کھیل

کارتک آریان راستہ بھول گئے، مدد کیلئے آئے پولیس اہلکاروں نے کیا کیا؟

بھارتی فلم انڈسٹری کے ابھرتے ہوئے اداکار کارتک آریان ‘پنچگنی’ نامی علاقے میں غلط موڑ لینے کی وجہ سے راستہ بھول گئے۔ اداکار کی ایک ویڈیو منظرِ عام پر آئی ہے جو اس وقت سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر زیرِ گردش ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ...

مزید پڑھیں »

شاہ رخ خان اچانک انتہا پسندوں کے نشانے پر کیوں آگئے؟

بالی وڈ کے کنگ خان اِن دنوں اپنے ملک میں انتہا پسندوں کی جانب سے شروع کی گئی نفرت انگیز مہم کی زد میں ہیں۔ شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ رواں برس اکتوبر میں ریلیز ہونی ہے لیکن اس سے قبل اداکار کے خلاف ٹوئٹر پر مہم چلا کر ...

مزید پڑھیں »

اُبلتے ہوئے پانی کی کڑاہی میں سکون سے بیٹھا ہوا بچہ ، ویڈیو وائر ل

بھارت میں اُبلتے ہوئے پانی کی کڑاہی میں آرام سے بیٹھے ایک چھوٹے بچے کی حیران کن ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے ۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے 7 سے 9 سال کا بچہ آگ پر رکھی بڑی کڑاہی میں اُبلتے ہوئے پانی میں ہاتھ جوڑ کر سکون ...

مزید پڑھیں »

برازیلین ماڈل نے خود سے ہی؟؟

ماضی میں اپنے تعلقات سے مایوس برازیل سے تعلق رکھنے والی ماڈل کرس گیلیرا نے اپنے آپ سے ہی شادی کرلی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کرس گیلیرا نے مردوں پر یقین کرنے اور پھر ان کی بے وفائی سے تھک جانے کے بعد اپنی زندگی تنِ تنہا گزارنے ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی نے 2022ء تک شمالی کوریا کی رکنیت معطل کردی

لوزان: انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی (آئی او سی ) نے ٹوکیو اولمپکس میں شرکت نہ کرنے پر شمالی کوریا کی رُکنیت معطل کردی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ،انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کے سربراہ تھامس باخ کا کہنا ہے کہ ٹوکیو اولمپکس میں شرکت نہ کرنے کی وجہ سے شمالی ...

مزید پڑھیں »

کیا ‘دی سمپسنز’ نے 2021 میں ویکسین آنے کی بھی پیش گوئی کی تھی؟

دی سمپسنز وہ اینی میٹڈ ٹی وی شو ہے جسے ناظرین کی جانب سے بے حد پزیرائی ملی۔ دنیا بھر میں رونما ہونے والے اہم حالات و واقعات کی چند پیش گوئیاں سمپسنز میں سالوں قبل نشر کی جانے والی اقساط میں دیکھنے کو ملتی ہیں تاہم یہ کہنا مشکل ...

مزید پڑھیں »

عائزہ اور دانش کی نیہا ککڑ کے ہمراہ تصویر، معاملہ کیا ہے؟

معروف پاکستانی اداکارہ عائزہ خان کی بھارتی گلوکارہ نیہا ککڑ کے ہمراہ تصویر سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہے۔ عائزہ خان اور ان کے شوہر اداکار دانش تیمور کی جانب سے یہ تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ہے جس میں عائزہ اور دانش کے علاوہ نیہا اور گلوکار ...

مزید پڑھیں »

مداحوں سے کیے وعدے کی تکمیل، یوٹیوبر نے خود کو دفنالیا

جدید دور میں لوگوں کی توجہ حاصل کرنے کے لیے سوشل میڈیا انفلوئنسرز اپنی جان خطرے میں ڈالنے سے بھی نہیں گھبراتے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق، حال ہی میں ترکی کے یوٹیوبر محمد بہجیجک نے اپنے مداحوں سے کیا وعدہ پورا کرنے کے لیے غیر معمولی اسٹنٹس دکھا ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی نژاد خاتون نے 6 فٹ 3 انچ بال عطیہ کر کے ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا

دنیا بھر میں ایسے کئی لوگ پائے جاتے ہیں جو سخاوت میں اپنی مثال آپ ہوتے ہیں لیکن حال ہی میں ورجینیا سے تعلق رکھنے والی خاتون زہاب کمال خان نے منفرد عالمی ریکارڈ بناکر ایک انوکھی مثال قائم کی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ورجینیا کی لمبے ...

