بنیادی صفحہ / سعودی عرب / آج کے کالمز / بھارتی دارالحکومت نئی دہلی ‘پاکستان زندہ باد’ کے نعروں سے گونج اٹھا

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی ‘پاکستان زندہ باد’ کے نعروں سے گونج اٹھا

بھارت کا دارالحکومت نئی دہلی پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا۔
نئی دہلی کے خان مارکیٹ کا میٹرو اسٹیشن بھارتی یوم جمہوریہ سے صرف دو دن قبل پاکستان زندہ باد کےنعروں سے گونج اٹھا، چند نوجوان موٹر سائیکلوں  پر آئے اورپاکستان کے حق میں نعرے لگا کر چلے گئے جس کے بعد پولیس میں کھلبلی مچ گئی اور 6 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔

مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار افراد میں 3 لڑکیاں بھی شامل ہیں  اور ان تمام لوگوں کے گھر والوں سے بھی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

تعارف: admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*