بنیادی صفحہ / سعودی عرب / آج کے کالمز / برطانیہ میں ویکسین لگانے کے نام پر بڑا فراڈ

برطانیہ میں ویکسین لگانے کے نام پر بڑا فراڈ

برطانوی نیشنل ہیلتھ سروس (این ایچ ایس)نے لوگوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ اسکیمرز کے ذریعہ بھیجے گئے کورونا وائرس سے بچاو کے قطرے پلانے کے لیے جعلی ای میلز اور میسج سے ہوشیار رہیں۔ 

جعلی ای میلز میں ویکسین کے لیے رجسٹر کرنے کا ایک لنک بھی شامل ہے لیکن اصلی ویکسین کے لیے کسی رجسٹریشن کی ضرورت نہیں ہوتی ہے۔ جعلی سائٹ شناخت کی تصدیق کرنے اور رقم کی ادائیگی کرنے کے لیے بینک کی تفصیلات بھی طلب کرتی ہے جب کہ این ایچ ایس کبھی بھی اپنے لوگوں سے پیسے یا بینک کی تفصیل نہیں مانگتی۔ این ایچ ایس کا کہنا ہے کہ وہ کبھی بھی بینک کی تفصیلات نہیں مانگتی اور یہ ویکسین مفت لگائی جا رہی ہے۔

تعارف: admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*