بنیادی صفحہ / پاکستان

پاکستان

پشاوربی آر ٹی کے گارڈ اور مسافر میں جھگڑے ؟

پشاور میں بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) کے اسٹیشن پر سکیورٹی گارڈ اور مسافر میں ہونے والے جھگڑے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔ پشاور کے ڈبگری گارڈن اسٹیشن پر بی آر ٹی ملازم اور مسافر میں جھگڑے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے ...

مزید پڑھیں »

بجلی و گیس کے نان فائلرز کمرشل صارفین پر17 فیصدتک اضافی ٹیکس عائد

ملک میں غیر رجسٹرڈ صنعتی اور کمرشل بجلی و گیس صارفین پر اضافی ٹیکس عائد کردیا گیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق نان فائلرز صنعتی و کمرشل صارفین پر 17 فیصد تک اضافی ٹیکس ...

مزید پڑھیں »

دنیا نے افغانستان کو تنہا چھوڑا تو مختلف بحران جنم لیں گے: عمران خان

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے ہم افغانستان کی خود مختاری کا احترام کرتے ہیں، اگر دنیا نے افغانستان کو تنہا چھوڑا تو مختلف بحران جنم لیں گے۔ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او)کے 20 ویں سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم پاکستان کا کہنا تھا کہ خطے کو ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ کے دورے کو سازش کے تحت ختم کیا گیا: شیخ رشید

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کی ٹیم کے دورے کو سازش کے تحت ختم کیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ ہمیں کوئی تھریٹ موصول نہیں ہوئی، نیوزی لینڈ نے خود دورہ ختم ...

مزید پڑھیں »

(10)+(12) حکومت کا طلبہ کے لیے ایک بڑا فیصلہ؟

حکومت نے دسویں اور بارہویں جماعت کے طلبہ کو پاس کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی وزیر برائے تعلیم وفنی تربیت شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس منعقد کی گئی۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے 10 ویں اور12 ویں جماعت کے تمام طلبہ کو پاس کرنے کا ...

مزید پڑھیں »

سکھر میں ریل کی پٹری سمیت دیگر سامان کباڑی کی دکان پر فروخت ہوتے پکڑا گیا

روہڑی ریلوے پولیس نے سکھر میں ایک کباڑی کی دکان پر چھاپہ مار کر ریل کی پٹریاں اور ریلوے کا دیگر چوری شدہ قیمتی سامان برآمد کرلیا۔ ریلوے تھانہ روہڑی کے ایس ایچ او الطاف حسین کے مطابق ایک مقدمےکی تفتیش جاری تھی کہ ریلوے پولیس افسر امیر علی شاہ ...

مزید پڑھیں »

کراچی: ملزمان نے ریٹائرڈ پولیس افسر سے گریجویٹی کے لاکھوں روپے چھین لیے

کراچی: محمودآباد میں نامعلوم ملزمان ریٹائرڈ پولیس افسر سے ریٹائرمنٹ کے لاکھوں روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔ جیو نیوز کےمطابق محمود آباد میں واقع اعظم ٹاؤن سوفٹ روڈ پر ریٹائرڈ پولیس افسر احسن رؤف بینک سے ریٹائرمنٹ کی ساڑھے 18 لاکھ روپے کی رقم لے کر نکلا تو مسلح ملزمان ...

مزید پڑھیں »

آکسیجن فراہم کرنے والی کمپنی کی اضافی آکسیجن کی فراہمی سے معذرت

ملک میں آکسیجن فراہم کرنے والی ایک کمپنی نے اپنی استعداد سے زائد آکسیجن کی فراہمی سے معذرت کرلی۔ اپنے ایک خط میں کمپنی نے تحریرکیا ہےکہ کراچی اور لاہور کے دونوں پلانٹ کام کر رہے ہیں، آکسیجن کی موجودہ طلب سے زائد دینا ممکن نہیں ہے۔ دوسری جانب محکمہ ...

مزید پڑھیں »

ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر بی آر ٹی میں سفر پر پابندی عائد

صوبہ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور کی بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) میں سفر کیلئے کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی قرار دے دیا گیا۔ بی آر ٹی میں 20 ستمبر کے بعد سفر کو کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سے مشروط کردیا گیا ہے۔ ترجمان کے مطابق 20 ستمبر کے بعد مسافروں کو ...

