بنیادی صفحہ / سعودی عرب / آج کے کالمز / کراچی پورٹ پر ٹریلر سمندر میں گرگیا، 800 چینی کی بوریاں ڈوب گئیں

کراچی پورٹ پر ٹریلر سمندر میں گرگیا، 800 چینی کی بوریاں ڈوب گئیں

کراچی پورٹ پر ٹریلر برتھ سے سمندر میں گرگیا۔

پورٹ ذرائع کے مطابق ٹریلر ریورس ہوتا ہوا سمندر کے اندر گر گیا جس کے باعث ٹریلر موجود چینی کی 800 بوریاں ڈوب گئیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹریلر کو نکالنے کی کوشش جاری ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ دنوں بھی کراچی کے ساحل پر پھنسا بحری جہاز اب تک نہیں نکالا جاسکا ہے۔

تعارف: admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*