بنیادی صفحہ / ٹیگ کی محفوظات : Business

ٹیگ کی محفوظات : Business

سندھ میں کورونا ایس او پیز سے متعلق نیا حکم نامہ جاری

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے کورونا ایس او پیز کا نیا حکم نامہ جاری کردیا۔ محکمہ داخلہ سندھ  کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے بھر میں ہفتے میں صرف ایک روز  کاروبار بند رہے گا اور صرف اتوار کے روز کاروبار بند رکھا جائے گا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق  ...

مزید پڑھیں »

سندھ حکومت نے ہفتے میں دو روز کاروبار کی بندش کے خاتمے کا اعلان کردیا

کراچی: سندھ حکومت نے ہفتے میں دو روز کاروبار کی بندش کے خاتمے کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کورونا پر صوبائی ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ ہفتے میں 2 دن بندش کے بجائے این سی او ...

مزید پڑھیں »

17 مئی سے مارکیٹیں اور دکانیں کھولنے کی اجازت دینے کا فیصلہ

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے تمام مارکیٹیں اور دکانیں 17 مئی سے کھولنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ این سی او سی کا اجلاس وفاقی وزیر اور سربراہ این سی او سی اسد عمر کی سربراہی میں ہوا جس میں ملک میں کورونا ...

مزید پڑھیں »

سندھ حکومت نے کاروبار کے اوقات پھر تبدیل کردیے، نئی ٹائمنگز کیا ہیں؟

صوبہ سندھ میں کورونا وائرس کی وجہ سے عائد کی گئی پابندیوں میں تبدیلی کی گئی ہے جس کا نوٹیکفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ بھر میں کاروباری اوقات میں تبدیلی کی گئی ہے، اب کاروبار کی اجازت سحری ...

مزید پڑھیں »

موٹروے پر چلتی بسیں عوام کی جان کیلئے خطرہ

موٹروے پر چلتی بسیں عوام کی جان کیلئے خطرہ ویڈیو کو شیر کریں اور اعلیٰ حکام تک پہنچائیں

مزید پڑھیں »

لیز والے جہاز کو بیرون ملک کیوں بھیجا؟ پی آئی اے افسران کیخلاف تحقیقات شروع

ملائیشیا میں پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) کا طیارہ تحویل میں لیے جانے کے معاملےکی تحقیقات شروع کر دی گئیں۔ پی آئی اے کے شعبہ مارکیٹنگ، انجینئرنگ اور فلائٹ آپریشن کے تین افسران کے خلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا۔ مارکیٹنگ، انجینئرنگ، فلائٹ آپریشن اور کو آپریٹو پلاننگ ...

مزید پڑھیں »

6 ماہ کے دوران پاکستانی 46 ارب کی چائے پی گئے

رواں مالی سال جولائی سے دسمبر کے 6 ماہ کے دوران پاکستان میں 46 ارب کی چائے درآمد کی گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق اسی عرصے کے دوران پاکستان نے ایک کھرب 53 ارب روپے کے موبائل فون بھی درآمد کیے۔ اس کے علاوہ ان 6 ماہ میں ایک کھرب ...

مزید پڑھیں »

بدترین ٹرانسپورٹ رکھنے والے شہر کا بین الاقوامی ریکارڈ کراچی کے نام

کراچی نے دنیا کی بدترین ٹرانسپورٹ رکھنے والے شہر کا بین الاقوامی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ عالمی جریدے بلوم برگ نے کراچی کو بدترین پبلک ٹرانسپورٹ رکھنے والا شہر قرار دیتے ہوئے کہا کہ ملک کو نصف ریونیو کماکر دینے والا شہر کراچی سیاسی طور پر یتیم ہوچکا ہے جبکہ ...

مزید پڑھیں »

پنجاب میں شاپنگ مالز کھولنے اور پبلک ٹرانسپورٹ چلانے کا فیصلہ

لاہور: پنجاب حکومت نے لاک ڈاؤن میں مزید نرمی کرتے ہوئے شاپنگ مالز کھولنے اور پبلک ٹرانسپورٹ کی اجازت دینے کا بھی فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق ٹرانسپورٹ کی بندش سے متعلق وزیراعلیٰ پنجاب کو پیش کی گئی رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ پبلک ٹرانسپورٹ بند ہونے سے عام آدمی ...

مزید پڑھیں »

وزیراعلیٰ سندھ کی چھوٹے تاجروں کو ایس او پی کے تحت کام کرنے کی ہدایت

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ نے چھوٹے تاجروں کو ایس او پی کے تحت کام کرنے کی ہدایت کردی۔ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق اس سلسلے میں سعید غنی، ناصر شاہ اور  امتیاز شیخ پر مشتمل کمیٹی قائم کردی گئی ہے جو 24 گھنٹوں میں تاجروں سے مل کر ایس او پیز ...

مزید پڑھیں »