عوام الناس کے لئے بڑی خوشخبری سندھ کے شہریوں کے لیے ایک سنہری موقع! مہنگائی کے اس دور میں انتہائی کم قیمت پر اپنا گھر اور اپنا کاروبار حاصل کیجئے۔ سیہون ڈویلپمنٹ اتھارٹی سے منظور شدہ جامشورو M-9 موٹروے کے ساتھ۔ تجارتی اور فلاحی پلانٹس حاصل کرنے کا سنہری موقع۔ ابھی لیں اور کاروبار شروع کریں آپ کے لیے قیمتی سرمایہ۔ عظیم الشان نیلامی 26، 27، 28 جنوری کو مہران یونیورسٹی جامشورو میں ہونے جارہی ہے۔ فارم ایس ڈی اے آفس کے علاوہ گدو چوک حسین آباد. نسیم نگر چوک. کوٹری اللّہ والا چوک اور جامشورو سوسائٹی میں لگائے گئے کیمپوں سے بھی پیر کی شام تک وصول کئے جاسکتے ہیں. جلدی کیجیئے کہیں دیر نہ ہوجائے!
ابھی رابطہ کریں:
022-2110255 ,0300-3025952 ,0332-3442511
سیہون ڈویلپمنٹ اتھارٹی جامشورو.