بنیادی صفحہ / ٹیکنالوجی

ٹیکنالوجی

پشاوربی آر ٹی کے گارڈ اور مسافر میں جھگڑے ؟

پشاور میں بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) کے اسٹیشن پر سکیورٹی گارڈ اور مسافر میں ہونے والے جھگڑے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔ پشاور کے ڈبگری گارڈن اسٹیشن پر بی آر ٹی ملازم اور مسافر میں جھگڑے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے ...

مزید پڑھیں »

بجلی و گیس کے نان فائلرز کمرشل صارفین پر17 فیصدتک اضافی ٹیکس عائد

ملک میں غیر رجسٹرڈ صنعتی اور کمرشل بجلی و گیس صارفین پر اضافی ٹیکس عائد کردیا گیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق نان فائلرز صنعتی و کمرشل صارفین پر 17 فیصد تک اضافی ٹیکس ...

مزید پڑھیں »

کارتک آریان راستہ بھول گئے، مدد کیلئے آئے پولیس اہلکاروں نے کیا کیا؟

بھارتی فلم انڈسٹری کے ابھرتے ہوئے اداکار کارتک آریان ‘پنچگنی’ نامی علاقے میں غلط موڑ لینے کی وجہ سے راستہ بھول گئے۔ اداکار کی ایک ویڈیو منظرِ عام پر آئی ہے جو اس وقت سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر زیرِ گردش ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ...

مزید پڑھیں »

شاہ رخ خان اچانک انتہا پسندوں کے نشانے پر کیوں آگئے؟

بالی وڈ کے کنگ خان اِن دنوں اپنے ملک میں انتہا پسندوں کی جانب سے شروع کی گئی نفرت انگیز مہم کی زد میں ہیں۔ شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ رواں برس اکتوبر میں ریلیز ہونی ہے لیکن اس سے قبل اداکار کے خلاف ٹوئٹر پر مہم چلا کر ...

مزید پڑھیں »

داعش نے افغان شہر جلال آباد میں طالبان پر حملوں کی ذمہ داری قبول کرلی

افغانستان کے صوبہ ننگرہار کے دارالحکومت جلال آباد میں ہفتے کے روز طالبان فورسز پر ہونے والے حملوں کی ذمہ داری عالمی دہشت گرد تنظیم داعش خراسان نے قبول کرلی۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی( اے ایف پی )کے مطابق داعش خراسان نے ہفتے کے روز جلال آباد میں طالبان کی ...

مزید پڑھیں »

کیا امراللہ صالح ’امارات‘ چلے گئے؟ مبینہ تصاویر وائرل

افغانستان کے سابق نائب صدر امراللہ صالح کی پنجشیر کی لڑائی کے بعد مبینہ طور پر ایک خلیجی ملک میں موجودگی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔ کابل پر طالبان کے کنٹرول کے بعد امراللہ صالح پنجشیر چلے گئے تھے اور مزاحمتی تحریک کی اعلیٰ قیادت میں شامل ...

مزید پڑھیں »

جڑواں بیٹیوں کو کھو دینے والی خاتون کے ہاں اسی تاریخ کو جڑواں بچیوں کی پیدائش

بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں جوڑے نے اپنی جڑواں بیٹیوں کو کھو دیا تھا لیکن دو سال بعد اسی دن ماں نے دوبارہ جڑواں بیٹیوں کو جنم دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 15 ستمبر 2019 کو کشتی حادثے میں اپالا راجو اور بھاگیا لکشمی کی جڑواں بیٹیاں انتقال کرگئی ...

مزید پڑھیں »

امریکا کا ویکسین شدہ برطانوی اور یورپی شہریوں پر سے سفری پابندیاں؟

امریکا نے ویکسی نیشن مکمل کرانے والے برطانوی اور یورپی شہریوں پر سے سفری پابندیاں اٹھانے کا فیصلہ کرلیا۔ خبر ایجنسی اے ایف پی کے مطابق امریکا نے سابق صدر ٹرمپ کے دورِ حکومت میں برطانوی اور یورپی شہریوں پر عائد سفری پابندیاں 18 ماہ بعد اٹھانے کا فیصلہ کیا ...