مزید پڑھیں »

سوئی سدرن نےکل سے 4 دن تک گیس قلت کا اشارہ دیدیا

سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) نےکل سے 4 دن تک گیس قلت کا اشارہ دے دیا۔ ایس ایس جی سی کے مطابق ایل این جی ٹرمینل پرکام کے سبب 4 دن گیس کی قلت ہوگی، کل 14 ستمبر سے 17 ستمبر تک مختلف علاقوں میں گھروں میں ...

مزید پڑھیں »

بلاول کا مجوزہ میڈیا اتھارٹی بل کیخلاف عدالت جانےکا اعلان

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہےکہ حکومت نے میڈیا اتھارٹی کا مجوزہ بل زبردستی منظور کرایا تو عدالت جائیں گے ۔ اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر صحافیوں کے دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ ہم حکومت کوکسی کےحقِ روزگارپرڈاکا ...

مزید پڑھیں »

طالبان حکومت میں کابل لینڈ کرنے والی دنیا کی پہلی کمرشل پرواز کس ملک کی ہے؟

افغانستان سے امریکا کے مکمل انخلا اور طالبان کی حکومت کے قیام کے بعد بین الاقوامی پروازوں کی کابل آمد کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ پاکستان کی قومی ائیر لائن (پی آئی اے) دنیا کی پہلی ائیر لائن ہے جس کی مسافر پرواز طالبان حکومت کے قیام کے بعد ...

مزید پڑھیں »

سعودیہ کا امریکا کے 9/11 سے متعلق خفیہ دستاویزات جاری کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم

سعودی حکومت نے امریکا کے 11 ستمبرکے دہشت گرد حملوں سےمتعلق خفیہ دستاویزات منظرعام پر لانے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق، واشنگٹن میں سعودی سفارت خانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ سعودی عرب نےسانحہ 11 ستمبر ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی نے 2022ء تک شمالی کوریا کی رکنیت معطل کردی

لوزان: انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی (آئی او سی ) نے ٹوکیو اولمپکس میں شرکت نہ کرنے پر شمالی کوریا کی رُکنیت معطل کردی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ،انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کے سربراہ تھامس باخ کا کہنا ہے کہ ٹوکیو اولمپکس میں شرکت نہ کرنے کی وجہ سے شمالی ...

مزید پڑھیں »

کیا ‘دی سمپسنز’ نے 2021 میں ویکسین آنے کی بھی پیش گوئی کی تھی؟

دی سمپسنز وہ اینی میٹڈ ٹی وی شو ہے جسے ناظرین کی جانب سے بے حد پزیرائی ملی۔ دنیا بھر میں رونما ہونے والے اہم حالات و واقعات کی چند پیش گوئیاں سمپسنز میں سالوں قبل نشر کی جانے والی اقساط میں دیکھنے کو ملتی ہیں تاہم یہ کہنا مشکل ...

مزید پڑھیں »

عالمی ادارہ صحت کی تمام ممالک سے کورونا کی بوسٹر ڈوز نہ لگانے کی اپیل

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے دنیا کے تمام ممالک سے اپیل کی ہے کہ وہ اس سال کے آخر تک کورونا کی اضافی بوسٹر ویکسین نہ لگوائیں۔ ڈبلیو ایچ او کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دنیا میں کروڑوں افراد ایسے ہیں جنہیں کورونا ...

مزید پڑھیں »

ملک میں خودکشی کی شرح میں 5 فیصد اضافہ ہوگیا

ماہرین نفسیات نے انکشاف کیا ہےکہ گزشتہ 2 برس میں ملک میں خودکشی کی شرح 3 سے بڑھ کر 8 فیصد ہوگئی ہے۔ ہرسال10ستمبرکو خودکشی سے بچاؤ کا عالمی دن منایا جاتا ہے، ماہرین نفسیات کہتے ہیں کہ پاکستان میں خودکشی کرنے والوں کی شرح گزشتہ 2 سال میں 8 ...

