بنیادی صفحہ / سعودی عرب / آج کے کالمز / فوڈ اتھارٹی کے ہوٹلز پر چھاپے متعدد ہوٹلیں سیل کر دیں

فوڈ اتھارٹی کے ہوٹلز پر چھاپے متعدد ہوٹلیں سیل کر دیں

حیدرآباد ۔سندھ فوڈ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم نے لطیف اباد کے مختلف علاقوں میں کاروائیاں کرتے ہوئے صفائی کے ناقص انتظامات ہونے پر تین ہوٹلز کو سیل کردیا ۔ حیدرآباد ۔ڈپٹی ڈائیریکٹر سندھ فوڈ کنٹرول غلام مہدی نے ٹیم کے ہمراہ ہوٹلز پر صفائی کے ناقص نظام گندگی فوڈ لائسنس نہ ہونے پر دکانوں کو سیل کیا ہے۔ حیدرآباد۔بارہا نوٹسز اور تنبیہ کے باوجود خلاف ورزی پر دکانیں سیل اور جرمانے کئے گئے ہیں۔ڈپٹی ڈائریکٹر غلام محمد مہدی حیدرآباد۔سیل کی گئی دکانوں کے علاوہ دیگر دکانوں کو تنبیہہ نوٹسز جاری کردیے گیے کہ صفائی ستھرائی اور معیاری اشیاء کی فروخت ممکن ہوسکے ۔ڈپٹی ڈائریکٹر سندھ فوڈ کنٹرول غلام محمد مہدی

تعارف: admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*