بنیادی صفحہ / ٹیگ کی محفوظات : army

ٹیگ کی محفوظات : army

امریکا کو اڈے نہیں دیں گے: آرمی چیف

پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کے بعد آرمی چیف نے صحافیوں کے سوال کے جواب میں کہا کہ اڈے امریکا کو دینے کا سوال آپ حکومت سے کریں، پھر کہا اڈے نہیں دیں گے۔  پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کا 8 گھنٹے طویل اجلاس ہوا جس میں افغانستان ...

مزید پڑھیں »

وقت آگیا ہے کہ کشمیر میں انسانی المیے کو اب ختم کیا جائے: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے عید لائن آف کنٹرول پر تعینات جوانوں کے ساتھ گزاری اور ان کے جذبے کو سراہا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لائن آف کنٹرول کا دورہ کیا اور ایل ...

مزید پڑھیں »

‘پاکستان افغان امن عمل کو مکمل سنجیدگی سے سپورٹ کر رہا ہے’

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان افغان امن عمل کو مکمل سنجیدگی سے ‏سپورٹ کر رہا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ‏امریکی ناظم الامور نے ملاقات کی جس میں باہمی ...

مزید پڑھیں »

افغان فوج کا ہیلی کاپٹر تباہ، 9 اہلکار ہلاک

افغانستان کے صوبے میدان وردک میں افغان فوج کا ہیلی کاپٹر مارگرایا گیا، جس کے نتیجے میں ہیلی کاپٹر میں سوار 9 فوجی ہلاک ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق فوجی ہیلی کاپٹر ایم آئی 17 کو راکٹ سے نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں پائلٹ اور عملے کے 3 ...

مزید پڑھیں »

ہمارے ہمسائے کو مسئلہ کشمیر حل کرنا ہوگا: آرمی چیف

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہےکہ وقت آگیا ہے کہ ماضی کو دفن کرکے مستقبل کی جانب بڑھیں، ہمارے ہمسائے کو مسئلہ کشمیر حل کرنا ہوگا۔ اسلام آباد میں سکیورٹی ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف نے کہا کہ نیشنل سکیورٹی ڈائیلاگ وقت کی اہم ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور روس کے خصوصی دستوں کی مشترکہ مشقوں کا آغاز ہوگیا

پاکستان اور روس کے خصوصی دستوں کی مشترکہ فوجی مشق دروزبا فائیو کا تربیلا میں آغاز ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دروزبا فائیو کی افتتاحی تقریب کے آغاز  میں دونوں ملکوں کے قومی ترانے بجائے گئے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ...

مزید پڑھیں »

نواز شریف اپنا پیسہ بچانے کے لیے فوج کو بغاوت پر اکسا رہے ہیں: وزیر اعظم

سوات: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف اپنا پیسہ بچانے کے لیے فوج کو آرمی چیف کے خلاف بغاوت پر اُکسا رہے ہیں، اس سے بڑا ملک دشمن کوئی نہیں۔ سوات میں آج بڑے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ نواز شریف فوج ...

مزید پڑھیں »

بلوچستان میں پاک فوج پر دہشتگردوں کا حملہ، ایک افسر سمیت 6 اہلکار شہید

بلوچستان کے ضلع کیچ میں دہشتگردوں کے حملے میں پاک فوج کے ایک افسر سمیت 6 فوجی اہلکار شہید ہوگئے۔ بلوچستان کے ضلع کیچ میں دہشتگردوں کے حملے میں پاک فوج کے ایک افسر سمیت 6 فوجی اہلکار شہید ہوگئے۔ ملہ پاک افغان سرحد سے 14 کلو میٹر دور کیچ ...

مزید پڑھیں »

ایل او سی پربھارتی اشتعال انگیزی، پاکستانی حکومت کا ردعمل بھی آگیا

کنٹرول لائن پر بھارت کی اشتعال انگیزی پر پاکستان نے سینیر بھارتی سفارتکار کو دفتر خارجہ طلب کرلیااور شدید احتجاج ریکارڈ کرایا۔ کنٹرول لائن پر بھارت کی اشتعال انگیزی پر پاکستان نے سینیر بھارتی سفارتکار کو دفتر خارجہ طلب کرلیااور شدید احتجاج ریکارڈ کرایا۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان میں پائیدار امن افغانستان کے امن سے جڑا ہے، سربراہ پاک فوج

سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں پائیدار امن افغانستان کے امن سے جڑا ہے ، جس کیلئے پاکستان اپنا کردار ادا کررہا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے میران ...

مزید پڑھیں »