بنیادی صفحہ / سعودی عرب / آج کے کالمز / سوئی سدرن نےکل سے 4 دن تک گیس قلت کا اشارہ دیدیا

سوئی سدرن نےکل سے 4 دن تک گیس قلت کا اشارہ دیدیا

سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) نےکل سے 4 دن تک گیس قلت کا اشارہ دے دیا۔

ایس ایس جی سی کے مطابق ایل این جی ٹرمینل پرکام کے سبب 4 دن گیس کی قلت ہوگی، کل 14 ستمبر سے 17 ستمبر تک مختلف علاقوں میں گھروں میں بھی گیس کی کمی ہوسکتی ہے۔

ایس ایس جی سی کا کہنا ہےکہ کے الیکٹرک اور نوری آباد پاورکمپنی کو گیس فراہمی کم ہوگی، فوجی فرٹیلائزر کو بھی گیس کی فراہمی کم کی جاسکتی ہے۔

سوئی سدرن کے مطابق قلت پر قابو نہ ہوا تو نان ایکسپورٹ صنعتوں کی گیس بھی کم کریں گے۔

تعارف: admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*