مزید پڑھیں »

نابینا والدین اور بہن بھائیوں کی کفالت کا بیڑہ 8 سالہ رکشہ ڈرائیور

ذمہ داریوں کا بوجھ چھوٹی سی عمر میں بھی انسان کو بڑا بنا دیتا ہے اور اس کی واضح مثال بھارت سے تعلق رکھنے والا ایک 8 سالہ بچہ ہے۔ سوشل میڈیا پر بھارت کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک چھوٹے سے بچے کو مسافروں کو ...

مزید پڑھیں »

کراچی میں موسلادھاربارش، ڈی ایچ اے فیز ٹو میں پانی گھروں میں داخل

کراچی میں آج بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا سلسلہ دن بھر وقفے وقفے سے جاری رہا۔ کراچی میں موسلادھار بارش کے بعد ڈیفنس سمیت مختلف علاقوں میں میں کئی سڑکیں زیرآب آگئیں، ڈی ایچ اے فیز ٹو میں بارش کا پانی گھروں میں داخل ہونے لگا۔ اس کے ...

مزید پڑھیں »

صنم چوہدری نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے تصاویر ڈیلیٹ کردیں

اداکارہ صنم چوہدری نے اپنے آفیشل انسٹا گرام اکاؤنٹ سے تصاویر ڈیلیٹ کردیں۔ صنم چوہدری نے 2013 میں فنی سفر کا آغاز کیا اور متعدد ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے تاہم انہیں شہرت ڈرامہ سیریل’ گھر تتلی کا پر ‘سے ملی۔ وہ 2019 سے ڈرامہ انڈسٹری سے دور ہیں ...

مزید پڑھیں »

بالی وڈ کی معروف اداکارہ شردھا کپور سے متعلق قیاس آرائیاں کی جا رہی تھیں کہ وہ جلد اپنے دوست اور فوٹوگرافر روہن شریستھا سے شادی کرنے والی ہیں۔ اداکارہ شردھا کپور کے والد اور سینئر اداکار شکتی کپور پہلے بھی اپنی بیٹی کی شادی کے حوالے سے خبروں کی ...

مزید پڑھیں »

آرچرراکیش کمار نے ڈپریشن پرپایاقابو، ٹوکیو پیرالمپکس میں بہترمظاہرےکی امید

حادثے کے بعد کمار وہیل چیئر تک محدود تھے اور جموں کے قریب اپنے آبائی شہر کٹرا میں سڑک کے کنارے ایک چھوٹی سی دکان چلا رہے تھے جب کوچ کلدیپ ویدوان نے انھیں دیکھا تو وہ حیران رہ گئے۔ تین مرتبہ خودکشی کی کوشش سے لے کر ٹوکیو Tokyo ...

مزید پڑھیں »

سابق افغان وزیر نے جرمنی میں سائیکل پر پیزا ڈلیوری شروع کر دی،تصاویر وائرل

اب سادہ زندگی گزار رہا ہوں،جب لیپ زگ آیا تو پیسے ختم ہو گئے تھے جس کے بعد ڈلیوری سروسز کمپنی میں کام شروع کر دیا۔۔احمد شاہ سادات کا بیان جرمنی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔25اگست 2021ء ) سابق افغان وزیر نے جرمنی میں سائیکل پر پیزا ڈلیوری شروع ...

مزید پڑھیں »

لاہور میں بہتر سفری سہولیات کیلئے ڈبل ڈیکر بسیں چلانے کا فیصلہ

محکمہ ٹرانسپورٹ پنجاب اور لاہور ٹرانسپورٹ کمپنی نے ڈبل ڈیکر بسیں چلانے کی منصوبہ بندی مکمل کرلی، 37 کروڑ روپے مالیت سے 49 ڈبل ڈیکر بسیں خریدی جائیں گی ، وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے اصولی منظوری دے دی لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین ۔ 25 اگست 2021ء ) پنجاب ...

مزید پڑھیں »

شہباز شریف نے گانا گنگنا کر سب کو حیران کردیا

کراچی: مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے گانا گنگنا کر سب کو حیران کر دیا۔ شہباز شریف اپنے جوش خطابت کی وجہ سے خاصے مشہور ہیں اور وہ اکثر اپنی تقاریر کے دوران علامہ اقبال اور حبیب جالب کے شعر بھی سناتے رہتے ہیں۔ لیکن گزشتہ روز کراچی ...

