بنیادی صفحہ / سعودی عرب / آج کے کالمز / کراچی میں چند تیل کمپنیز نے کل سے پیٹرول کی سپلائی دینے سے معذرت کرلی

کراچی میں چند تیل کمپنیز نے کل سے پیٹرول کی سپلائی دینے سے معذرت کرلی

کراچی میں چند تیل کمپنیز نے کل سے پیٹرول کی سپلائی دینے سے معذرت کرلی۔

پیٹرولیم ریٹیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق  پیٹرول پمپس سے تیل کا آرڈر نہیں لیاجارہا، کمپنیزکاکہنا ہے کہ ہڑتال کے سبب آرڈر ٹریکنگ نمبرنہیں دےسکتے۔

خیال رہے کہ  آئل ٹینکرز کانٹریکٹرز نےٹیکس سمیت دیگر مطالبات کے حق میں آج سے ہڑتال شروع کررکھی ہے۔

پیٹرولیم ریٹیلرز ایسوسی ایشن کے رہنما شعیب خانجی نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت معاملہ بگڑنے سے  پہلے سی این جی کھولے۔

تعارف: admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*