بنیادی صفحہ / سعودی عرب / آج کے کالمز / چار نہروں میں شگاف پڑنے سے سیکڑوں ایکڑ پر کاشت فصلیں تباہ

چار نہروں میں شگاف پڑنے سے سیکڑوں ایکڑ پر کاشت فصلیں تباہ

رحیم یار خان، صادق آباد اور لیاقت پورکی 4 نہروں میں 20 سے 60 فٹ شگاف پڑگئے۔

محکمہ آبپاشی کے مطابق شگاف ترنڈہ نہر، فقیراں نہر، ملوک نہر اور 3 آر کینال میں پڑے جس سے سیکڑوں ایکڑپرکاشت فصلیں زیرآب آگئیں اور  کچے مکانات کو بھی نقصان پہنچا ہے۔

گزشتہ دنوں کی بارش سے پشتے کمزور ہونے اورکئی مقامات پر درخت گرنے سے نہروں میں شگاف پڑے جب کہ مقامی افراد اور آبپاشی کاعملہ امدادی کاموں میں مصروف ہیں۔

تعارف: admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*