مزید پڑھیں »

مریم نواز کے بیٹے نے نکاح کی تقریب میں گانا گاکر سننے والوں کو حیران کردیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی نکاح کے روز گلوکاری کرتے ہوئے ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں انہوں نے بہترین انداز میں گانا گاکر سننے والوں کو حیران کردیا۔ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں جنید صفدراپنے ...

مزید پڑھیں »

سعودی عرب نے سائنو فارم اور سائنو ویک ویکسین کی بھی منظوری دیدی

سعودی عرب نے کورونا وائرس کے خلاف چینی ویکسین سائنو فارم اور سائنو ویک کی بھی منظوری دے دی۔ عرب میڈیا کےمطابق سعودی وزارت صحت کی جانب سے کورونا کی منظور شدہ ویکسینز کی تعداد 6 ہوگئی ہے جن میں ایسٹرا زینیکا، فائزر، جانسن اینڈ جانسن اور موڈرنا بھی شامل ...

مزید پڑھیں »

ابھیشیک بچن شوٹنگ کے دوران شدید زخمی

معروف بھارتی اداکار ابھیشیک بچن فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے جس کے بعد انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اداکار کے دائیں ہاتھ میں زخم آئے ہیں جس کے باعث وہ ممبئی کے لیلاوتی اسپتال میں گزشتہ دو روز سے زیرِ علاج ہیں۔ ...

مزید پڑھیں »

منی ہائسٹ کی ‘ٹوکیو’ بالی وڈ میں کام کرنے کی خواہاں

معروف ہسپانوی شو منی ہائسٹ کی ٹوکیو (ارسولا کوربیرو) نے بھارتی فلموں میں کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ چار سیزن پر مشتمل منی ہائسٹ کا 5 واں اور آخری سیزن اگلے ماہ ستمبر میں مداحوں کیلئے ڈیجیٹل پلیٹ فارم نیٹ فلکس پر ریلیز کیا جائے گا۔ ریلیز ...

مزید پڑھیں »

ویڈیو: والدہ کی سالگرہ پر رنویر سنگھ کا عجیب و غریب ڈانس

بالی وڈ کے معروف اداکار رنویر سنگھ نے اپنی والدہ کی سالگرہ پر تقریب کے دوران عجیب و غریب ڈانس کیا۔ انسٹاگرام پر رنویر سنگھ کی غیر معمولی ڈانس کی ویڈیوز سامنے آئی ہیں جن سے متعلق کہا جارہا ہے کہ وائرل ویڈیوز رنویر سنگھ کی والدہ انجو بھوانی کی ...

مزید پڑھیں »

دنیا میں سب سے چوڑے تنے والا درخت

میکسیکو سٹی: شمالی امریکا کے ملک میکسیکو کے شہر اوکساکا سے 9 کلومیٹر دور، سانتا ماریا ڈیل ٹیول کے قصبے میں دنیا کا سب سے چوڑے تنے والا درخت موجود ہے جسے دیکھنے کےلیے دنیا بھر سے ہزاروں سیاح ہر سال وہاں جاتے ہیں۔ یہ درخت ایک مقامی چرچ کے ...

مزید پڑھیں »

خزانے کی تلاش

بلاشبہہ ’’شیروں والی حویلی‘‘ کا شمار ہمارے شہر کی قدیم ترین عمارت کی فہرست میں میں کیا جاسکتا تھا۔ کم وبیش ایک ایکٹر کے وسیع رقبہ پر تعمیر شدہ اس پرشکوہ عمارت کو ’’شیروں والی حویلی‘‘ اس لیے نہیں کہا جاتا تھا کہ اس میں شیر وں کا بسیرا تھا، ...

مزید پڑھیں »

مریم نواز کے بیٹے کی شادی سے قبل جنید اورنواز شریف کی پرانی تصاویر وائرل

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی سے ایک روز قبل سوشل میڈیا پر ان کے بیٹے صفدر اور والد نواز شریف کی پرانی تصاویر وائرل ہورہی ہیں۔ جنید صفدر کی شادی لندن میں ہوگی جس میں ان کی والدہ مریم ...

