بنیادی صفحہ / سعودی عرب / آج کے کالمز / برطانوی وزیراعظم کا جوبائیڈن سے پہلا رابطہ، ٹیلی فون کرنے کی تصویر بھی شیئر کر دی

برطانوی وزیراعظم کا جوبائیڈن سے پہلا رابطہ، ٹیلی فون کرنے کی تصویر بھی شیئر کر دی

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن اور امریکی صدر جوبائیڈن کے درمیان پہلا ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔

بورس جانسن نے جوبائیڈن کو امریکا کا صدر بننے پر مبارکباد دی اور دونوں رہنماوں نے کورونا سے نمٹنے کے لیے بھرپور تعاون جاری رکھنے کے عزم پر اتفاق کیا۔

برطانوی وزیراعظم نے امریکی صدر کے ساتھ پہلی ٹیلیفونک گفتگو کی تصویر بھی ٹوئٹ کر دی۔

تعارف: admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*