مزید پڑھیں »

بلوچستان میں سونمیانی کے قریب سمندر میں جزیرہ ابھر آیا

بلوچستان میں لسبیلہ کے قریب سونمیانی کے سمندر میں جزیرہ اُبھر آیا۔ ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان کے تکنیکی مشیر معظم خان کے مطابق سونمیانی کے قریب مغرب میں جیولوجیکل سرگرمیاں زیادہ ہونے کے بعد جزیرے ابھرتے ہیں اور کچھ عرصے بعد دوبارہ ڈوب جاتے ہیں۔ معظم خان نے بتایا کہ ...

مزید پڑھیں »

عوام کو بجلی کے بل طے شدہ 31 کے بجائے 37 روز تک کی بنیاد پر بھیجے جانے کا انکشاف

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) قوانین کی خلاف ورزی کا نیا اسکینڈل سامنے آگیا۔ جیو نیوز کی تحقیقات کے مطابق، 8 ماہ کے دوران ملتان، سکھر، کراچی، لاہور، حیدر آباد، گجرانوالہ اور فیصل آباد کے لاکھوں صارفین کو بجلی کے بل طے شدہ 31 روز کے بجائے 37 روز ...

مزید پڑھیں »

مورگن اسٹینلے نے پاکستانی مارکیٹ کی درجہ بندی میں تنزلی کردی

مورگن اسٹینلے کمپوزٹ انڈیکس میں پاکستانی مارکیٹ کی درجہ بندی ایمرجنگ سے کم کرکے فرنٹیئر مارکیٹس میں منتقل کردی گئی۔ کمپنی کے اعلامیے میں بتایا گیا کہ پاکستانی کمپنیز انڈیکس کے حجم اور لیکویڈٹی کی شرائط پوری نہیں کر رہیں۔ قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا اس حوالے سے کہنا ...

مزید پڑھیں »

ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں اضافہ

ملک میں فی تولہ سونا 500 روپے مہنگا ہوگیا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونےکی فی تولہ قیمت 500 روپے بڑھی ہے جس کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 12 ہزار روپے ہوگئی ہے۔ 10 گرام گرام سونے کی قیمت ...

مزید پڑھیں »

پاکستان، ایران، چین اور روس طالبان سے معاہدے کیلئے کام کر رہے ہیں، بائیڈن

امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ پاکستان، ایران، چین اور روس بعض معاملات پر افغان طالبان سے بات اور معاہدے کیلئے کام کر رہے ہیں۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق امریکا کے صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے یہ چین، پاکستان، ایران اور روس، افغانستان میں طالبان ...

مزید پڑھیں »

’میں اڑا‘، یوم دفاع پر علی ظفر کا نیا نغمہ جاری

یوم دفاع پر پاکستان کے معروف گلوکار علی ظفر کا نیا نغمہ ‘میں اڑا‘ ریلیز کردیا گیا۔ ٹوئٹر پر علی ظفر نے اپنے مداحوں کو یوم دفاع کے موقع پر نئے نغمے سے متعلق اطلاع دی۔ علی ظفر نے اپنی ٹوئٹ میں نئے نغمے کی مختصر سی ویڈیو اور یوٹیوب ...

مزید پڑھیں »

عائزہ اور دانش کی نیہا ککڑ کے ہمراہ تصویر، معاملہ کیا ہے؟

معروف پاکستانی اداکارہ عائزہ خان کی بھارتی گلوکارہ نیہا ککڑ کے ہمراہ تصویر سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہے۔ عائزہ خان اور ان کے شوہر اداکار دانش تیمور کی جانب سے یہ تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ہے جس میں عائزہ اور دانش کے علاوہ نیہا اور گلوکار ...

مزید پڑھیں »

24 سال قبل برفانی تودے کا شکار ہونے والے کوہ پیما کی آخری تصاویر مل گئیں

نیوزی لینڈ میں 24 سال قبل برفانی تودےکا شکار ہونے والے کوہ پیما اسٹیو روبنسن کی آخری تصاویر مل گئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق، نیوزی لینڈ کے ہوکر گلیشیئر (Hooker Glacier) پر برفانی تودہ گرنے کے سبب ہلاک ہونے والے روبنسن کی آخری تصویربھی شیئر کی گئی ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی نژاد خاتون نے 6 فٹ 3 انچ بال عطیہ کر کے ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا

دنیا بھر میں ایسے کئی لوگ پائے جاتے ہیں جو سخاوت میں اپنی مثال آپ ہوتے ہیں لیکن حال ہی میں ورجینیا سے تعلق رکھنے والی خاتون زہاب کمال خان نے منفرد عالمی ریکارڈ بناکر ایک انوکھی مثال قائم کی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ورجینیا کی لمبے ...