مزید پڑھیں »

مریم نواز کے بیٹے جنید کے نکاح کی تقریب، مہمانوں کی آمد جاری

مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کے نکاح کی تقریب آج لندن میں ہو رہی ہے۔ جنید صفدر کے نکاح کی تقریب لندن کے مقامی ہوٹل میں ہورہی ہے جس میں شرکت کیلئے مہمانوں کی آمد جاری ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ...

مزید پڑھیں »

نائجیرین صدر کے بیٹے کی شادی سال کا سب سے بڑا سلیبرٹی ایونٹ بن گئی

نائجیرین صدرکے بیٹے کی شاہی خاندان میں شادی سال کا سب سے بڑا سلیبرٹی ایونٹ بن گئی۔ یوسف بوہاری اور زہرہ ناصر کی شادی میں اہم ملکی و غیر ملکی شخصیات نے شرکت کی، ایونٹ میں 100 سے زائد نجی طیاروں میں مہمان شرکت کے لیے آئے جس کے باعث ...

مزید پڑھیں »

افغانستان میں ‘عبدالعلی مزاری’ کا مجسمہ کس نے توڑا؟

افغانستان کے شہر بامیان میں طالبان نے مبینہ طور پر اپنے مخالف ہیرو عبدالعلی مزاری کا مجسمہ توڑ دیا ہے —سوشل میڈیا افغانستان کے شہر بامیان میں عبدالعلی مزاری کا مجسمہ توڑ دیا گیا ہے جس کا الزام طالبان پر لگایا جارہا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی (اے ایف پی) ...

مزید پڑھیں »

سُپر مارکیٹ میں 10 فٹ لمبے اژدھے کی اچانک انٹری

آسٹریلیا کے شہر سڈنی کی سُپر مارکیٹ میں 10 فٹ لمبے اژدھے کی اچانک انٹری نے لوگوں کو خوفزدہ کردیا۔ کھانے پینے کے ریک سے اچانک نمودار ہونے والے اژدھے کو دیکھ کر وہاں شاپنگ کرنے والی خاتون خوفزدہ ہوگئیں تاہم حواس پر قابو رکھتے ہوئے انہوں ںے فوراً انتظامیہ ...

مزید پڑھیں »

کنگسٹن ٹیسٹ کا دوسرا روز، بارش کے باعث ایک گیند بھی نہ پھینکی جا سکی

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلے جا رہے دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے روز بارش کے باعث ایک گیند بھی نہ پھینکی جا سکی۔ کنگسٹن جمیکا کے سبینا پارک میں دوسرے روز کا کھیل بارش کی آنکھ مچولی کے باعث شروع ہی نہ ہو سکا، کئی بار بارش رکنے پر ...

مزید پڑھیں »

میرا کا خواتین کے حوالے سے ایک عجیب بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا؟

پاکستانی اداکارہ اور میزبان ۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ میرا کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے، ویڈیو پیغام میں میرا کو خواتین کو عزت دینے کے معاملے پر مردوں سے مطالبہ کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ اداکارہ میرا کا اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ لڑکیوں ...

مزید پڑھیں »

کیا ٹک ٹاک نے فیس بک کو شکست دی ہاں یا نہ ؟ ملوم کرہیہ؟

چین کی مقبول سوشل میڈیا ایپلی کیشن ٹک ٹاک، فیس بک، واٹس ایپ اور دیگر سوشل میڈیا ایپس پر بازی لے گئی۔ 2020 میں ہونے والے عالمی سروے کے مطابق ٹک ٹاک ڈاؤن لوڈنگ کے مقابلے میں فیس بک سے کافی آگے نکل چکی ہے۔ ریسرچ کمپنی Annie کے مطابق ...

مزید پڑھیں »

ویڈیو: دنیا کی بلندترین عمارت برج خلیفہ کی چوٹی پر اشتہار کیسے بنا؟

خلیجی ائیرلائن ایمریٹس نے دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ کی چوٹی پر اشتہار کی عکس بندی کی۔ ایمریٹس نے تصدیق کی ہے کہ برج خلیفہ کے ٹاپ پر کریو ممبر کے یونیفارم پہنے عکس بند کیا جانے والا اشتہار کسی بھی قسم کے خصوصی ایفیکٹس پر عکس بند ...

