سندھ

بجلی و گیس کے نان فائلرز کمرشل صارفین پر17 فیصدتک اضافی ٹیکس عائد

ملک میں غیر رجسٹرڈ صنعتی اور کمرشل بجلی و گیس صارفین پر اضافی ٹیکس عائد کردیا گیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق نان فائلرز صنعتی و کمرشل صارفین پر 17 فیصد تک اضافی ٹیکس ...

مزید پڑھیں »

کارتک آریان راستہ بھول گئے، مدد کیلئے آئے پولیس اہلکاروں نے کیا کیا؟

بھارتی فلم انڈسٹری کے ابھرتے ہوئے اداکار کارتک آریان ‘پنچگنی’ نامی علاقے میں غلط موڑ لینے کی وجہ سے راستہ بھول گئے۔ اداکار کی ایک ویڈیو منظرِ عام پر آئی ہے جو اس وقت سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر زیرِ گردش ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ...

مزید پڑھیں »

ٹک ٹاک پرغیر معیاری ویڈیوز لوڈ کرنے والوں کواب؟؟؟

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے چیئرمین عامر عظیم باجوہ نے کہا ہے کہ ٹک ٹاک پر بار بار غیر معیاری ویڈیوز اپ لوڈ کرنے والوں کو پکڑا جائے۔ اسلام آباد میں پی ٹی اے کے چیئرمین عامر عظیم باجوہ کا میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھاکہ سوشل ...

مزید پڑھیں »

کراچی: ملزمان نے ریٹائرڈ پولیس افسر سے گریجویٹی کے لاکھوں روپے چھین لیے

کراچی: محمودآباد میں نامعلوم ملزمان ریٹائرڈ پولیس افسر سے ریٹائرمنٹ کے لاکھوں روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔ جیو نیوز کےمطابق محمود آباد میں واقع اعظم ٹاؤن سوفٹ روڈ پر ریٹائرڈ پولیس افسر احسن رؤف بینک سے ریٹائرمنٹ کی ساڑھے 18 لاکھ روپے کی رقم لے کر نکلا تو مسلح ملزمان ...

مزید پڑھیں »

آکسیجن فراہم کرنے والی کمپنی کی اضافی آکسیجن کی فراہمی سے معذرت

ملک میں آکسیجن فراہم کرنے والی ایک کمپنی نے اپنی استعداد سے زائد آکسیجن کی فراہمی سے معذرت کرلی۔ اپنے ایک خط میں کمپنی نے تحریرکیا ہےکہ کراچی اور لاہور کے دونوں پلانٹ کام کر رہے ہیں، آکسیجن کی موجودہ طلب سے زائد دینا ممکن نہیں ہے۔ دوسری جانب محکمہ ...

مزید پڑھیں »

سوئی سدرن نےکل سے 4 دن تک گیس قلت کا اشارہ دیدیا

سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) نےکل سے 4 دن تک گیس قلت کا اشارہ دے دیا۔ ایس ایس جی سی کے مطابق ایل این جی ٹرمینل پرکام کے سبب 4 دن گیس کی قلت ہوگی، کل 14 ستمبر سے 17 ستمبر تک مختلف علاقوں میں گھروں میں ...

مزید پڑھیں »

کیا ‘دی سمپسنز’ نے 2021 میں ویکسین آنے کی بھی پیش گوئی کی تھی؟

دی سمپسنز وہ اینی میٹڈ ٹی وی شو ہے جسے ناظرین کی جانب سے بے حد پزیرائی ملی۔ دنیا بھر میں رونما ہونے والے اہم حالات و واقعات کی چند پیش گوئیاں سمپسنز میں سالوں قبل نشر کی جانے والی اقساط میں دیکھنے کو ملتی ہیں تاہم یہ کہنا مشکل ...

مزید پڑھیں »

عالمی ادارہ صحت کی تمام ممالک سے کورونا کی بوسٹر ڈوز نہ لگانے کی اپیل

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے دنیا کے تمام ممالک سے اپیل کی ہے کہ وہ اس سال کے آخر تک کورونا کی اضافی بوسٹر ویکسین نہ لگوائیں۔ ڈبلیو ایچ او کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دنیا میں کروڑوں افراد ایسے ہیں جنہیں کورونا ...