مزید پڑھیں »

دبئی میں عمارت سے گرتی حاملہ بلی کو بچانے والے پاکستانی کیلئے انعام کا اعلان

حال ہی میں دبئی میں واقع ایک عمارت سے گرتی حاملہ بلی کو بچانے والے افراد کے لیے متحدہ عرب امارات کی حکومت کی جانب سے بڑے انعام کا اعلان کردیا گیا۔ گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہوتی دکھائی دی تھی جس میں دبئی کی ...

مزید پڑھیں »

کراچی میں رات بھر وقفے وقفے سے بارش، کرنٹ لگنے سے 4 افراد جاں بحق

کراچی کے مختلف علاقوں میں رات بھر وقفے وقفے سے ہونے والی بارش کے باعث جہاں سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں وہیں شہر کے مختلف علاقوں میں کرنٹ لگنے سے 4 افراد جان سے بھی ہاتھ دھو بیٹھے۔ رات بھر وقفے قفے سے جاری رہنے والی بارش سے ...

مزید پڑھیں »

کراچی میں موسلادھاربارش، ڈی ایچ اے فیز ٹو میں پانی گھروں میں داخل

کراچی میں آج بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا سلسلہ دن بھر وقفے وقفے سے جاری رہا۔ کراچی میں موسلادھار بارش کے بعد ڈیفنس سمیت مختلف علاقوں میں میں کئی سڑکیں زیرآب آگئیں، ڈی ایچ اے فیز ٹو میں بارش کا پانی گھروں میں داخل ہونے لگا۔ اس کے ...

مزید پڑھیں »

صنم چوہدری نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے تصاویر ڈیلیٹ کردیں

اداکارہ صنم چوہدری نے اپنے آفیشل انسٹا گرام اکاؤنٹ سے تصاویر ڈیلیٹ کردیں۔ صنم چوہدری نے 2013 میں فنی سفر کا آغاز کیا اور متعدد ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے تاہم انہیں شہرت ڈرامہ سیریل’ گھر تتلی کا پر ‘سے ملی۔ وہ 2019 سے ڈرامہ انڈسٹری سے دور ہیں ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم عمران خان کی 32 سال پرانی تصویر وائرل

وزیراعظم عمران خان کی 32 سال پرانی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ سوشل میڈیا کے مقبول ترین فوٹو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر عمران خان کی جانب سے حال ہی میں اپنی ایک پرانی تصویر شیئر کی گئی ہے۔ شیئر کی گئی تصویر میں عمران خان کو ...

مزید پڑھیں »

شیخ رشید نے افغانستان سے کسی بھی پناہ گزین کے آنے کی تردید کردی

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے افغانستان سے کسی بھی پناہ گزین کے آنے کی تردید کردی۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھاکہ امریکا یا کسی بھی ملک کو ٹرانزٹ کیلئے ویلکم کریں گے اور ایک ماہ تک کا ویزہ دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ کسی ...

مزید پڑھیں »

کورنگی میں دو روز قبل جلایا جانے والا 19 سالہ ذیشان دوران علاج دم توڑ گیا

کراچی کے علاقے کورنگی میں دو روز قبل جلایا جانے والا 19 سالہ ذیشان دوران علاج دم توڑ گیا۔ اہل خانہ کا الزام ہے کہ ذیشان کو دھوکے سے بلوا کر پیٹرول ڈال کر آگ لگائی گئی۔ ماں باپ کے اکلوتے بیٹے 19 سالہ ذیشان کو دو روز قبل کراچی ...

مزید پڑھیں »

ملزم کی سپریم کورٹ سے گرفتاری، چیف جسٹس نے نیب سے وضاحت طلب کرلی

قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے مضاربہ اسکینڈل کے نامزد ملزم کو سپریم کورٹ سے گرفتار کرنے کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے قومی احتساب بیورو (نیب) سے وضاحت طلب کر لی ہے۔ نیب نے مضاربہ اسکینڈل میں نامزد نجی کمپنی کے مالک سیف الرحمان ...