مزید پڑھیں »

روس کی یونیورسٹی میں طالبعلم کی فائرنگ سے ہلاکتوں کی تعداد 8 ہو گئی

ماسکو: روس کے شہر پرم کی یونیورسٹی میں ایک طالبعلم کی فائرنگ سے 8 افراد ہلاک اور 24 زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق پرم شہر کی یونیورسٹی میں ایک طالبعلم نے اچانک فائرنگ شروع کر دی جس کے نتیجے میں ابتدائی طور پر 5 افراد ہلاک ...

مزید پڑھیں »

اسرائیل نے ایرانی جوہری سائنسدان کوکیسے قتل کیا ؟ مزید انکشافات سامنے آگئے

اسرائیل کی جانب سےگذشتہ برس نومبر میں ایران کے ایٹمی پروگرا م کے بانی سائنسدان محسن فخری زادہ کو قتل کرنےکے حوالے سے نئے انکشافات سامنے آئے ہیں۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے ایرانی سائنسدان کو قتل کرنےکے لیے روبوٹ مشین استعمال کی تھی۔ اخبار ...

مزید پڑھیں »

دنیا نے افغانستان کو تنہا چھوڑا تو مختلف بحران جنم لیں گے: عمران خان

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے ہم افغانستان کی خود مختاری کا احترام کرتے ہیں، اگر دنیا نے افغانستان کو تنہا چھوڑا تو مختلف بحران جنم لیں گے۔ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او)کے 20 ویں سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم پاکستان کا کہنا تھا کہ خطے کو ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ کے دورے کو سازش کے تحت ختم کیا گیا: شیخ رشید

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کی ٹیم کے دورے کو سازش کے تحت ختم کیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ ہمیں کوئی تھریٹ موصول نہیں ہوئی، نیوزی لینڈ نے خود دورہ ختم ...

مزید پڑھیں »

(10)+(12) حکومت کا طلبہ کے لیے ایک بڑا فیصلہ؟

حکومت نے دسویں اور بارہویں جماعت کے طلبہ کو پاس کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی وزیر برائے تعلیم وفنی تربیت شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس منعقد کی گئی۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے 10 ویں اور12 ویں جماعت کے تمام طلبہ کو پاس کرنے کا ...

مزید پڑھیں »

سکھر میں ریل کی پٹری سمیت دیگر سامان کباڑی کی دکان پر فروخت ہوتے پکڑا گیا

روہڑی ریلوے پولیس نے سکھر میں ایک کباڑی کی دکان پر چھاپہ مار کر ریل کی پٹریاں اور ریلوے کا دیگر چوری شدہ قیمتی سامان برآمد کرلیا۔ ریلوے تھانہ روہڑی کے ایس ایچ او الطاف حسین کے مطابق ایک مقدمےکی تفتیش جاری تھی کہ ریلوے پولیس افسر امیر علی شاہ ...

مزید پڑھیں »

ٹک ٹاک پرغیر معیاری ویڈیوز لوڈ کرنے والوں کواب؟؟؟

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے چیئرمین عامر عظیم باجوہ نے کہا ہے کہ ٹک ٹاک پر بار بار غیر معیاری ویڈیوز اپ لوڈ کرنے والوں کو پکڑا جائے۔ اسلام آباد میں پی ٹی اے کے چیئرمین عامر عظیم باجوہ کا میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھاکہ سوشل ...

مزید پڑھیں »

کراچی: ملزمان نے ریٹائرڈ پولیس افسر سے گریجویٹی کے لاکھوں روپے چھین لیے

کراچی: محمودآباد میں نامعلوم ملزمان ریٹائرڈ پولیس افسر سے ریٹائرمنٹ کے لاکھوں روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔ جیو نیوز کےمطابق محمود آباد میں واقع اعظم ٹاؤن سوفٹ روڈ پر ریٹائرڈ پولیس افسر احسن رؤف بینک سے ریٹائرمنٹ کی ساڑھے 18 لاکھ روپے کی رقم لے کر نکلا تو مسلح ملزمان ...

مزید پڑھیں »

آکسیجن فراہم کرنے والی کمپنی کی اضافی آکسیجن کی فراہمی سے معذرت

ملک میں آکسیجن فراہم کرنے والی ایک کمپنی نے اپنی استعداد سے زائد آکسیجن کی فراہمی سے معذرت کرلی۔ اپنے ایک خط میں کمپنی نے تحریرکیا ہےکہ کراچی اور لاہور کے دونوں پلانٹ کام کر رہے ہیں، آکسیجن کی موجودہ طلب سے زائد دینا ممکن نہیں ہے۔ دوسری جانب محکمہ ...

