بنیادی صفحہ / ٹیگ کی محفوظات : Asif Ali Zardari

ٹیگ کی محفوظات : Asif Ali Zardari

آصف زرداری کے خلاف پراپرٹی کا ایک اور کیس نکل آیا

سابق صدر آصف زرداری کے خلاف پراپرٹی کا ایک اور کیس نکل آیا۔ جیونیوز کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب) نے نیویارک میں آصف زرداری کے مبینہ اپارٹمنٹ کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔ اس حوالے سے نیب کے نوٹس میں کہا گیا ہےکہ مین ہٹن نیویارک میں آپ کا اپارٹمنٹ ...

مزید پڑھیں »

پیپلز پارٹی نے بھٹو کی برسی کے جلسے میں تاحال پی ڈی ایم جماعتوں کو مدعو نہیں کیا

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے ذوالفقار علی بھٹو کی 42ویں برسی کے موقع پر راولپنڈی کے جلسے میں ابھی تک پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی دیگر جماعتوں کو مدعو نہیں کیا حالانکہ جماعت ابھی تک اپوزیشن اتحاد کا حصہ ہے۔ اگر پیپلز پارٹی پی ...

مزید پڑھیں »

جو پی ڈی ایم کی ٹرین میں نہیں بیٹھے گا وہ پچھتائے گا: کیپٹن صفدر

مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کےصدر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کا کہنا ہے کہ  آمریت کے دور میں ترقی ہوتی تو  دنیا بھر  میں یہی نظام ہوتا۔ کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر نے لاہور میں یوتھ ونگ کنونشن کے انتظامات کا جائزہ لیا اور میڈیا سے گفتگو میں ان کاکہنا تھا کہ ...

مزید پڑھیں »

استعفوں پر مشاورت، پیپلز پارٹی نے سی ای سی کا اجلاس طلب کرلیا

پاکستان پیپلز پارٹی نے اپنی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی(سی ای سی) کا اجلاس 3 اپریل کو طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی کی مرکزی مجلس عاملہ (سی ای سی) کا اجلاس 3 اپریل کو زرداری ہاؤس  اسلام آباد میں ہوگا۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ اجلاس میں پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ ...

مزید پڑھیں »

فضل الرحمان اور زرداری کا پی ڈی ایم اتحاد برقرار رکھنے پر اتفاق

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور پیپلز  پارٹی کے صدر  آصف علی زرداری نے حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کو برقرار رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے آصف علی زرداری سے ٹیلی فونک رابط ...

مزید پڑھیں »

پیپلزپارٹی آئی تو ٹھیک ورنہ پی ڈی ایم لائحہ عمل دیگی، نواز اور فضل الرحمان میں اتفاق

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے سربراہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ( پی ڈی ایم) مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور  سیاسی حکمت عملی اورپی ڈی ایم اتحاد کے لائحہ عمل پر مشاورت کی۔  ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں نےکہا کہ استعفوں کے معاملے پر  پیپلزپارٹی کے ...

مزید پڑھیں »

پی ڈی ایم میں ایسا کہیں طے نہیں تھا کہ استعفے آخری آپشن ہوں گے، فضل الرحمان

اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے پاکستان پیپلز پارٹی کے مؤقف کی نفی کردی۔ پشاور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھاکہ خوشی ہے کہ قانون کے شعبے سے وابستہ ...

مزید پڑھیں »

سینیٹ الیکشن: آصف زرداری کا بیلٹ پیپر ضائع ہوگیا

اسلام آباد: سینیٹ الیکشن میں ووٹ ڈالنے کے لیے آنے والے سابق صدر آصف زرداری کا بیلٹ پیپر ضائع ہوگیا۔ آصف زرداری جب ووٹ کاسٹ کرنے پہنچے تو بیلٹ پیپر پر مارکنگ کے دوران ہاتھوں کی کپکپاہٹ کے سبب ان سے بیلٹ پیپر پر غلط جگہ نشان لگ گیا جس ...

مزید پڑھیں »

بختاور کے ولیمے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

تصویر میں بختاور بھٹو گہرے ہرے رنگ کے خوبصورت عروسی جوڑے میں ملبوس ہیں اور لباس کی مناسبت سے ڈیزائن کردہ ماسک بھی لگایا ہوا ہے۔ بہن کے پہلو میں کھڑے بلاول بھٹو زرداری نیلے رنگ کا کوٹ پینٹ پہنے ماسک لگائے موجود ہیں، شرمیلا فاروقی نے شیئر کی گئی ...

مزید پڑھیں »

بختاور بھٹو زرداری کے نکاح اور رخصتی کی تصاویر سامنے آگئیں

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اپنی بہن بختاور کے نکاح کی تصاویر جاری کردیں۔ اپنے بیان میں بلاول نے کہا کہ میری بہن بختاور کی شادی طویل عرصے بعد آنے والی خوشیوں کا لمحہ ہے، مجھے ایسا لگا کہ خوشیوں کے اس لمحے میں میری والدہ ہمیں دیکھ ...

مزید پڑھیں »

بلاول کے بیان کے بعد پی ڈی ایم کے بڑوں میں اچانک رابطے، سیاسی صورتحال پر مشاورت

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے بیان کے بعد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) میں شامل جماعتوں مسلم لیگ (ن)، پیپلزپارٹی اور جمعیت علمائے اسلام کے سربراہان میں رابطے تیز ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے مولانا فضل الرحمان سے ٹیلیفونک ...

مزید پڑھیں »

آصف زرداری کی صاحبزادی بختاور کی منگنی طے ہوگئی

کراچی: سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو اور سابق صدر آصف علی زرداری کی بڑی صاحبزادی بختاور کی منگنی طے ہوگئی۔ بختاور کی منگنی کی تاریخ طے  ہونے کا آصف علی زرداری نے بھی باقاعدہ اعلان کردیا ہے۔ بختاور بھٹو زرداری کی منگنی 27 نومبر کو کراچی میں محمود چوہدری سےہوگی ...

مزید پڑھیں »

زرداری اور نواز کے جھنڈے لے کر پھرنے والے بھی غدار ہیں: علی امین گنڈا پور

زرداری اور نواز کے جھنڈے لے کر پھرنے والے بھی غدار ہیں: علی امین گنڈا پور وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈا پور نے سابق وزیراعظم نواز شریف اور سابق صدر آصف زرداری کے حامیوں کو غدار قرار دے دیا۔ گلگت بلتستان کے ضلع اسکردو ...

مزید پڑھیں »

پوراخاندان بھی گرفتارکرلیں،18ویں ترمیم پرآنچ نہیں آنے دیں گے،بلاول بھٹو زرداری

پوراخاندان بھی گرفتارکرلیں،18ویں ترمیم پرآنچ نہیں آنے دیں گے،بلاول بھٹو زرداری  پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ پوراخاندان بھی گرفتارکرلیں،18ویں ترمیم پرآنچ نہیں آنے دیں گے۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ آج پھر سے اسلام ...

مزید پڑھیں »

’آصف زرداری کی موت کی خبریں بے بنیاد ہیں‘

’آصف زرداری کی موت کی خبریں بے بنیاد ہیں‘ آصف علی زرداری کے خلاف من گھڑت خبریں چلائی جا رہی ہیں: رہنما پیپلز پارٹی فاروق ایچ نائیک۔ فوٹو: فائل اکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور معروف قانون دان فاروق ایچ نائیک کا کہنا ہے کہ سابق صدر آصف زرداری کی موت ...

مزید پڑھیں »