بنیادی صفحہ / سعودی عرب / آج کے کالمز / 6 ماہ کے دوران پاکستانی 46 ارب کی چائے پی گئے
Two cups of coffee on a wooden table, the girl holds in her hand one cup of coffee in the background. A photo indicates a meeting of people and a joint pastime

6 ماہ کے دوران پاکستانی 46 ارب کی چائے پی گئے

رواں مالی سال جولائی سے دسمبر کے 6 ماہ کے دوران پاکستان میں 46 ارب کی چائے درآمد کی گئی۔

ادارہ شماریات کے مطابق اسی عرصے کے دوران پاکستان نے ایک کھرب 53 ارب روپے کے موبائل فون بھی درآمد کیے۔

اس کے علاوہ ان 6 ماہ میں ایک کھرب 6 ارب روپے کی گندم، 47 ارب کی دالیں ،46 ارب کی چائے اور تقریباً 8 کروڑ روپےکا ڈرائی فروٹ درآمد کیا گیا۔

تعارف: admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*