مزید پڑھیں »

عوام کو بجلی کے بل طے شدہ 31 کے بجائے 37 روز تک کی بنیاد پر بھیجے جانے کا انکشاف

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) قوانین کی خلاف ورزی کا نیا اسکینڈل سامنے آگیا۔ جیو نیوز کی تحقیقات کے مطابق، 8 ماہ کے دوران ملتان، سکھر، کراچی، لاہور، حیدر آباد، گجرانوالہ اور فیصل آباد کے لاکھوں صارفین کو بجلی کے بل طے شدہ 31 روز کے بجائے 37 روز ...

مزید پڑھیں »

ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں اضافہ

ملک میں فی تولہ سونا 500 روپے مہنگا ہوگیا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونےکی فی تولہ قیمت 500 روپے بڑھی ہے جس کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 12 ہزار روپے ہوگئی ہے۔ 10 گرام گرام سونے کی قیمت ...

مزید پڑھیں »

عائزہ اور دانش کی نیہا ککڑ کے ہمراہ تصویر، معاملہ کیا ہے؟

معروف پاکستانی اداکارہ عائزہ خان کی بھارتی گلوکارہ نیہا ککڑ کے ہمراہ تصویر سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہے۔ عائزہ خان اور ان کے شوہر اداکار دانش تیمور کی جانب سے یہ تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ہے جس میں عائزہ اور دانش کے علاوہ نیہا اور گلوکار ...

مزید پڑھیں »

کراچی میں رات بھر وقفے وقفے سے بارش، کرنٹ لگنے سے 4 افراد جاں بحق

کراچی کے مختلف علاقوں میں رات بھر وقفے وقفے سے ہونے والی بارش کے باعث جہاں سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں وہیں شہر کے مختلف علاقوں میں کرنٹ لگنے سے 4 افراد جان سے بھی ہاتھ دھو بیٹھے۔ رات بھر وقفے قفے سے جاری رہنے والی بارش سے ...

مزید پڑھیں »

کراچی میں موسلادھاربارش، ڈی ایچ اے فیز ٹو میں پانی گھروں میں داخل

کراچی میں آج بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا سلسلہ دن بھر وقفے وقفے سے جاری رہا۔ کراچی میں موسلادھار بارش کے بعد ڈیفنس سمیت مختلف علاقوں میں میں کئی سڑکیں زیرآب آگئیں، ڈی ایچ اے فیز ٹو میں بارش کا پانی گھروں میں داخل ہونے لگا۔ اس کے ...

مزید پڑھیں »

خبر پر نوٹس، ایڈمنسٹریٹر کراچی کی پیپلز اسکوائر چلانے والی کمپنی کی سر زنش

ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے ضلع جنوبی میں قائم پیپلز اسکوائر سے متعلق خبر کا نوٹس لیتے ہوئے غیر ضروری مونومنٹ ہٹانے کا حکم دے دیا۔ ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے پیپلز اسکوائر کا اچانک دورہ کیا جہاں انہیں بریفنگ بھی دی گئی۔ ایڈمنسٹریٹر کراچی کو بریفنگ میں بتایا ...

مزید پڑھیں »

ملک میں سونے کی قیمت کیا رہی؟

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت برقرار رہی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج کوئی اضافہ یا کمی نہیں ہوئی۔ فی تولہ سونا گزشتہ روز کی قیمت ایک لاکھ 10 ہزار روپے پر برقرارہے۔ 10 گرام سونے ...

مزید پڑھیں »

کراچی: بحریہ ٹاؤن اسپتال کی چیف میڈیکل افسر نسرین مغل کورونا سے چل بسیں

کراچی میں بحریہ ٹاؤن اسپتال کی چیف میڈیکل افسر ڈاکٹرنسرین مغل کورونا کے باعث انتقال کرگئیں۔ ادھر وزیرکھیل پنجاب رائے تیمور بھٹی بھی کورونا میں مبتلا ہوگئے ہیں۔ وزیرکھیل پنجاب رائےتیموربھٹی نے ایک بیان میں کہا ہےکہ ان کاکورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے جس پر انہوں نے خود کو گھر ...

مزید پڑھیں »

راولپنڈی، مدرسےکے استاد کی طالبہ سے مبینہ زیادتی

راولپنڈی میں مدرسے کے استاد کے خلاف طالبہ سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا ۔ رپورٹ کے مطابق واقعہ راولپنڈی کے تھانہ پیر ودھائی کی حدود میں پیش آیا جہاں ایک مدرسے میں 16 سالہ طالبہ مسکان کو مدرسےکے معلم نے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا۔ پولیس کی ...

