بنیادی صفحہ / سعودی عرب / آج کے کالمز / 2 ڈوز لگوانے کے باوجود برطانوی وزیر صحت کورونا میں مبتلا

2 ڈوز لگوانے کے باوجود برطانوی وزیر صحت کورونا میں مبتلا

کورونا ویکسین کی دونوں خوراکیں لگوانے کے باوجود برطانوی وزیر صحت ساجد جاوید کا دوسرا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا ہے۔

ساجد جاوید کا کہنا ہے کہ ان میں بیماری کی معمولی علامات ظاہر ہوئی تھیں تاہم اب کورونا کا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد انہوں نے خود کو قرنطینہ کر لیا ہے۔

برطانوی وزیرِ صحت ساجد جاوید فی الحال گھر سے ہی اپنے کام انجام دیں گے۔

اطلاعات کے مطابق ساجد جاوید نے جمعہ کے روز برطانوی وزیراعظم بورس جانسن سے ملاقات بھی کی تھی۔

تعارف: admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*