بنیادی صفحہ / سعودی عرب / آج کے کالمز / شہزادی ڈیانا کے خطوط کتنے پاؤنڈز میں فروخت ہوئے؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں

شہزادی ڈیانا کے خطوط کتنے پاؤنڈز میں فروخت ہوئے؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں

شہزادی ڈیایا کے ہاتھ سے لکھے گئے  24 سالوں سے محفوظ کردہ خطوط67 ہزار 900 پاونڈز میں فروخت  کردئیے گئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق خطوط  کی اس کولیکشن میں لیڈی ڈیانا کے  دوست راجر برامبل کو 1990 تا 1997 کے دورانیہ میں تحریر کردہ 36 خطوط بھی شامل ہیں۔ڈیانا نے پرنس چارلس سے طلاق کے سلسلے اور  1993 میں خود سوزی کی کوشش کے بعد پیش آنے والی مشکلات کا ان خطوط میں تذکرہ کیا ہے۔نیلامی سے حاصل کردہ آمدنی کو  مختلف  اداروں کو عطیے میں دیا جائیگا۔

تعارف: admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*