مزید پڑھیں »

عالیہ، پریانکا اور کترینہ کونسی فلم میں ایک ساتھ نظر آئیں گی؟

بالی وڈ کی معروف اداکارائیں عالیہ بھٹ، کترینہ کیف اور پریانکا چوپڑا جلد ہی ایک ساتھ فرحان اختر کی ہدایتکاری میں بنائی جانیوالی فلم میں نظر آئیں گی۔ فرحان اختر کی جانب سے سوشل میڈیا پر فلم دل چاہتا ہے کے 20 سال مکمل ہونے پر اعلان کیا گیا کہ ...

مزید پڑھیں »

سنجے لیلا بھنسالی کا عالیہ بھٹ کی پیشکش قبول کرنے سے انکار

بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ نے ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی کو پیشکش کی ہے کہ اپنی آنے والی ویب سیریز میں کوئی بھی کردار دے دیں وہ اسے مفت میں کریں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق عالیہ سنجے لیلا بھنسالی کی فلم گنگو بائی کاٹھیاواڑی میں اپنے کردار کو ادا کرکے ...

مزید پڑھیں »

یکم اکتوبر سے صرف ویکسینیٹڈ شہری ہی ؟؟

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نےکہاہےکہ یکم اکتوبر 2021 سے صرف ویکسینیٹڈ شہری ہی ریل پر سفر کرسکیں گے۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت این سی او سی کا اجلاس ہوا جس میں ملک بھر اور خصوصاً راولپنڈی اور پشاور میں ...

مزید پڑھیں »

’آپ کی محنت سے کامیابی آپ کا مقدر بنے گی‘

وزیراعظم آفس کی جانب سے ٹوکیو اولمپکس کے جیولین تھرو کے فائنل میں پہنچنے والے ایتھلیٹ ارشد ندیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا ہے۔ وزیر اعظم آفس کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری پیغام میں کہا گیا کہ ہم دعاگو ہیں کہ ارشد ندیم میڈل لے کر پوڈیم پر ...

مزید پڑھیں »

ٹوکیو اولمپکس میں پاکستان کی آخری امید ارشد ندیم آج ایکشن میں ہوں گے

ٹوکیو اولمپکس میں پاکستان کیلئے میڈل کی آخری اُمید، ایتھلیٹ ارشد ندیم آج جیولین تھرو (نیزہ بازی) کے مقابلوں کے فائنل میں ایکشن میں ہوں گے۔ پاکستانی وقت کے مطابق یہ ایونٹ شام چار بجے شروع ہوگا۔ میاں چنوں سے تعلق رکھنے والے24 سالہ ارشد ندیم نے ساؤتھ ایشین گیمز ...

مزید پڑھیں »

امریکہ میں پکڑی جانے والی ‘انسانی’ دانتوں والی مچھلی

امریکہ میں ایک شخص نے ایک ایسی مچھلی پکڑی ہے جس کے دانت انسانی دانتوں جیسے نظر آتے ہیں۔ اس مچھلی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے۔ شمالی کیرولائنا کے علاقے نیگز ہیڈ میں مچھلیاں پکڑنے کے ایک مقام جینیٹس پیئر کے فیس بک پیج پر اس مچھلی ...

مزید پڑھیں »

انڈیا کے ایک نیشنل پارک میں شیر کو دیکھ کر گاڑی رک گئی

انڈیا کے شہر بنگلور کے بینرگُٹا نیشنل پارک میں شیروں کو دیکھ کر ڈرائیور کے گاڑی روکنے پر ان کی نوکری چلی گئی۔ اور رکی گاڑی کو دیکھ کر شیر نے کیا کیا؟ آپ بھی دیکھیے!

مزید پڑھیں »

کراچی: گھر میں رکھے گئے شیر اور چیتے حکومت نے تحویل میں لے لیے

شیروں کے مالک زوہیب کو مشروط اجازت دی گئی ہے کہ وہ ڈیڑھ ماہ کے اندر ان شیروں اور چیتوں کو فروخت کر سکتے ہیں اور پاکستان کا کوئی بھی سرکاری یا نجی چڑیا گھر، ٹرسٹ، یا غیر سرکاری تنظیم انھیں خرید سکتے ہیں (فائل فوٹو) پاکستان کے سب سے ...

مزید پڑھیں »

کورونا ویکسین کے ٹرائل کے لیے لایا گیا بندر لاہور کی یونیورسٹی سے فرار

یونیوسٹی آف ویٹنری اینڈ اینیمل سائنسز لاہور میں کورونا ویکسین کے ٹرائل کے لائے گئے پانچ بندروں میں سے ایک بندر فرار ہونے کے دو دن بعد بھی تاحال پکڑا نہیں جا سکا ہے۔ یونیوسٹی آف ویٹنری اینڈ اینیمل سائنسز لاہور کے انسٹیٹیوٹ آف مائیکرو بیالوجی کے سربراہ ڈاکٹر طاہر ...

