بنیادی صفحہ / متفرق / وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان

گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید7880نمونے ٹیسٹ کئے گئے، وزیراعلیٰ سندھ

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوراں 521نئے کیسز سامنے آئے، وزیراعلیٰ سندھ

سندھ میں اب تک کورونا کے 1672427ٹیسٹ کیے گئے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

صوبے میں اب تک 147295کیسز ہوچکے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

آج کورونا کے مزید 302مریض صحتیاب ہوگئے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

اب تک139276کورونا کے مریض صحتیاب ہوچکے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

آج کورونا کے باعث مزید6مریض انتقال کرگئے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

صوبہ بھر میں کورونا کے باعث انتقال کرنے والوں کی تعداد 2639 ہوگئی ہے، سید مراد علی شاہ

اس وقت 5380 مریض زیر علاج ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

5092مریض گھروں اور 2 مریض آئسولیشن سینٹرز پر زیرعلاج ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

مختلف اسپتالوں میں 286مریض زیرعلاج ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

کورونا متاثرہ 191 مریضوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ

اس وقت کورونا کے 27 مریض وینٹی لیٹرز پر ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

صوبہ بھر کے 521کورونا کیسز میں379نئے کیسز کا تعلق کراچی سے ہے، وزیراعلیٰ سندھ

ضلع شرقی 143 ،ضلع جنوبی118 اور ضلع وسطی 70 کیسز ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

ضلع کورنگی 23 ،ضلع ملیر 19 اور ضلع غربی6کیسز ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

حیدرآباد28، قمبر11، جامشورو8 اورعمرکوٹ6 کیسز ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

گھوٹکی، میرپورخاص اور سجاول7-7 کیسز ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

شکارپور اور جیکب آباد5-5 کیسز ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

سکھر اور ٹنڈوالہیار4-4، بدین 3 کیسز ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

مٹیاری، نوشہروفیروز، شہید بینظیرآباد اور ٹھٹہ2-2 کیسز ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

خیرپور اور لاڑکانہ1-1 کیسز ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

تعارف: admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*