بنیادی صفحہ / سعودی عرب / آج کے کالمز / کراچی: بلوچ کالونی پل کے قریب ٹریفک پولیس اہلکار اور شہری میں جھگڑا

کراچی: بلوچ کالونی پل کے قریب ٹریفک پولیس اہلکار اور شہری میں جھگڑا

کراچی میں بلوچ کالونی پل کے قریب ٹریفک پولیس اہلکار اور شہری میں ہاتھا پائی ہو گئی۔

سڑک پر گاڑی کھڑی کرنے کے باعث ہونے والی ہاتھا پائی میں ایک دوسرے پر لاتوں اور گھونسوں کا بے دریغ استعمال بھی کیا گیا۔

گزشتہ روز پیش آنے والے واقعے کا مقدمہ ٹیپو سلطان تھانے میں درج کر لیا گیا ہے۔

تعارف: admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*