مزید پڑھیں »

ویکسین لگوائے بغیر دفتر کیوں آئے؟ سی این این نے تین ملازمین کو فارغ کردیا

مریکی نیوز چینل سی این این نے کورونا کی ویکسی نیشن کے بغیر دفتر آنے پر تین ملازمین کو ملازمت سے فارغ کردیا۔ سی این این کے سربراہ جیف زوکر کی طرف سے ملازمین کو بھیجے گئے پیغام میں بتایا گیا ہے کہ ویکسی نیشن کروانا ضروری ہے اور اس ...

مزید پڑھیں »

2021 کن’7 ستاروں‘ کے لیے خوش قسمت سال ثابت ہوسکتا ہے؟

2021 کا سال بھی گزشتہ برس کی طرح عالمی وبا کورونا اور اس کے خلاف قوت مدافعت کے لیے کورونا ویکسین کی تیاریوں اور ویکسی نیشن کی خوراکوں کے سلسلوں کےساتھ جاری ہے۔ ہم یہ تو نہیں جانتے کہ یہ برس آپ کے لیے کیسا ثابت ہورہا ہے لیکن اتنا ...

مزید پڑھیں »

خوفناک سانپ شہری کی ٹانگوں میں لپٹ گیا

بھارت میں ایک شہری کی ٹانگوں سے سانپ لپٹ گیا جسے اس نے دوسرے شخص کی مدد سے ہٹا کر مارڈالا ۔سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر شہری کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں ایک لمبا سانپ شہری کی ٹانگوں سے لپٹا ہوا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ ...

مزید پڑھیں »

والدہ کی ڈرائیونگ سے خوفزدہ بچوں کی ویڈیو وائرل ؟ہنسنا مت؟

سوشل میڈیا پر خاتون کی ڈرائیونگ سے خوفزدہ بچوں کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی جارہی ہے جس میں والدہ کے ساتھ گاڑی میں بیٹھے خوفزدہ بچوں کی آوازوں نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ اپنی جانب مبذول کرلی۔

مزید پڑھیں »

سومی چوہان کا اہلیہ پر منفی کمنٹ کرنیوالے صارف کو جواب

اداکارہ صنم چوہدری پر نامناسب کمنٹ کرنے پر ان کے شوہر معروف گلوکار اور موسیقار سومی چوہان نے سوشل میڈیا صارف کو جواب دیا۔ اداکارہ کی جانب سے انسٹاگرام پر کچھ تصاویر شیئر کی گئیں جس پر متعدد مداحوں نے ان کی تعریف کی لیکن کچھ صارفین ٹرولنگ سے بعض ...

مزید پڑھیں »

مایا علی کی میک اپ آرٹسٹ کے ہمراہ ڈانس ویڈیو وائرل

معروف اداکارہ مایا علی کی میک اپ آرٹسٹ بابر ظہیر کے ساتھ کیے گئے ڈانس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر میک اپ آرٹسٹ بابر ظہیر کی جانب سے شیئر کی گئی ہے جس میں انہیں اداکارہ مایا علی کے ساتھ معروف گلوکار عاطف ...

مزید پڑھیں »

‘اجے کو دیکھتے ہی کافی دیر تک برا بھلا کہا تھا’

بالی وڈ اداکارہ کاجول نے ایک انٹرویو کے دوران انکشاف کیا تھا کہ پہلی ملاقات میں اجے انہیں بالکل پسند نہیں آئے تھے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آج 5 اگست کو 47 ویں سالگرہ منانے والی کاجول کی اجے سے ملاقات 1995 میں فلم ‘ہلچل’ کے سیٹ پر ہوئی تھی۔ ...

مزید پڑھیں »

کیوی ٹیم 18 سال بعد پاکستان کا دورہ کرے گی، شیڈول جاری

پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیو زی لینڈ کے دورہ پاکستان کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم آئندہ ماہ 18 سال بعد پاکستان کا دورہ کرے گی، اس دوران مہمان ٹیم آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ سپر لیگ میں شامل تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز ...

مزید پڑھیں »