بنیادی صفحہ / سعودی عرب / آج کے کالمز / ایس ایس پی حیدرآباد کا منشیات کے خلاف سخت ایکشن

ایس ایس پی حیدرآباد کا منشیات کے خلاف سخت ایکشن

https://fb.watch/44m3aFGBJw/

وائس آف پاکستان کی ٹیم کی جانب سے منشیات سے پاک حیدرآباد کے عزم کا اعادہ کرنے اور منشیات کی سرعام فروخت اور استعمال کی خبریں شائع کرنے کے بعد ایس ایس پی حیدرآباد کا قابل احسن اقدام
ایس ایس پی حیدرآباد کی جانب سے منشیات کے خلاف کارروائی کیلئے ٹیم کی تشکیل کیلئے سرکاری اعلامیہ جاری کردیا

حیدرآباد: 05 مارچ 2021

ایس ایس پی حیدرآباد کا منشیات کے خلاف سخت ایکشن

*ایس ایس پی حیدرآباد عبدالسلام شیخ صاحب نے ضلع حیدرآباد میں منشیات آئس، ہیروئن، چرس سمیت دیگر منشیات کی فروخت اور اس گھناؤنے کاروبار میں ملوث ملزمان کے خلاف سخت ایکشن لیتے ہوئے ASP کینٹ ایاز حسین کی سربراہی میں انچارج CIA علی محمد مغل، ایس ایچ او قاسم آباد صغیر حسین سانگی، ایس ایچ او حسین آباد آغا اسد پٹھان، ایس ایچ او بھٹائی نگر ضیاد علی نوناری، ایس ایچ او سٹی محمد خان برھمانی اور ایس ایچ او ہٹڑی صغیر حسین مغیری پر مشتمل ایک متحرک ٹیم تشکیل دی ہے جو منشیات کے خلاف بھرپور کاروائی عمل میں لاتے ہوئے حیدرآباد کے مختلف علاقوں میں جہاں منشیات کی شکایتیں موصول ہورہی ہیں ان علاقوں میں بھرپور کاروائی کرتے ہوئے

تعارف: admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*