بنیادی صفحہ / اہم خبریں / ,نیب افسر کی خواتین سے دوستی خاتون کے ہاتھوں پٹائی کی وڈیو منظر عام پر آ گئی

,نیب افسر کی خواتین سے دوستی خاتون کے ہاتھوں پٹائی کی وڈیو منظر عام پر آ گئی

نیب راولپنڈی کے افسر راجہ مظفر خواتین سے ناجائز آمدن کی تفتیش دوران پکڑے گئے! اسکے بعد شمائلہ بلوچ نے تفتیش خوب کی! . . .😂🤣😂🤣

ذرائع کے مطابق مزکورہ مبینہ نیب افسر کو خواتین سے ناجائز تعلقات استوار کرنے کیلئے دباؤ ڈالنے اور انہیں جنسی حراساں کرنے کے الزامات کے الزامات کا سامنا ہے اور یہ خاتون جسکا نام شمائلہ بلوچ کہا جاتا ہے ہے اس شخص پر تشدد کرتی دکھائی دے رہی ہے جبکہ وہ اسکے پیر پکڑ کر معافیاں مانگ رہا ہے

وڈیو دیکھنے کیلئے نیچے لنک پر کلک کریں 👇👇

https://fb.watch/3bs5Y0pipY/

تعارف: admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*