بنیادی صفحہ / سعودی عرب / آج کے کالمز / حریم کابلاول سے اظہارِ محبت، ویڈیو وائرل

حریم کابلاول سے اظہارِ محبت، ویڈیو وائرل

https://www.instagram.com/p/CLorre7hoWS/?utm_source=ig_embed&utm_campaign=embed_video_watch_again

ویڈیو میں حریم شاہ کو ’تم چلے آؤ پہاڑوں کی قسم ‘ پر لپ سنکنگ کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

 ویڈیو میں حریم شاہ مداحوں کو موبائل میں بلاول بھٹو کی تصویر دکھاتے ہوئے ان سے اظہار محبت کرتی بھی دیکھی جاسکتی ہیں۔

انسٹاگرام پر حریم شاہ کی نئی ویڈیو کو اب تک 28 ہزار سے زائد بار دیکھا جاچکاہے۔

خیال رہے کہ حریم شاہ اس سے قبل بھی میڈیا سے گفتگو کے دوران بلاول سے متعلق اپنی پسندیدگی کا اظہار کرچکی ہیں۔

تعارف: admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*