بنیادی صفحہ / سعودی عرب / آج کے کالمز / کابل کی مسجد میں بم دھماکے سے امام سمیت 12 افراد شہید، 15 زخمی

کابل کی مسجد میں بم دھماکے سے امام سمیت 12 افراد شہید، 15 زخمی

کابل: افغان دارالحکومت کابل کی مسجد میں بم دھماکے سے بارہ افراد شہید جبکہ پندرہ افراد زخمی ہوگئے۔

افغان میڈیا کے مطابق دھماکہ کابل کے شکر درہ ضلعے کی مسجد میں ہوا۔ قلع مراد میں واقعی حاجی بخشی مسجد میں دھماکے سے 12 نمازی شہید ہونے کے ساتھ 15 سے زائد زخمی بھی ہوئے۔

ذرائع کے مطابق بم مسجد میں نماز سے پہلے چھپایا گیاتھا۔ پولیس کے مطابق شہدامیں مسجد کا پیش امام بھی شامل ہے۔

تعارف: admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*