مزید پڑھیں »

کراچی، دوبارہ شادی سے انکار پر سابق شوہر پر تیزاب پھینکنے والی ملزمہ گرفتار

کراچی کے علاقے نارتھ کراچی میں سابقہ شوہر پر تیزاب پھینکنے والی خاتون کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمہ شہناز کوثر سابقہ شوہر سے شادی کرنا چاہتی تھی اور منع کرنے پردو روز قبل ملزمہ نے سابق شوہر کو اپنے گھر بلایا اور اس پر تیزاب ...

مزید پڑھیں »

اشرف غنی اور امراللہ صالح سمیت سب کیلئے عام معافی ہے: خلیل حقانی

افغان طالبان کے مرکزی رہنما خلیل الرحمان حقانی کا کہنا ہے کہ اب کسی سے دشمنی نہیں ہے، اشرف غنی، امراللہ صالح اور حمد اللہ محب سمیت سب کے لیے عام معافی ہے۔ جیو نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے طالبان رہنما خلیل الرحمان حقانی کا کہنا تھا کہ ان کا ...

مزید پڑھیں »

لاہور میں ٹریفک وارڈن نے بچے کے اغوا کی کوشش ناکام بنادی بچه کا کہنا تھا کہ؟

لاہور میں ٹریفک وارڈن نے بچے کے مبینہ اغوا کی کوشش ناکام بنا دی۔ ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق کالج روڈ پر ایک موٹرسائیکل سوار شخص مشکوک انداز میں بچے کو لے جا رہا تھا، پٹرولنگ آفیسر ظہیر نے روکا تو بچے نے پٹرولنگ آفیسر کو دیکھتے ہی چیخنا چلانا ...

مزید پڑھیں »

میرا کا خواتین کے حوالے سے ایک عجیب بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا؟

پاکستانی اداکارہ اور میزبان ۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ میرا کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے، ویڈیو پیغام میں میرا کو خواتین کو عزت دینے کے معاملے پر مردوں سے مطالبہ کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ اداکارہ میرا کا اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ لڑکیوں ...

مزید پڑھیں »

صوبہ سندھ میں 23 اگست سے تعلیمی ادارے کھولنے کی مشروط اجازت

سندھ حکومت نے پیر 23 اگست سے صوبے میں تعلیمی ادارے کھولنے کی مشروط اجازت دے دی ہے۔ سو فیصد ویکسینیٹڈ عملے والے سکولوں کو اجازت ہوگی۔ سکول تین تین دن شفٹس میں کھولے جائیں گے۔ سٹیرنگ کمیٹی اجلاس کے بعد پریس کانفرنس میں وزیر تعلیم سید سردار شاہ نے ...

مزید پڑھیں »

کراچی: کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 6 شادی ہالز کے مالکان گرفتار

کراچی میں ایس ایچ اوز نے مجسٹریٹ کے برابر ملنے والے اختیارات کا استعمال کرنا شروع کردیا۔ کورونا وائرس کی وباکے دوران ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والے افراد کے خلاف کارروائی کرنے کے لیے سندھ حکومت کی جانب سے ایس ایچ اوز کو مجسٹریٹ کے اختیارات تفویض ...

مزید پڑھیں »

’ملک درست راستے پر ہے، اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کی کوشش کررہے ہیں‘

کراچی: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ پاکستان کو جس تیز رفتاری سے آگے بڑھنا چاہیے تھا اس تیز رفتاری سے نہیں بڑھا لیکن اب اللہ کا کرم ہے پاکستان درست راستے پر لگ گیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچے ہیں جہاں انہوں نے شپ ...

مزید پڑھیں »

یکم اکتوبر سے صرف ویکسینیٹڈ شہری ہی ؟؟

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نےکہاہےکہ یکم اکتوبر 2021 سے صرف ویکسینیٹڈ شہری ہی ریل پر سفر کرسکیں گے۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت این سی او سی کا اجلاس ہوا جس میں ملک بھر اور خصوصاً راولپنڈی اور پشاور میں ...

مزید پڑھیں »

ڈھرکی میں ملت اور سرسید ایکسپریس حادثےکے ذمہ دار ریلوےکے 20 ملازمین اور افسران قرار

ڈھرکی میں ملت اور سرسید ایکسپریس حادثےکے ذمہ دار ریلوے کے 20 ملازمین اور آفیسرز کو قرار دے دیا گیا۔ خیال رہےکہ رواں سال 8 جون کو سندھ کے شہر ڈھرکی کے قریب ملت ایکسپریس کی کئی بوگیاں پٹری سے اترکر دوسرے ٹریک پر آگئی تھیں جس سے مخالف ٹریک ...