مزید پڑھیں »

ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر بی آر ٹی میں سفر پر پابندی عائد

صوبہ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور کی بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) میں سفر کیلئے کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی قرار دے دیا گیا۔ بی آر ٹی میں 20 ستمبر کے بعد سفر کو کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سے مشروط کردیا گیا ہے۔ ترجمان کے مطابق 20 ستمبر کے بعد مسافروں کو ...

مزید پڑھیں »

سوئی سدرن نےکل سے 4 دن تک گیس قلت کا اشارہ دیدیا

سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) نےکل سے 4 دن تک گیس قلت کا اشارہ دے دیا۔ ایس ایس جی سی کے مطابق ایل این جی ٹرمینل پرکام کے سبب 4 دن گیس کی قلت ہوگی، کل 14 ستمبر سے 17 ستمبر تک مختلف علاقوں میں گھروں میں ...

مزید پڑھیں »

بلاول کا مجوزہ میڈیا اتھارٹی بل کیخلاف عدالت جانےکا اعلان

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہےکہ حکومت نے میڈیا اتھارٹی کا مجوزہ بل زبردستی منظور کرایا تو عدالت جائیں گے ۔ اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر صحافیوں کے دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ ہم حکومت کوکسی کےحقِ روزگارپرڈاکا ...

مزید پڑھیں »

طالبان حکومت میں کابل لینڈ کرنے والی دنیا کی پہلی کمرشل پرواز کس ملک کی ہے؟

افغانستان سے امریکا کے مکمل انخلا اور طالبان کی حکومت کے قیام کے بعد بین الاقوامی پروازوں کی کابل آمد کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ پاکستان کی قومی ائیر لائن (پی آئی اے) دنیا کی پہلی ائیر لائن ہے جس کی مسافر پرواز طالبان حکومت کے قیام کے بعد ...

مزید پڑھیں »

سابق افغان نائب صدرکےگھر سے برآمد لاکھوں ڈالرز اور سوناطالبان کے ہاتھ لگ گیا

طالبان نےافغانستان کے سابق نائب صدر امراللہ صالح کے گھر سے لاکھوں امریکی ڈالرز برآمد کرلیے۔ طالبان ذرائع کے مطابق سابق نائب صدرکےگھر سے سونا اور موبائل فون بھی برآمد کیے گئے ہیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہےکہ طالبان اہلکار مبینہ طور پر امراللہ صالح کے ...

مزید پڑھیں »

شمالی کوریا کی فوجی پریڈ میں ہتھیاروں کے بجائے پی پی ای، گیس ماسک کی تشہیر

شمالی کوریا نے ملک کی 73ویں سالگرہ پر ایک انوکھی پریڈ کا انعقاد کیا جس میں بڑے بڑے ہتھیاروں اور میزائل کے بجائے کورونا کی وبا کے دوران استعمال ہونے والے حفاظتی لباس اور گیس ماسک کی تشہیر کی گئی ۔شمالی کوریا نے ریاست کے قیام کی 73ویں سالگرہ پر ...

مزید پڑھیں »

اُبلتے ہوئے پانی کی کڑاہی میں سکون سے بیٹھا ہوا بچہ ، ویڈیو وائر ل

بھارت میں اُبلتے ہوئے پانی کی کڑاہی میں آرام سے بیٹھے ایک چھوٹے بچے کی حیران کن ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے ۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے 7 سے 9 سال کا بچہ آگ پر رکھی بڑی کڑاہی میں اُبلتے ہوئے پانی میں ہاتھ جوڑ کر سکون ...

مزید پڑھیں »

سعودیہ کا امریکا کے 9/11 سے متعلق خفیہ دستاویزات جاری کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم

سعودی حکومت نے امریکا کے 11 ستمبرکے دہشت گرد حملوں سےمتعلق خفیہ دستاویزات منظرعام پر لانے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق، واشنگٹن میں سعودی سفارت خانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ سعودی عرب نےسانحہ 11 ستمبر ...

