بنیادی صفحہ / سعودی عرب / آج کے کالمز / نواب شاہ میں چمگادڑوں کیخلاف پولیس آپریشن پر سندھ وائلڈ لائف کی شدید تنقید

نواب شاہ میں چمگادڑوں کیخلاف پولیس آپریشن پر سندھ وائلڈ لائف کی شدید تنقید

نواب شاہ میں چمگادڑوں کی نایاب نسل کے خلاف پولیس آپریشن پر سندھ وائلڈ لائف کی جانب سے شدید تنقید کی گئی ہے۔

خیال رہے کہ گذشتہ دنوں نواب شاہ میں پولیس نےچمگادڑ کی نایاب نسل فلائنگ فوکس کی بڑی تعداد کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا تھا جس کی وجہ یہ بتائی گئی تھی کہ چمگادڑیں فصلوں کونقصان پہنچارہی ہیں اور انسانوں پر بھی حملے کرتی ہیں۔

اس حوالے سے سندھ وائلڈ لائف کا کہنا ہے کہ فلائنگ فوکس یا فروٹ بیٹ(Bat) انسانوں پر حملہ نہیں کرتیں بلکہ یہ قدرتی ماحول میں بیج کے پھیلاؤ میں مدد کرتی ہیں ، فلائنگ فوکس کو مارنا یا تنگ کرنا ماحولیاتی نظام کے نقصان کی وجہ بن سکتا ہے ۔

تعارف: admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*