مزید پڑھیں »

خاتون ٹک ٹاکرکو بےلباس کرنےکا کیس،مزید3 ملزمان شناخت پریڈ پر جیل بھیج دیےگئے

لاہور میں یوم آزادی والے روزگریٹر اقبال پارک(مینار پاکستان) میں خاتون ٹک ٹاکر عائشہ اکرم سے دست درازی اور اسے بےلباس کرنےکےکیس میں گرفتار 3 ملزمان کو شناخت پریڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔ پولیس نے مزید 3گرفتار ملزمان کو مجسٹریٹ کے روبرو پیش کیا اور ملزمان کی شناخت پریڈکے ...

مزید پڑھیں »

’سپریم کورٹ کوئی کسینو نہیں کہ نیب ملازمین اس طرح حملہ آور ہوں‘

قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے سپریم کورٹ کے احاطے سے ملزم کی گرفتاری پر لیے گئے نوٹس سے متعلق کیس میں قائم مقام چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ سپریم کورٹ کوئی کسینو نہیں کہ نیب ملازمین اس طرح حملہ آور ہوں۔ مضاربہ اسکینڈل میں نامزد ملزم سیف ...

مزید پڑھیں »

خبر پر نوٹس، ایڈمنسٹریٹر کراچی کی پیپلز اسکوائر چلانے والی کمپنی کی سر زنش

ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے ضلع جنوبی میں قائم پیپلز اسکوائر سے متعلق خبر کا نوٹس لیتے ہوئے غیر ضروری مونومنٹ ہٹانے کا حکم دے دیا۔ ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے پیپلز اسکوائر کا اچانک دورہ کیا جہاں انہیں بریفنگ بھی دی گئی۔ ایڈمنسٹریٹر کراچی کو بریفنگ میں بتایا ...

مزید پڑھیں »

ون ویلنگ کرنے والے شہری کی پل سے نیچےگرنےکی ویڈیو وائرل

ون ویلنگ کرنے والے شہری کی پل سے نیچےگرنےکی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تاہم واقعہ کس جگہ ہوا اس کی تصدیق فی الحال نہیں ہوسکی ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں ایک شخص کو تیز رفتاری سے ون ویلنگ کرتے ہوئے آتے دیکھا جاسکتا ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

ہرن میں کورونا وائرس کے پہلے کیس کی تصدیق

امریکی محکمہ زراعت نے اوہائیو میں ایک ہرن کے کورونا وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق کی ہے۔ محکمہ زراعت نے اپنے بیان میں کہا کہ سفید دم والا جنگلی ہرن دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والا پہلا ہرن ہے۔ بیان کے مطابق اس سے پہلے کے ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ بینک سے قرض لیکر کراچی والوں کیلئے بنایا گیا منصوبہ کمرشل کردیا گیا

کراچی میں تین کالجز اورعجائب گھر کے درمیان بنا پیپلزاسکوائرکا منصوبہ فوڈ اسٹریٹ میں تبدیل کر دیا گیا۔ ورلڈ بینک سے قرض لے کر کراچی کے شہریوں کیلئے بنائے گئے منصوبے کو کمرشل بنادیاگیا ہے۔ کروڑوں روپے سے تعمیر اسکوائر میں بینچیں اکھاڑ کر تخت، میز اورکرسیاں رکھ دی گئی ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ بینک سے قرض لیکر کراچی والوں کیلئے بنایا گیا منصوبہ کمرشل کردیا گیا

کراچی میں تین کالجز اورعجائب گھر کے درمیان بنا پیپلزاسکوائرکا منصوبہ فوڈ اسٹریٹ میں تبدیل کر دیا گیا۔ ورلڈ بینک سے قرض لے کر کراچی کے شہریوں کیلئے بنائے گئے منصوبے کو کمرشل بنادیاگیا ہے۔ کروڑوں روپے سے تعمیر اسکوائر میں بینچیں اکھاڑ کر تخت، میز اورکرسیاں رکھ دی گئی ...