مزید پڑھیں »

برازیلین ماڈل نے خود سے ہی؟؟

ماضی میں اپنے تعلقات سے مایوس برازیل سے تعلق رکھنے والی ماڈل کرس گیلیرا نے اپنے آپ سے ہی شادی کرلی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کرس گیلیرا نے مردوں پر یقین کرنے اور پھر ان کی بے وفائی سے تھک جانے کے بعد اپنی زندگی تنِ تنہا گزارنے ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی نے 2022ء تک شمالی کوریا کی رکنیت معطل کردی

لوزان: انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی (آئی او سی ) نے ٹوکیو اولمپکس میں شرکت نہ کرنے پر شمالی کوریا کی رُکنیت معطل کردی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ،انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کے سربراہ تھامس باخ کا کہنا ہے کہ ٹوکیو اولمپکس میں شرکت نہ کرنے کی وجہ سے شمالی ...

مزید پڑھیں »

کیا ‘دی سمپسنز’ نے 2021 میں ویکسین آنے کی بھی پیش گوئی کی تھی؟

دی سمپسنز وہ اینی میٹڈ ٹی وی شو ہے جسے ناظرین کی جانب سے بے حد پزیرائی ملی۔ دنیا بھر میں رونما ہونے والے اہم حالات و واقعات کی چند پیش گوئیاں سمپسنز میں سالوں قبل نشر کی جانے والی اقساط میں دیکھنے کو ملتی ہیں تاہم یہ کہنا مشکل ...

مزید پڑھیں »

عالمی ادارہ صحت کی تمام ممالک سے کورونا کی بوسٹر ڈوز نہ لگانے کی اپیل

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے دنیا کے تمام ممالک سے اپیل کی ہے کہ وہ اس سال کے آخر تک کورونا کی اضافی بوسٹر ویکسین نہ لگوائیں۔ ڈبلیو ایچ او کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دنیا میں کروڑوں افراد ایسے ہیں جنہیں کورونا ...

مزید پڑھیں »

ملک میں خودکشی کی شرح میں 5 فیصد اضافہ ہوگیا

ماہرین نفسیات نے انکشاف کیا ہےکہ گزشتہ 2 برس میں ملک میں خودکشی کی شرح 3 سے بڑھ کر 8 فیصد ہوگئی ہے۔ ہرسال10ستمبرکو خودکشی سے بچاؤ کا عالمی دن منایا جاتا ہے، ماہرین نفسیات کہتے ہیں کہ پاکستان میں خودکشی کرنے والوں کی شرح گزشتہ 2 سال میں 8 ...

مزید پڑھیں »

بلوچستان میں سونمیانی کے قریب سمندر میں جزیرہ ابھر آیا

بلوچستان میں لسبیلہ کے قریب سونمیانی کے سمندر میں جزیرہ اُبھر آیا۔ ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان کے تکنیکی مشیر معظم خان کے مطابق سونمیانی کے قریب مغرب میں جیولوجیکل سرگرمیاں زیادہ ہونے کے بعد جزیرے ابھرتے ہیں اور کچھ عرصے بعد دوبارہ ڈوب جاتے ہیں۔ معظم خان نے بتایا کہ ...

مزید پڑھیں »

عوام کو بجلی کے بل طے شدہ 31 کے بجائے 37 روز تک کی بنیاد پر بھیجے جانے کا انکشاف

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) قوانین کی خلاف ورزی کا نیا اسکینڈل سامنے آگیا۔ جیو نیوز کی تحقیقات کے مطابق، 8 ماہ کے دوران ملتان، سکھر، کراچی، لاہور، حیدر آباد، گجرانوالہ اور فیصل آباد کے لاکھوں صارفین کو بجلی کے بل طے شدہ 31 روز کے بجائے 37 روز ...

مزید پڑھیں »

مورگن اسٹینلے نے پاکستانی مارکیٹ کی درجہ بندی میں تنزلی کردی

مورگن اسٹینلے کمپوزٹ انڈیکس میں پاکستانی مارکیٹ کی درجہ بندی ایمرجنگ سے کم کرکے فرنٹیئر مارکیٹس میں منتقل کردی گئی۔ کمپنی کے اعلامیے میں بتایا گیا کہ پاکستانی کمپنیز انڈیکس کے حجم اور لیکویڈٹی کی شرائط پوری نہیں کر رہیں۔ قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا اس حوالے سے کہنا ...

مزید پڑھیں »

ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں اضافہ

ملک میں فی تولہ سونا 500 روپے مہنگا ہوگیا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونےکی فی تولہ قیمت 500 روپے بڑھی ہے جس کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 12 ہزار روپے ہوگئی ہے۔ 10 گرام گرام سونے کی قیمت ...

