بنیادی صفحہ / سعودی عرب / آج کے کالمز / ملک میں سونا مزید سستا ہوگیا

ملک میں سونا مزید سستا ہوگیا

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک سو روپے کمی واقع ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سو روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ دس ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قدر 85 روپے کم ہوکر 94 ہزار 479 روپے ہوگئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونےکی قدر 12 ڈالر کم ہوکر ایک ہزار 799 ڈالر فی اونس ہے۔

تعارف: admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*