مزید پڑھیں »

روپیہ مزید کمزور، ڈالر کی قیمت 166 روپے سے بھی تجاوز کرگئی

کراچی: مبادلہ مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں آج ڈالر مزید مضبوط ہوگیا۔ کاروبار کے دوران انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں ایک روپے 20 پیسے کا اضافہ دیکھا گیا جس سے ڈالر 166 روپے 40 پیسے پر جا پہنچا۔ تاہم کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی ...

مزید پڑھیں »

ملک میں فی تولہ سونے کی قدر میں 500 روپے کا اضافہ

ملک میں فی تولہ سونے کی قدر میں 500 روپے اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پانچ سو روپے اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 10 ہزار روپے ہوگئی ہے۔ 10 گرام سونے کی قدر 428 روپے اضافے سے ...

مزید پڑھیں »

لاہور میں بہتر سفری سہولیات کیلئے ڈبل ڈیکر بسیں چلانے کا فیصلہ

محکمہ ٹرانسپورٹ پنجاب اور لاہور ٹرانسپورٹ کمپنی نے ڈبل ڈیکر بسیں چلانے کی منصوبہ بندی مکمل کرلی، 37 کروڑ روپے مالیت سے 49 ڈبل ڈیکر بسیں خریدی جائیں گی ، وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے اصولی منظوری دے دی لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین ۔ 25 اگست 2021ء ) پنجاب ...

مزید پڑھیں »

ملک میں سونے کی قیمت کیا رہی؟

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت برقرار رہی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج کوئی اضافہ یا کمی نہیں ہوئی۔ فی تولہ سونا گزشتہ روز کی قیمت ایک لاکھ 10 ہزار روپے پر برقرارہے۔ 10 گرام سونے ...

مزید پڑھیں »

شہباز شریف نے گانا گنگنا کر سب کو حیران کردیا

کراچی: مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے گانا گنگنا کر سب کو حیران کر دیا۔ شہباز شریف اپنے جوش خطابت کی وجہ سے خاصے مشہور ہیں اور وہ اکثر اپنی تقاریر کے دوران علامہ اقبال اور حبیب جالب کے شعر بھی سناتے رہتے ہیں۔ لیکن گزشتہ روز کراچی ...

مزید پڑھیں »

مریم نواز کے بیٹے نے نکاح کی تقریب میں گانا گاکر سننے والوں کو حیران کردیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی نکاح کے روز گلوکاری کرتے ہوئے ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں انہوں نے بہترین انداز میں گانا گاکر سننے والوں کو حیران کردیا۔ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں جنید صفدراپنے ...

مزید پڑھیں »

امریکا نے لوٹی گئی 33 لاکھ ڈالر مالیت کی نوادرات پاکستان کو واپس کر دیں

امریکا نے پاکستان سے لوٹی یا اسمگل کی گئی 33 لاکھ ڈالر مالیت کی نوادرات واپس کر دیں۔ 104 قیمتی نوادرات مین ہٹن ڈسٹرکٹ کی اٹارنی سائی وینس جونیئر نے ایک تقریب میں پاکستان کو واپس کیں۔ اس تقریب میں اسلامی جمہوریہ پاکستان کی قونصل جنرل عائشہ علی اور امریکی ...

مزید پڑھیں »

’امید ہے خصوصی ویزے کے حامل افغانوں کو کابل سے نکلنے سے نہیں روکا جائیگا‘

واشنگٹن: جوبائیڈن انتظامیہ طالبان کی خواہش کے برعکس خصوصی ویزے کے اہل افغان شہریوں کے افغانستان سے انخلا کے لیے پر امید ہے۔ خبر ایجنسی رائٹرز کے مطابق وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری جین ساکی نے کہا ہے کہ بائیڈن انتظامیہ توقع کررہی ہے کہ آنے والے دنوں میں خصوصی ...

مزید پڑھیں »

پورے ملک کو مافیاز کے حوالے کردیا گیا ہے، مریم اورنگزیب

مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے حکومت پر برستے ہوئےکہا ہےکہ 3.3 ٹریلین کے منصوبے لگانے والے شہباز شریف پر 45 لاکھ روپے کے پھول پودے لگانے کا الزام لگا کر نوٹس بھیج دیا۔ ماڈل ٹاؤن لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب میں مریم اورنگ زیب کا کہنا ...

مزید پڑھیں »