مزید پڑھیں »

کورونا سے شدید متاثرہ بھارتی ریاست کیرالہ کو ایک اور خطرناک وائرس کا سامنا

کورونا وائرس سے شدید متاثرہ بھارتی ریاست کیرالہ کو ایک اور جان لیوا نِیفا وائرس کے خطرے کا سامنا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کیرالہ میں نیفا وائرس سے ایک 12 سالہ بچے کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد محکمہ صحت کے حکام نے ہائی الرٹ جاری ...

مزید پڑھیں »

اردن میں گدھی کے دودھ سے بنا صابن کیوں مقبول ہورہا ہے؟

اردن میں ایک خاندان کی جانب سے ’گدھی کے دودھ‘ سے بنے صابن کے کاروبار کا آغاز کیا گیا جس کا ابتدا میں مقامی افراد نے مذاق اڑایا تاہم ایک سال بعد ان کی طلب میں بے پناہ اضافہ ہوگیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی (اے ایف پی) کے مطابق ...

مزید پڑھیں »

’نائن الیون حملہ‘ واقعے کے بعد بھی 3900 افراد کی موت کی وجہ کیسے بنا؟

خیال کیا جاتا ہے کہ 11 ستمبر 2001 میں نیویارک کے ورلڈ ٹریڈ سینٹر پر ہونے والا حملہ اس خوفناک دن کے گزرجانے کے باوجود بھی 3900 ہزار افراد کی اموات کی وجہ بنا ۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی (اے ایف پی) کے مطابق 11 ستمبر 2011 میں نائن الیون ...

مزید پڑھیں »

انڈونیشیاکی جیل میں آگ لگنے سے؟؟؟

انڈونیشیاکی جیل میں آگ لگنے سے 41 قیدی ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی (اے ایف پی) کے مطابق جکارتہ پولیس چیف نے بتایا کہ جکارتہ کے قریب واقع تانگیرانگ جیل میں آگ لگنے سے 41قیدی ہلاک ہوئے، 8ا فراد شدید زخمی اور 72معمولی زخمی ہوئے۔ جیل ...

مزید پڑھیں »

سعودی عرب کا متحدہ عرب امارات سمیت (3) ممالک پر؟؟؟

سعودی عرب نے متحدہ عرب امارات سمیت جنوبی افریقا اور ارجنٹائن پر سفری پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے ۔ سعودی وزارت داخلہ نے منگل کو اعلان کیا کہ متحدہ عرب امارات ، جنوبی افریقا اور ارجنٹائن پر سفری پابندیاں8 اگست بدھ کی صبح ختم کردی جائیں گی۔ سفری ...

مزید پڑھیں »

ویتنام میں کورونا قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر ایک شخص کو 5 سال؟

ویتنام میں ایک شخص کو کورونا قوانین کی خلاف ورزی کرنے اور وائرس پھیلانے کے جرم میں 5 سال قید کی سزا سنا دی گئی ۔ ویتنام کی عدالت نے 28 سالہ لی وان تری نامی شخص کو کووڈ 19 قرنطینہ قوانین کو توڑنے اور دوسروں میں وائرس پھیلانے کے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان، ایران، چین اور روس طالبان سے معاہدے کیلئے کام کر رہے ہیں، بائیڈن

امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ پاکستان، ایران، چین اور روس بعض معاملات پر افغان طالبان سے بات اور معاہدے کیلئے کام کر رہے ہیں۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق امریکا کے صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے یہ چین، پاکستان، ایران اور روس، افغانستان میں طالبان ...

مزید پڑھیں »

اکشے کمار کی والدہ انتقال کرگئیں

بالی وڈ کے معروف اداکار اکشے کمار کی والدہ ارونا بھاٹیا انتقال کرگئیں۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اداکار کی جانب سے والدہ کے انتقال کی خبر مداحوں سے شیئر کی گئی ہے۔ اکشے کمار کی جانب سے شیئر کیے گئے ٹوئٹ میں لکھا گیا کہ ’وہ میرے وجود کا ...

