بنیادی صفحہ / اہم خبریں / صوبائی وزیر کے بھائی کی شادی میں ایم پی ایز کی ہلڑ بازی

صوبائی وزیر کے بھائی کی شادی میں ایم پی ایز کی ہلڑ بازی

صوبائی وزیر سہیل انور سیال کے بھائی کی شادی میں شراب کے نشے میں جھومتے اور دولت لٹاتے ایم پی اے کی وڈیو منظر عام پر آ گئی
بھوک و بدحالی کے شکار صوبے کے حکمران کس طرح عیاشی کر رہے ہیں صوبائی وزیر سہیل انور سیال کے بھائی کی شادی میں پیپلزپارٹی کے ایم پی اے اور ام رباب چانڈیو کے مقدمے کے ملزم برہان چانڈیو اور صوبائی وزیر سہیل انور سیال کے بھائی تنویر سیال شراب کے جام تھامے نشے میں دھت حالت میں نوٹ لٹا
رہے ہیں اور نشے میں اس قدر دھت ہیں کہ ایک دوسرے کی جیبوں سے نوٹ نکال کر لٹا رہے ہیں

https://fb.watch/3iOxdw1670/

وڈیو دیکھنے کیلئے اوپر دئے گئے لنک پر کلک کریں 👆👆

تعارف: admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*