بنیادی صفحہ / سعودی عرب / آج کے کالمز / ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر بی آر ٹی میں سفر پر پابندی عائد

ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر بی آر ٹی میں سفر پر پابندی عائد

صوبہ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور کی بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) میں سفر کیلئے کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی قرار دے دیا گیا۔

بی آر ٹی میں 20 ستمبر کے بعد سفر کو کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سے مشروط کردیا گیا ہے۔

ترجمان کے مطابق 20 ستمبر کے بعد مسافروں کو بغیر ویکسینیشن سرٹیفکیٹ بی آر ٹی میں سفر کی اجازت نہیں ہوگی۔

تعارف: admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*