بنیادی صفحہ / سعودی عرب / آج کے کالمز / 50 ہزار لیٹر اٰیل کو کراچی لانے والا ٹینکر الٹ گیا

50 ہزار لیٹر اٰیل کو کراچی لانے والا ٹینکر الٹ گیا

رحیم یار خان: صادق آباد قومی شاہراہ پر الکوحل سے بھرا ٹینکر حادثے کا شکار ہونے کے بعد آگ لگنے سے تباہ ہو گیا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق فیصل آباد سے کراچی آنے والا ٹینکر رحیم یار خان میں صادق آباد قومی شاہراہ پر رکشےکو بچاتے ہوئے حادثے کا شکار ہو گیا۔

ریسکیو 1122 کے مطابق حادثے کے بعد ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی، ٹینکر 50 ہزار لیٹر الکوحل لیکر کراچی جا رہا تھا۔

نیشنل ہائی وے پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے کے بعد قومی شاہراہ کے ایک ٹریک کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا۔

تعارف: admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*