بنیادی صفحہ / سعودی عرب / آج کے کالمز / خون سفید ہوگیا بوڑھی پھوپھی کو گھر سے دھکے دے کر نکال دیا

خون سفید ہوگیا بوڑھی پھوپھی کو گھر سے دھکے دے کر نکال دیا

https://youtu.be/gGpxubAXyjQ

خون سفید ہوگیا خدا کی بستی کوٹری کی رہائشی مسمات سوڈھی جس نے اپنے بھائی کے بچے کو زندگی بھر پالا پڑھایا لکھایا اور جوان کیا اور اسے نائب قاصد کی سرکاری نوکری بھی دلوائی اسی بھتیجے ندیم نے اپنی پھوپھی کے گھر کو دھوکہ دہی سے اپنے نام کروا لیا اور اب اپنی بوڑھی پھوپھی کو گھر سے دھکے دے کر نکال دیا کہ میں تمہیں ایدھی سینٹر میں داخل کرواؤں گا اس بے سہارہ ماں جس کی کوئی اولاد بھی نہیں ہے اس بے سہارا ماں نے چیف جسٹس آف پاکستان وزیر اعظم عمران خان صدر پاکستان وزیر اعلی سندھ اور آئی جی سندہ سے اپیل کی ہے کہ مجھے میرا گھر واپس دلوایا جائے اور میرے بھتیجے ندیم ولدصادق کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے اور مجھے انصاف فراہم کیا جائے

رپورٹ: رضوان شیخ وائس آف پاکستان حیدرآباد

تعارف: admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*