز ہوتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کورونا مریضوں میں مہلک بلیک ...

مزید پڑھیں »