بنیادی صفحہ / سعودی عرب / آج کے کالمز / ڈیموکریٹس نے ساڑھے تین کھرب ڈالر مالیت کا سوشل پالیسی بل تیار کرنا شروع کردیا

ڈیموکریٹس نے ساڑھے تین کھرب ڈالر مالیت کا سوشل پالیسی بل تیار کرنا شروع کردیا

امریکا میں ڈیموکریٹس نے ساڑھے تین کھرب ڈالر مالیت کا سوشل پالیسی بل تیار کرنا شروع کردیا۔

بل بچے کی پیدائش سے اس کے آخری لمحات تک زندگی کا احاطہ کرےگا۔ والدین حمل کے دوران اور بچے کی پیدائش کے بعد بھی چھٹیاں لےسکیں گے۔

بچےکی پیدائش کے بعد والدین دفاتر لوٹیں گے تو بچے کی دیکھ بھال کے لیے رقم ملے گی۔

زیادہ تر فیمیلز کو ماہانہ اضافی امداد بھی مل سکےگی۔ جوانی میں تربیتی پروگرام کی سہولت اوراضافی رقم بھی ملےگی۔

بڑھاپےمیں ٹیکس چھوٹ، میڈی کیئر میں دانتوں،آنکھوں اور کانوں کاعلاج ہوگا۔ ری پبلکنز نے ڈیموکریٹس کا بل سوشل ازم کی جانب قدم قراردے دیا۔

تعارف: admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*