مزید پڑھیں »

محرم الحرام کا چاند نظرآگیا، یوم عاشور جمعرات 19 اگست کو ہوگا

ملک میں محرم الحرام کا چاند نظر آگیا جس کے بعد یکم محرم منگل 10 اگست اور یوم عاشور جمعرات 19 اگست کو ہوگا۔ محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت کوئٹہ میں ہوا۔ اجلاس میں ملک بھر ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے فرضی ووٹ ڈال دیا

وزیراعظم عمران خان نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کی کارکردگی جانچنےکے لیے فرضی ووٹ ڈال دیا۔ اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کو الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے متعلق بریفنگ دی گئی۔ وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز نے وزیراعظم کو ووٹ ڈالنےکے طریقے اور مشین کی خصوصیا ت سے آگاہ ...

مزید پڑھیں »

کریم نے اپنے عملے اور شہریوں کی ویکسی نیشن کیلئے کراچی اوراسلام آباد میں کیا کیا؟

مشرق وسطی اور پاکستان کی معروف سپر ایپلی کیشن کریم نے اسلام آباد کی انتظامیہ اور حکومت سندھ کے اشتراک سے ملازمین اور ان کے اہل خانہ سمیت دیگر شہریوں کے لیے کراچی اور اسلام آباد کے دفاتر میں کورونا سے بچاؤ کیلئے ویکسی نیشن کیمپ قائم کردیا۔ اس موقع ...

مزید پڑھیں »

’ملک کے 6 بڑے شہر کورونا کی لپیٹ میں ہیں‘، این سی او سی کو بریفنگ

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے کراچی میں ہونے والے اجلاس میں شرکا کا کہنا تھا کہ اس وقت پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر چھٹے ہفتے میں داخل ہوچکی ہے اور اب ملک میں کوونا کیسز میں کچھ کمی آئی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی ...

مزید پڑھیں »

اماراتی ائیرلائن 70 مسافروں کو کراچی ائیرپورٹ پر چھوڑ کر چلی گئی

پاکستانی ائیرپورٹس پر مسافروں کا ریپڈ پی سی آر ٹیسٹ نہ لیے جانے کے سبب ایمریٹس ائیرلائن نے پاکستانی مسافروں کو دبئی لے جانے سے انکار کردیا جبکہ کراچی ائیرپورٹ سے 70مسافروں کو دبئی روانہ ہونے سے روک دیا گیا۔ منیجر کراچی ائیرپورٹ کے مطابق کراچی سے دبئی جانے والی ...

مزید پڑھیں »

وزیر اعظم اور آرمی چیف کا کور ہیڈ کوارٹرز پشاور کا دورہ

وزیر اعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کور ہیڈ کوارٹرز پشاور کا دورہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق گورنر اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا بھی دورے کے دوران وزیر اعظم کے ہمراہ تھے۔ آئی ایس پی آر نے بتایا ...

مزید پڑھیں »

منڈی بہاؤ الدین، 8 ویں کلاس کے طالبعلم سے مبینہ زیادتی کے 2 ملزم گرفتار

صوبہ پنجاب کے ضلع منڈی بہاؤ الدین میں 8 ویں جماعت کے طالبعلم سے مبینہ زیادتی کے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان نے ایک ماہ قبل بچے کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا تھا اور ویڈیو سوشل میڈیا پر اپلوڈ کی تھی۔ پولیس کا کہنا ...

مزید پڑھیں »

عدالتی حکم نے 15ہزار لیٹرہائی اسپیڈ ڈیزل غائب کرنے کی کوشش ناکام بنادی

کراچی میں کسٹمز انٹیلی جنس اہلکاروں کی مبینہ پھرتیاں اور دو نمبریاں عدالتی حکم پر ناکام ہوگئیں جبکہ مبینہ طور پر 15ہزار لیٹرہائی اسپیڈ ڈیزل غائب کرنے کی کوشش بھی رائیگاں گئیں۔ ذرائع نے جیونیوز کو بتایا کہ کسٹمز انٹیلی جنس نے ایک کارروائی میں اسمگل شدہ ایرانی ڈیزل پکڑا، ...

مزید پڑھیں »

رحیم یار خان مندر حملہ کیس: چیف جسٹس کا ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے رحیم یار خان میں مندر پر حملہ کرنے والے ملزمان کو فوری طور پر گرفتار کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ رحیم یار خان مندر حملہ ازخود نوٹس کی سماعت چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے دو رکنی ...