مزید پڑھیں »

’میں اڑا‘، یوم دفاع پر علی ظفر کا نیا نغمہ جاری

یوم دفاع پر پاکستان کے معروف گلوکار علی ظفر کا نیا نغمہ ‘میں اڑا‘ ریلیز کردیا گیا۔ ٹوئٹر پر علی ظفر نے اپنے مداحوں کو یوم دفاع کے موقع پر نئے نغمے سے متعلق اطلاع دی۔ علی ظفر نے اپنی ٹوئٹ میں نئے نغمے کی مختصر سی ویڈیو اور یوٹیوب ...

مزید پڑھیں »

عائزہ اور دانش کی نیہا ککڑ کے ہمراہ تصویر، معاملہ کیا ہے؟

معروف پاکستانی اداکارہ عائزہ خان کی بھارتی گلوکارہ نیہا ککڑ کے ہمراہ تصویر سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہے۔ عائزہ خان اور ان کے شوہر اداکار دانش تیمور کی جانب سے یہ تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ہے جس میں عائزہ اور دانش کے علاوہ نیہا اور گلوکار ...

مزید پڑھیں »

طالبان کی حکومت تسلیم کرنے سے متعلق امریکا اور روس کا مؤقف سامنے آگیا

امریکی صدر جوبائیڈن نے فوری طورپرطالبان کی حکومت تسلیم کرنے سے انکار کردیا ہے۔ اپنے بیان میں جو بائیڈن نے طالبان کی حکومت تسلیم کرنے سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ کہا یہ بہت آگے کی بات ہے۔ دوسری جانب روس کا کہنا ہے کہ افغانستان کی نئی حکومت ...

مزید پڑھیں »

طالبان نے کابل میں انسانی بنیادوں پر بین الاقوامی امداد کی اپیل کر دی

طالبان نے کابل میں انسانی بنیادوں پر بین الاقوامی امداد کی اپیل کر دی ہے۔ ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی امداد کی ضرورت ہے تاہم امداد شرائط سے پاک ہونی چاہئیں۔ ادھر طالبان کے کنٹرول سنبھالنے کے بعد افغانستان کی جامعات میں دوبارہ تعلیم ...

مزید پڑھیں »

پنجشیر مزاحمتی فورس کے کمانڈر جنرل اور فہیم دشتی کے مارے جانے کی تصدیق

افغانستان کے صوبہ پنجشیر میں طالبان سے جھڑپ میں قومی مزاحمتی محاذ افغانستان (این آر ایف اے)کے کمانڈر جنرل عبدالودود زرہ اور ترجمان فہیم دشتی کے مارے جانے کی تصدیق ہوگئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کمانڈر جنرل عبدالودود زرہ اور ترجمان فہیم دشتی کے مارے جانے کی ...

مزید پڑھیں »

ڈیموکریٹس نے ساڑھے تین کھرب ڈالر مالیت کا سوشل پالیسی بل تیار کرنا شروع کردیا

امریکا میں ڈیموکریٹس نے ساڑھے تین کھرب ڈالر مالیت کا سوشل پالیسی بل تیار کرنا شروع کردیا۔ بل بچے کی پیدائش سے اس کے آخری لمحات تک زندگی کا احاطہ کرےگا۔ والدین حمل کے دوران اور بچے کی پیدائش کے بعد بھی چھٹیاں لےسکیں گے۔ بچےکی پیدائش کے بعد والدین ...

مزید پڑھیں »

24 سال قبل برفانی تودے کا شکار ہونے والے کوہ پیما کی آخری تصاویر مل گئیں

نیوزی لینڈ میں 24 سال قبل برفانی تودےکا شکار ہونے والے کوہ پیما اسٹیو روبنسن کی آخری تصاویر مل گئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق، نیوزی لینڈ کے ہوکر گلیشیئر (Hooker Glacier) پر برفانی تودہ گرنے کے سبب ہلاک ہونے والے روبنسن کی آخری تصویربھی شیئر کی گئی ...

مزید پڑھیں »

افغان عوام کو امداد کی فراہمی کیلئے عالمی برادری کیساتھ ہیں: امریکا

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہےکہ افغان عوام کو امدادکی فراہمی جاری رکھنےکیلئے امریکا عالمی برادری کے ساتھ ہے۔ دورہ قطر کے دوران قطری ہم منصب کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے امریکی وزیر خارجہ نے کہا کہ افغانستان سے انخلا کے عمل میں قطر سے زیادہ کسی ...

مزید پڑھیں »