بنیادی صفحہ / سعودی عرب / آج کے کالمز / سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے اضافہ ہوا ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 200 روپے اضافےکے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قدر 1 لاکھ 9 ہزار 550 ہوگئی ہے۔

10 گرام سونےکی قدر 171 روپے بڑھ کر 93 ہزار 921 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قدر 3 ڈالر اضافے سے ایک ہزار 799 ڈالر فی اونس ہے۔

تعارف: admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*