مزید پڑھیں »

گزشتہ ماہ دنیا کا تیسرا گرم ترین جولائی کا مہینہ تھا، یورپی سائنسدان

گزشتہ ماہ دنیا کا تیسرا گرم ترین جولائی کا مہینہ تھا، یکارڈ کے مطابق اس سے قبل اتنی شدید گرمی صرف 2019 اور 2016 پڑی تھی۔ جمعرات کو یورپی یونین کے سائنسدانوں کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق گرمی کے بڑھنے کے جاری رجحان کے مطابق یہ پچھلے سات سال ...

مزید پڑھیں »

کراچی میں ٹینکر نے ریورس آتے ہوئے دو سگے بھائیوں کو کچل دیا

کراچی کے علاقے نیو کراچی میں واٹر ٹینکر کی زد میں آکر موٹر سائیکل سوار ایک بچہ اور ایک نوجوان جاں بحق ہو گئے، دونوں سگے بھائی تھے۔ حادثہ نیوکراچی سیکٹر 11 جے میں صبح کے وقت پیش آیا۔ گلی میں کھڑے واٹر ٹینکر کے ڈرائیور نے پیچھے دیکھے بغیر ...

مزید پڑھیں »

‘ہر سانس پر تمہاری یاد آتی ہے’، نور مقدم کی بہن کی دل شکستہ پوسٹ وائرل

اسلام آباد میں قتل کی جانیوالی پاکستان کے سابق سفارتکار کی بیٹی نور مقدم کی بہن سارہ مقدم کی اپنی بہن کے لیے سوشل میڈیا پر کی جانے والی دلخراش پوسٹ وائرل ہوگئی۔ نور کی بہن نے انسٹاگرام پر ایک یادگار تصویر شیئر کی اور لکھا کہ میں تمہیں بہت ...

مزید پڑھیں »

حفاظتی تدابیر کی خلاف ورزی کرنے والے کی شکایت درج کرائیں

پاکستان میں کرونا وائرس کی دوسری لہر، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے شکایات درج کرانے کے لئے واٹس ایپ نمبر جاری کردیا۔ تسنیم خبررساں ادارے کے مطابق، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے شہریوں کے لیے واٹس ایپ نمبر 03353336262 جاری کیا جس پر وہ ...

مزید پڑھیں »

عدالت کا ٹک ٹاک ویڈیو پرگرفتار ہونیوالے3 بھائیوں سمیت 4 افرادکو رہا کرنےکا حکم

لاہور ہائی کورٹ ملتان بینچ نے ٹک ٹاک ویڈیو بنانے پرگرفتار ہونے والے تین بھائیوں سمیت 4 افراد کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ ہائی کورٹ ملتان بینچ میں ٹک ٹاک بنا کر نظر بند ہونے والے 3 بھائیوں سمیت 4 افراد کے کیس کی سماعت جسٹس انوار الحق ...

مزید پڑھیں »

ایک لاکھ عمران خان بھی آجائیں تو سندھ فتح نہیں کر سکتے: سعید غنی

لندن: پیپلز پارٹی کے رہنما اور وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ ایک لاکھ عمران خان بھی آ جائیں تو سندھ فتح نہیں کر سکتے۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر تعلیم کا کہنا تھا کہ سندھ میں پاکستان تحریک انصاف کے دو ایم پی ...

مزید پڑھیں »

سندھ میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر پولیس کو بھی کارروائی کا اختیار مل گیا

کورونا وائرس کے حوالے سے طے شدہ ضابطہ کار( ایس او پیز)کی خلاف ورزی پر سندھ حکومت نے ایس ایچ اوز کو بھی کارروائی کا اختیار دے دیا۔ محکمہ داخلہ سندھ نے ایس ایچ اوز کو بھی کارروائی کا اختیار دینےکے حوالے سے ترمیمی نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے ...

مزید پڑھیں »

ویڈیو: چلتی ٹرین میں چڑھنے کی کوشش، خاتون بال بال بچ گئیں

اکثر و بیشتر اس قسم کے واقعات رونما ہوتے ہیں جن میں انسان موت کے منہ میں جاکر واپس لوٹتا ہے۔ ایسا ہی ایک واقعہ بھارتی ریاست تلنگانا کے شہر سکندر آباد کے ریلوے اسٹیشن پر پیش آیا جہاں ایک خاتون کی جانب سے چلتی ہوئی ٹرین میں چڑھنے کی ...

مزید پڑھیں »