بنیادی صفحہ / اہم خبریں / بھارت کی ایک ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ

بھارت کی ایک ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ

بھارت کی ایک ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ کترینہ کیف 2014 میں رنبیر کپور کے بچے کی ماں بننے والی تھیں جس کی وجہ سے انہیں خفیہ طور پر لندن کے ایک ہسپتال سےراتوں رات ابارشن کرانا پڑا۔ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس واقعے کا بالی وڈ میں بہت کم لوگوں کو علم تھا جن میں ڈائریکٹر کرن جوہر بھی شامل ہیں تاہم ایک خاموش معاہدے کے تحت یہ راز سامنے نہیں لایا گیا۔

ویب سائٹ کا مزید کہنا تھا کہ رنبیر کپور اور کترینہ کیف کے درمیان اس حد تک تعلقات قائم ہوجانا انتہائی حیرت کی بات ہےتاہم اس سے زیادہ حیرت کی بات یہ ہے کہ رنبیر کپور یہ واقعہ تو تسلیم کرتے ہیں کہ کترینہ کیف کا ابارشن ہوا تھا تاہم ان کا کہنا ہے کہ اس کا باعث وہ نہیں بلکہ کوئی اور بالی وڈ ہیرو تھا۔

تعارف: admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*